Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile
Yousaf Siddiqui

@yousafsiddiquii

Content Creator|YouTuber| Motivational Speaker

ID: 1377218434380013570

calendar_today31-03-2021 11:17:47

2,2K Tweet

38,38K Followers

18,18K Following

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے پاسداران انقلاب فورس نے اسرائیل میں ’درجنوں اہداف، فوجی مراکز اور فضائی اڈوں‘ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کی تصدیق کی ہے۔ BBC News اردو

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کہہ چکا ہے کہ ایران کے بعد اسرائیل کا سب سے بڑا دشمن پاکستان ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے سجدہ ریز اندھے حکمرانو، کیا تم نے سنا ہے یا بہرے بھی ہو چکے؟ ہارون رشید/ صحافی

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے ایران کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے جہازوں کے پیچھے لکھوا لیں: "خیر نال جا، خیر نال آ۔"

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

سالانہ تقریباً 3 ملین بیروزگاری بڑھ رہی ہے جو خطرناک چیز ہے، زیاد بشیر (ڈائریکٹر گل احمد ٹیکسٹائل ملز)

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! اب پیٹرول سستا ہو کر 258 روپے فی لیٹر رہ گیا ہے، ورنہ جب صرف 150 روپے تھا، تو کچھ دوستوں کی نیندیں اُڑی رہتی تھیں🙄

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

ایک ایرانی عہدے دار نے روئٹرز کو بتایا کہ تہران نے ثالثی کرنے والے ممالک قطر اور عمان کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ جب تک اسرائیلی حملے جاری ہیں وہ جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہو گا۔

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے سر میں ایران اتنے جوتے مار رہا ہے کہ ان کی اگلی کئی نسلیں گنجی پیدا ہوں گی انشاء اللہ

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

"جب تک ہم فرقوں میں بٹے رہیں گے، دشمن ہمیں کمزور کرتا رہے گا۔ آئیں ہم شیعہ سنی کی تفریق سے اوپر اٹھ کر ایک امت بن جائیں اور ایران کا ساتھ دے کر فلسطین سے یک جہتی کا اظہار کر یں، تاکہ اسلام کی اصل روح اور بقا محفوظ رہے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم نفرت نہیں، وحدت کو فروغ دیں۔

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

جو شخص اپنے سگے بہن بھائیوں اور خون کے رشتوں سے مخلص نہیں خدا قسم وہ کسی دوست یا تعلق دار سے کھبی مخلص نہیں ہو سکتا

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

کامیابی اکثر اُن لوگوں کو ملتی ہے جو تھکنے کے باوجود رکتے نہیں — خاموشی سے اپنا کام کرتے رہتے ہیں، شکایت نہیں کرتے، بس خود کو بہتر بناتے جاتے ہیں۔منقول

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کا ایران کے خلاف اسرائیل حملوں میں شامل ہونے پر غور، ایران کی امریکی فوجی مداخلت کی صورت میں ’ناقابلِ تلافی نقصان‘ پہنچانے کی وارننگ

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی اپیل کو قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ’امن یا جنگ ایران پر مسلط نہیں کی جا سکتی‘،

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: "خطے میں کسی بھی امریکی مداخلت کا مطلب ایک ہمہ گیر جنگ کو دعوت دینا ہوگا۔"

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

آن لائن ٹیکسی سروس Careem نے پاکستان میں اپنی سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔ کمپنی کے مطابق وہ 18 جولائی 2025 سے اپنی آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز بند کردیں گے۔۔

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کو خون کی ایک ڈرپ کے لیے فیس بک پر پوسٹ کروانی پڑے تو 600 رشتے داروں کو اپنی شادی میں اور 100 دوستوں کو اپنی سالگرہ پر مدعو کرنا بند کریں.

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

سارے کام فوج نے کرنے ہیں خارجہ پالیسی داخلہ پالیسی فوج نے بنانی ہے دورے جرنیلوں نے کرنے ہیں تو سول حکومت کی کیا ضرورت ہے فوری مارشل لاء نافذ کر دیں

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی ذمہ داری ہےکہ وہ تحمل اور سمجھداری کا مظاہرہ کرے، ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کے ممکنہ خطرناک نتائج سب کیلئے واضح ہیں، روسی نائب وزیر خارجہ

Yousaf Siddiqui (@yousafsiddiquii) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایک ایرانی سے کہا: "ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں!" وہ مسکرا کر بولا: "آپ 80 سال سے کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں، اب ذرا بیٹھ جائیں... تھک گئے ہونگے!"