🌼RaNa~Ali|🌼|(BluE BaNDd❤️) (@your_ex_ali) 's Twitter Profile
🌼RaNa~Ali|🌼|(BluE BaNDd❤️)

@your_ex_ali

آپ بیسویں صدی کے آخر میں پیدا ہوئے اور اعلی تعلیم کیلئے انگلستان نہیں گئے بلکہ یہاں ہی دھکے کھاتے رہے🤪
😋
SoRry YoUr ReaL FaCe izz So Horible💟

ID: 1258168936115449857

calendar_today06-05-2020 22:57:24

30,30K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

🌼RaNa~Ali|🌼|(BluE BaNDd❤️) (@your_ex_ali) 's Twitter Profile Photo

جسمانی گندگی سے کہیں بڑھ کر ہم ذہنی طور پر گندے لوگ ہیں🥀 اناپرست، حاسد، گھمنڈی، متعصب، فراڈیے، حق چھیننے والے، ظاہر پرست، ریاکار🥀

🌼RaNa~Ali|🌼|(BluE BaNDd❤️) (@your_ex_ali) 's Twitter Profile Photo

ہے معلوم ہم کو تمہاری حقیقت🥀 محبت کے پردے میں کرتے ہو نفرت🙂 کہیں اور جا کے ادائیں اچھالو🥀

🌼RaNa~Ali|🌼|(BluE BaNDd❤️) (@your_ex_ali) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ واحد ملک ہے جہاں پیسوں کیلیے بینک کے بعد محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب ہے🤷🏼😆

🌼RaNa~Ali|🌼|(BluE BaNDd❤️) (@your_ex_ali) 's Twitter Profile Photo

پیرس اولمپکس پاکستانی تیراک نے 200میٹر تیراکی میں آخری پوزیشن حاصل کی۔ کوچ نے کہا ہے کہ شکر کرو ڈوبیا نہیں جے🫢😂

🌼RaNa~Ali|🌼|(BluE BaNDd❤️) (@your_ex_ali) 's Twitter Profile Photo

اولمپکس 2024 میں پاکستانی تیراک احمد درانی نے سب سے زیادہ وقت سومنگ پول میں رہ کر ریکارڈ قایم کر دیا اور پہلے راونڈ میں آخری پوزیشن حاصل کی 🫢😂

اس قدر برے دن چل رہے ہیں کہ کالی بلی نے راستہ کاٹا اور بلی ہی گٹر میں گر گئی🥺🙄

🌼RaNa~Ali|🌼|(BluE BaNDd❤️) (@your_ex_ali) 's Twitter Profile Photo

وقت ایسا ہے کہ تمام اچھی باتیں فون گیلری اسٹیٹس پر تو موجود ہیں مگر انسان کے عمل اور کردار میں نہیں ہیں 💯✅