yasmin qazi (@yasminkhalid1) 's Twitter Profile
yasmin qazi

@yasminkhalid1

.

ID: 556370726

calendar_today17-04-2012 23:23:19

37,37K Tweet

7,7K Followers

707 Following

Dr. Taimur Rahman (@taimur_laal) 's Twitter Profile Photo

Nobel Prize share the story of Abdus Salam. They don’t know that we Pakistanis don’t care about science. We only care about religion. That’s why we cannot even organise science festivals in his name. Our heroes are murderers. Main koi jhoot boliya?

Goher (@goher50085008) 's Twitter Profile Photo

yasmin qazi Jitni Tazleel Orat ke Mullah ke Islam ne ke hay kisi or Mazhab ne hi ke Orat ke Gawahi Adhi Kum Aqal Halala Shoher ko marnay ke Ejazat Londi bna na Open market main orat ko sell out kerna Apni breast Dhanpnay per Koron ke saza Rape honey per 4 Gawah Lana etc etc

yasmin qazi (@yasminkhalid1) 's Twitter Profile Photo

ہاہاہا میں نے تو بہت کما لیے ہیں میری time line دیکھ لیں۔ سچ بولنا آسان نہیں لوگ اپنی بچپن سے گھٹی میں پڑی باتوں سے مختلف بات سننا پسند نہیں کرتے

yasmin qazi (@yasminkhalid1) 's Twitter Profile Photo

اوہ تو آپ اس کے بھی خلاف ہیں یہ تو transgeder نہیں نہ ہی قادیانی ہے اوہ اچھا ایک کامیاب لڑکی ہے جس نے ملک کا نام روشن کیا ہے اور اِسے بھی نوبل پرائس مِلا ہے تو ظاہر ہے آپ کا اس کے سامنے احساسِ کمتری میں مبتلا ہونا سمجھ آتا ہے

yasmin qazi (@yasminkhalid1) 's Twitter Profile Photo

اچھا ہے ایک بار طوفان آہی جائے مستقل خوف کے سمندر میں پھنسے رہنے روز جی جی کے مرنے سے تو بہتر ہی ہے

پاکستانی قوم ایک ریوڑ (@asif879) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کیلئے جہالت کا لفظ بہت چھوٹا لگتا اب تو ، کوئی اور لفظ کا انتخاب کرنا پڑے گا

yasmin qazi (@yasminkhalid1) 's Twitter Profile Photo

میرا بھی یہی سوال ہے کہ جب آخرت اور جنت دوزخ کا یقین ہے تو پھر سارے فیصلے دنیا میں کیوں ہو رہے ہیں خدا کا اختیار اپنے ہاتھ میں کیوں لے لیا ہے سب نے ۔ کیا یقین کی کمی ہو گئی ہے ؟

yasmin qazi (@yasminkhalid1) 's Twitter Profile Photo

یاروں سے زیادہ اپنے گھر والوں کے سامنے اچھا بیٹا بھائی بننےکے لیے اپنی بیوی کو ذلیل کرتےہیں تاکہ جورو کے غلام یا زن مریدنہ کہلائیں ہمارے ہاں بیوی سےقربت یامحبت کو بےشرمی سمجھا جاتا ہےاور شوہر سےمحبت کرنے اُسےسر پےچڑھا کے رکھنے کو کہا جاتاہےچاہے وہ چولہے میں جھونکنے کے قابل نہ ہو

yasmin qazi (@yasminkhalid1) 's Twitter Profile Photo

Ajkul hindutwa walon ney jhoot ka karobar khola hoa hey Indian Muslims ki jhoti videos or pictures laga ker unheyn badnam or harass ker rahey Heyn.

Ruthless ZQ (@badass1zq1) 's Twitter Profile Photo

جن کو اس ٹیوئٹ پر مرگی کے دورے پڑے ان سے غیرمودبانہ گزارش ہے کسی اولڈ بک بینک جائیں 1985/1990 تک کے دینی مسائل کے رسالے ڈھونڈیں اپ کو وہاں حلالہ ہی حلالہ ملےگا دوسرا نہں تو ہر پانچواں سوال حلالے پر ہی ہوتا تھا سو زیادہ اچھلنے کی ضرورت ہے نہیں پاکستان میں حلالہ اک وقت تک حقیقت رہا

Huma (@humachughtai) 's Twitter Profile Photo

yasmin qazi ہم مرد ہیں ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں کہیں بھی منہ مار سکتے ہیں لیکن ہماری بیگمات ورجن ہونی چاہیں۔ سمری