Zaheer Ahmad (@z212b) 's Twitter Profile
Zaheer Ahmad

@z212b

ID: 1774282075614687232

calendar_today31-03-2024 03:46:53

3,3K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

رضوی شیر (@1hy92) 's Twitter Profile Photo

اِدھر ُامّت کی حسرت پر اُدھر خالق کی رحمت پر نِرالا طَور ہوگا گردشِ چشم شفاعَت کا #نوائےسحر

رضوی شیر (@1hy92) 's Twitter Profile Photo

خَمِ زُلفِ نبی ساجد ہے محرابِ دو اَبرو میں کہ یارب تو ہی والی ہے سِیہ کارانِ اُمّت کا #نوائےسحر

رضوی شیر (@1hy92) 's Twitter Profile Photo

مدد اے جوشِشِ گِریہ بہا دے کوہ اور صحرا نظَر آ جائے جلوہ بے حجاب اس پاک تُربت کا #نوائےسحر

رضوی شیر (@1hy92) 's Twitter Profile Photo

ہوئے کَمخوابیَ ہِجراں میں ساتوں پردے کمخوابی تصور خوب باندھا آنکھوں نے اَستارِ تُربت کا #نوائےسحر

رضوی شیر (@1hy92) 's Twitter Profile Photo

ہوئے کَمخوابیَ ہِجراں میں ساتوں پردے کمخوابی تصور خوب باندھا آنکھوں نے اَستارِ تُربت کام میں #نوائےسحر

محمد اعجاز (@4erq_) 's Twitter Profile Photo

میری بیٹری لو ہے🤭 اس طرح کے بلنڈرز ہمیں بھی پیش آتے ہیں، بیشتر و عموماً😬 آپکے ساتھ ہوا کبھی؟ #نوائےسحر

ذیشان سکندر 🥀 (@z_749) 's Twitter Profile Photo

فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🌷 جسے دعا کرنے کی توفیق دی گئی اس کے لیے رحمت کے دروازے کھول دئیے گئے (ترمذی ،ج 11،ص 459،حدیث 3471) #HadeesinUrdu🥀 #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

@ch_Hassan29 جناب والا کچھ چیزیں غلط ہوتی ہیں ہم خود شرارتیں کرتے رہے ہیں زکر کے دوران کسی کو وجد آئے ہم ڈرامہ سمجھتے تھے کچھ کو مارتے تھے کسی کو اٹھا کر ایبٹ آباد کی سڑی سردی میں باہر صحن میں ڈال آتے تھے پھر مفتی اکمل صاحب ہماری مسجد میں آئے شریعت کے پابند تھے نالج اچھا تھا ذھین #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

@ch_Hassan29 اور حافظے میں قابل رشک تھے ان کے ساتھ حلقہ زکر میں لوگوں کے سر پھٹتے لوگوں کو گھنٹوں وجدانی کیفیت میں پڑے دیکھا بحثیں کیں تو پتہ چلا امیر اہلسنت بھی کسی بات کو ماننے کے لیے دیوانگی دکھانے اور دھمال کا کہتے ہیں بہرحال اس وقت ملاقات عام تھی میں کراچی آیا اس وقت تک بھی #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

@ch_Hassan29 لیکن ایسی دیوانوں والی خاص محفل نصیب نہ ہو سکی پھر دو قاتلانہ حملے ہو گئے سکیورٹی سخت ہو گئی بہرحال واہ کینٹ اور پنڈی کے لوگ بتایا کرتے تھے اور مفتی اکمل قادری اس وقت تو کیمیکل انجینئر اور مبلغ تھے لیکن تقوی کمال تھا ان کو دیکھا ہے پھر دیوبندی سلاسل سمیت سب کو دیکھا #نوائےسحر

ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

@ch_Hassan29 ان کے ساتھ بیٹھا خاص کر اخوان مسکین جماعت اصلاحی جماعت پیر سیف الرحمن موڑھا گولڑہ عید گاہ وغیرہ کے ساتھ نقشبندی سلسلے والوں میں ایسا ہے کچھ کھلے عام کر کے مزاق بنتے ہیں کچھ اہل لوگوں میں یہ سارا سلسلہ کرتے ہیں عوام ہو تو بدگمانی سے بچنے کو پرھیز کرتے ہیں #نوائےسحر

Pathan.king69 (@king69pathan) 's Twitter Profile Photo

#Dawateislami #نوائےسحر #TLP_PROMOTION الحمدللہ امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم عالیہ کے حکم پر ایف جی ار ایف FGRF کے تحت مسلسل ساتویں روز بروز جمعرات امت مسلمہ کو گرمی سے بچانے کےلیے اسلام اباد حیدراباد میں ٹھنڈے پانی کی سبیل

#Dawateislami
#نوائےسحر 
#TLP_PROMOTION 
الحمدللہ امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم عالیہ کے حکم پر ایف جی ار ایف FGRF کے تحت مسلسل ساتویں روز بروز جمعرات  امت مسلمہ کو گرمی سے بچانے کےلیے اسلام اباد حیدراباد  میں ٹھنڈے پانی کی سبیل
ثناءاللہ جدون (@5skj_) 's Twitter Profile Photo

لیڈر نہ ہو تو اہل علم کے جمہوری اتحاد کا نتیجہ بھی مشرف کے مارشل لاء کا دوام نکلتا ہے آج کل زمین گرم کرنے والی مشین سمیت صرف JUPکے علاؤہ یہ سب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں دعا ہے حسب سابق و روایت یہ جمہوری اتحاد باجماعت کسی غیر جمہوری قوت کے سامنے سجدہ نہ کر دے #نوائےسحر

لیڈر نہ ہو تو
اہل علم کے جمہوری اتحاد کا نتیجہ بھی مشرف کے مارشل لاء کا دوام نکلتا ہے
آج کل زمین گرم کرنے والی مشین سمیت صرف JUPکے علاؤہ یہ سب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
دعا ہے حسب سابق و روایت یہ جمہوری اتحاد باجماعت  کسی غیر جمہوری قوت کے سامنے سجدہ نہ کر دے
#نوائےسحر