zahir khan (@z_goharkhan) 's Twitter Profile
zahir khan

@z_goharkhan

ID: 1350214524

calendar_today13-04-2013 21:06:05

15,15K Tweet

649 Followers

369 Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کیا ڈونلڈ ٹرمپ ہمارا ابا ہے جو عمران خان کو آزاد کروائے گا۔ ہم امریکی غلام نہیں ہیں ہم پاکستانی ہیں وہ امریکی صدر ہے، کیا ہم ان کی کالونی ہیں علیمہ خان کی دو ٹوک گفتگو 🔥

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جب تک اس ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آئے گی، اس ملک میں خوشحالی نہیں آ سکتی! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

امریکن کسی کو فری میں لنچ نہیں کرواتے اسکی ایک قیمت ہوتی ہے مرشد عمران خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ہم سب کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر پر عمل کرتے ہوئے ظلم کے خلاف جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ " کپتان عمران خان

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

نیویارک شہر میں لوگ امریکہ کے ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں شامل ہونے کے امکان کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

Iranian missile strike on an Israeli hospital! Attacking hospitals is war crime but can Israel argue that? Israel has destroyed 36 hospitals in Gaza in the last 20 months.

Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

اور محب وطن نون لیگی عاصم منیر کی وجہ سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ملک چھوڑ گیا ۔ تھوڑا جزباتی ہوگیا دکھ بھی تو بہت ساتھ لیکر کر گیا ۔۔ یہ نون لیگ تھا پھوج کا سب سے بڑا حمایتی

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

آج پھر اک بار سمجھ آیا کہ عمران خان کا Absolutely Not کہنا کتنا درست تھا۔ #ReleaseLeaderOfUmmah

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کا میرے لئے پیغام تھا جب لاہور نکلے گا تب پورا پاکستان نکلے گا، پنجاب میں سونامی ائے گا جس کا نام ہوگا آپریشن عمران خان میاں عباد کی گفتگو 🔥

Vladimir Putin News (@vladimirputiniu) 's Twitter Profile Photo

Russia has not abandoned Iran; do not believe Western propaganda. Russian officials have clearly warned the United States and the West against engaging in any military action against Iran. Russian scientists continue to work in Iran. Wait for America's actions, and you will see

Russia has not abandoned Iran; do not believe Western propaganda.
Russian officials have clearly warned the United States and the  West against engaging in any military action against Iran. Russian scientists continue to work in Iran.
Wait for America's actions, and you will see