خان ساب ساڈی گل ہوگئی جے امریکی اسٹیبلشمنٹ بتا رہی ہے ہمارا پاکستان کے کے ساتھ دھشتگردی کے مسئلہ پر بہت اچھی ریلیشن شپ چل رہی ہے ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کر سکتے ۔۔۔۔
فیصلے آج بھی نوازشریف کے مشورے سے ہو رہے ہیں پاکستان صرف انٹرنیشنل بارڈر سے اپنی فوج واپس بلاۓگا جو علاقے پاکستان نے قبضہ میں لئے تھے یہ خط ایم بی ایس کو لکھا گیا ساتھ علاقوں کی تفصیل بھی جن سے پاکستان اپنی فوج واپس بلاۓ گا ریکارڈ کے لئے لکھواۓ گئے تاکہ بھارت کا جنازہ نکالا جاسکے
خان ساب نے تو باجواہ کی بولی لگانی شروع کر دی تھی اگر اپوزیشن ایکسٹینشن کی بات کر رہی ہے تو ہم بھی ایکسٹینشن دے دیتے ہیں ہماری حکومت نہ گرانا نیازی خود اعتراف کر رہا ہے آنٹی اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔😂
میں پاکستان کے ساتھ ہوئی بات چیت یہاں پر کھول نہیں سکتی شکریہ یہ جواب ایک بھارتی صحافی کے منہ پر مارا گیا بعد میں چیخ پکار کرنے پر چپ کرکے بیٹھنے کا مشورہ بھی دیا گیا اور کہا چپ نہ ہوگئے تو باہر نکال دیئے جاؤ گے اے بزتی جئی نئی ہوگئی ۔۔۔😂
بھارت کو یہ سادہ سی بات سمجھ نہیں آرہی کہ امریکا بھارت کو چائنہ کے لئے تیار کر رہا تھا لیکن جب بھارت صرف چار گھنٹے میں گھٹنے ٹیک گیا تو معلوم ہو گیا ان سے صرف طعنہ زنی گالم گلوج اور بددعائیں دینے کے علاوہ کام نہیں لیا جاسکتا آنہیں نہیں معلوم دنیاں کمزور کی عزت نہیں کرتی ۔۔۔۔
یوتھیوں کا آئی کیو لیول اتنا کم ہے جو انکو آج یہ بات سمجھ آرہی ہے ہم کئی سال سے چیخ رہے ہیں کہ سارے عمران ریاض جیسے یوٹیوبر تمہیں ڈالر کمانے کے چکر میں پھدو بنا رہے ہیں اس سے حساب لگائیں انکو کتنا وقت درکار ہوگا انسان بننے میں اس زندگی میں مشکل لگتا ہے ۔۔۔۔
جواد احمد نے اپنا جواب دے دیا کامران شاہد کے پروگرام میں فضا علی کا یوتھیاپے پر جواد نے کہا میرے متعلق بات فضا نے میرے سامنے نہیں کہیں ارشاد بھٹی میرے ذلیل کرنے پر پروگرام چھوڑ کر چلا گیا تھا بعد میں مجھے کامران شائد نے بہانے سے پروگرام ختم ہونے کا بول کر جانے کا کہا ۔۔۔۔
آپ اپنی چھوٹے سے ذہن پر زور نہ دو ہیٹ اپ ہو جاۓ گا اس سے چھوٹے چھوٹے کام لیا کرو ریاست پاکستان عمران خان کے بچوں کے ماموں کے حملے کی مخالفت اور ایران کے ساتھ کھڑا ہوگا وزیراعظم نے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کی حمایت ایران میں کھڑے ہوکر کی ہے اسکی یہی وجہ تھی ۔۔۔۔
اے وی پاکستان تے پا دیو
بھارتی ایئر فورس کی اتنی بے عزتی دیکھتے ہوۓ اب تو سولین جہاز بھی شرم سے ڈوب کے مر رہے ہیں بھارت کو چاہئے حافظ صاحب سے تعویذ وغیرہ دم درود کرواۓ ورنہ یہ جہازوں کی خودکشی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔۔۔۔
بھارتیوں کی چیخیں پورا میڈیا چھری پھرنے کی حالت میں امریکا نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اپنے فوجی پریڈ پر بطور مہمان خصوصی کیا بلا لیا بھارتیوں کی حالت خراب درست کہا تھا ہم انکی سانس بند کر دیں گے ۔۔۔۔