Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile
Zafar Naqvi

@zafarnaqvizn

Former Senior Content Producer, ARY News. Head of Content & Research,11TH Hour & Shan-eRamzan.
m.youtube.com/channel/UCCx02…

ID: 1433968478

calendar_today16-05-2013 20:41:12

29,29K Tweet

70,70K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

پروردگار نے وطن عزیز پاکستان کو کیا حسن دیا ہے!! مودی کے دانت کھٹے کرنے کے بعد جیسے یہ حسن اور بھی نکھر گیا ہے،پاک فوج زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

ویسے یہ قدرت کا عجیب انتقام ہے کہ حافظ صاحب کے ایک ہی وار میں مودی damage ہوا ہے اور عمران خان کا collateral damage ہوا ہے، وہ جو کہتے تھے ہم ساتھ نہ ہوئے تو آپ جنگ نہیں جیت سکتے وہ اب کہتے ہیں ہم تو ساتھ تھے😂

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

7 مئی سے 12 مئی تک ایک کروڑ سے زائد بھارتی شہریوں نے گوگل پر سیز فائر کے معنی تلاش کئے، مطلب بھارتی اور یوتھیئے جہالت میں ہم پلہ ہیں

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

آج ایئر چیف نے وزیراعظم سے ان ہیرو پائلٹس کو ملوایا جنہوں نے مودی کا 5 گھنٹوں میں ستیاناس کیا، آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر بھی موجود تھے اب سوال یہ ہے کہ کیا ان ہیروز کے چہرے کیمروں کے سامنے دکھانے چاہئیں؟ حالات بہت نازک ہیں، اندرونی، بیرونی دشمن بہت خطرناک ہے، ملاقات ضرور

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

ہم نے 1965 کی 17 روزہ جنگ میں جتنا tonnage/weapon بھارت میں گرایا تھا اس سے کہیں زیادہ 10 مئی کو ان ساڑھے چار گھنٹوں میں گرایا یہ بات میں نے پاک فضائیہ سے کنفرم کی ہے ۔ ائیر کموڈور ریٹائرڈ خالد چشتی

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

آج کل اس طرح کے بیانات آپ کو بہت سوں کے ملیں گے، اس کا کیا مطلب ہے؟ اگر آپ کے وطن پر کوئی زبردستی جنگ مسلط کر دے تو آپ نیوٹرل رہیں گے؟ کیا آپ اس بات کے قائل ہیں کہ چاہے حکومت جس کی ہو، ریاست پر جو بھی قبضہ کر لے آپ کو اعتراض نہیں ہے؟ ایسی بے تکی اور بے ڈھنگی بات کر کے آپ ثابت کیا

پاک فوج کا پاکستان کے وزیر خارجہ Ishaq Dar کو معرکہ حق کے دوران بہترین کارکردگی پر خراج تحسین 👏👏👏

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ کے بعد اگر سلمان اقبال کے چینل ARY News نے انکی ایسی کی تیسی نہ پھیری تو دیکھ لینا، میرے اس ٹوئیٹ کاسکرین شارٹ لے کر رکھ لیں، ہم نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا، نہ ہی سیکھیں گے

نور مقدم قتل کیس : ریلیف بنتا ہو تودے دیں گے ورنہ شہید کردینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ عدالت نے آج ہی فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ یہ گفتگو کا کیسا انداز ہے؟ انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر بادی النظر میں چوک چوراہے اور تھڑے کی گفتگو کرنا کتنا معیوب لگتا ہے، حد ہے ویسے

نور مقدم قتل کیس : ریلیف بنتا ہو تودے دیں گے ورنہ شہید کردینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ

عدالت نے آج ہی فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔
یہ گفتگو کا کیسا انداز ہے؟ انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر بادی النظر میں چوک چوراہے اور تھڑے کی گفتگو کرنا کتنا معیوب لگتا ہے، حد ہے ویسے
Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ، فرانس، کینیڈا نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دی ہے، چین کھل کر فلسطین کے مظلوموں کیساتھ کھڑا ہو گیا ہے، کاش 50 سے زائد مسلمان ممالک کی بھی غیرت جاگے خصوصاً انکی جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے مرے جا رہے ہیں، امت مسلمہ پر بیغیرتی کے سائے منڈلا رہے ہیں، خاص کر عربوں پر

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

اللہ کی شان ہے جو بندہ عمران خان کو بطور ڈی جی ISI قبول نہیں تھا، جس کے آرمی چیف بننے کی راہ میں خان صاحب نے روڑے اٹکانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دی، وہ بندہ آج 5 سٹار جنرل فیلڈ مارشل بن گیا، اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے

صلۂ شہید کیا ہے؟ تب و تاب جاودانہ شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہے،غازی قوم کے سر کا تاج ہوتا ہے، اس کے لئے فیصل واڈا جیسے ٹاوٹس کی وکالت کی ضرورت نہیں ہے، نہ ہی دفاع کی مضبوطی اور خرچہ فیصل واڈا کے کہنے پر ہونا ہے، لہذا ان خود ساختہ ترجمانوں کو شٹ اپ کال دینی چاہیئے، کیونکہ تاثر

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

فلسطین میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں، مسلم ممالک کی غیرت گدھے کے سر سے سینگوں کی طرح غائب ہے

میری 2 بھتیجیاں ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کلاسز کے امتحانات دے رہی ہیں، کمرہ امتحان میں پنکھے نہیں ہیں، گرمی وہاں اتنی شدید ہے کہ سانس نہیں لیا جا سکتا، پرسوں ایک بیہوش ہو گئی آج دوسری، پرچہ بھی ڈسٹرب ہوا، باقی بچیوں کا بھی یہی حال ہے، یہ وزیراعلی صاحب کے ضلع کا حال ہے، وزیراعلی

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

چلو آپ کی بات مان لی وہ دہشتگرد نہیں، لیکن سینکڑوں بے گناہ پنجابی مزدور مارے گئے، اور BLA نے مارے، کبھی مہ رنگ بلوچ کی زبان سے مذمت کے دو جملے نکلے؟ اس منافقت کی وجہ؟

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان قربانی کے جانور خریدتے نہایت احتیاط کریں اس بار ایک نیا فراڈ سامنے آیا ہے۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ آمین

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیر اور اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے اہم ملاقات کر رہے ہیں، ایران کے صدر بھی ملاقات میں موجود ہیں