
Zahid Bangash.(ZB)
@z_bangash1
Anaesthetist.
ID: 754405172621746176
http://x.com/search/from:@Z_Bangash1 16-07-2016 19:59:44
353,353K Tweet
54,54K Takipçi
39,39K Takip Edilen







“پاکستان کو مارشل لا سے بدتر جمہوریت ملی۔ ہمیں آمروں سے زیادہ نام نہاد جہموری حکمران ملے، منزل کا پتا نہیں، جانا کہاں ہے؟ سب کو جشنِ آزادی مبارک” ارشاد بھٹی Irshad Bhatti Video Link : siasat.pk/threads/928550



"تحریک انصاف کی حکومت میں 14 اگست کا حکومت کا اشتہار ۔ بابائے قوم کی شاندار تصویر ۔ نہ عمران نہ باجوہ۔"طارق متین Tariq Mateen #quaideazam Link : siasat.pk/threads/928556








"ن لیگ کے ان اشتہارت کو دیکھ کر میں نے تحریک انصاف کے حکومت میں سال 2020 اور 2021 کے 14 اگست کے اخبار دیکھے ہیں تو وہاں اشتہار کچھ یوں تھے،عمران خان،بزدار سمیت کسی کی تصویر تک نہیں تھی۔ قائداعظم کی تصویر اور ملک کو سرسبز بنانے کا پیغام ضرور تھا۔"محمد عمیر Muhammad Umair #ImranKhan


