YG (@yasirgkhan) 's Twitter Profile
YG

@yasirgkhan

ID: 66919252

calendar_today19-08-2009 05:21:41

116,116K Tweet

633 Followers

335 Following

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

مجھے سنگجانی جلسہ کی وجہ سے نیند نہیں آ رہی اور دعا کر رہا ھوں کہ کامیابی کے ساتھ پُر امن دن گزرے۔ اس لیے میں آپ کو سناتا ھوں جیل کی دلچسپ کہانی عمران ریاض کی زبانی۔۔۔۔۔

Fereeha M Idrees (@fereeha) 's Twitter Profile Photo

Roads coming to #Islamabad being blocked again. The fear of PTI gathering results in making lives of common public difficult yet again. Why was legislation passed if these measures were to be taken anyway?

Zubair Ahmed Khan (@zubairkhanpk) 's Twitter Profile Photo

Ishaq Dar Deputy PM saying in UK that IMF wanted Pakistan to default that is why delayed in approval Someone tell the Genius IMF is not asking you to come to them at Gunpoint, you can chOose to not go to them if you havent defaulted technically

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

چوہدری صاحب یہ مشکوک نہیں ہے۔ جاوید چوہدری صاحب کا بیگ ہے۔ وہ پاس ہی جھاڑیوں میں جنگل پانی کرنے گئے تھے۔ ان کی دوائیوں کا بیگ ہے۔ مردانی دوائی۔ آج جلسے میں جو بابے آئے ہیں انہیں بیچنی ہیں۔

Abuzar Salman Niazi (@salmankniazi1) 's Twitter Profile Photo

Still no one fron Family of Imran Khan has been appointed on such posts. This is what makes PTI different. We aren't required to act as slaves

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ سے براہ راست نیا پاکستان چینل کو پے آپکو لمحہ بالمحہ صورتحال ملے گی ، ہماری ٹیم آپکو دیکھائے گی ہر لمحہ پہلے کہ رہا ہوں بہت بڑا جلسہ ہونے لگا ہے، عوام کہاں کہاں سے نکل کر آرہی ہے👇 youtube.com/@NayaPakistanC…

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک جلسہ جس جماعت کا لیڈر بھی جیل میں ہے۔ وفاقی دارلحکومت کے مناظر بتا رہے ہیں کہ اسکا خوف رگوں تک میں سرایت کر چکا ہے۔

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

آپ کی کیلکولیشن کے مطابق 20 ہزار کا جلسہ ہے تو پھر حکومت سے پوچھیں 20 ہزار سے گھبراہٹ تو نہیں ہونی چاہیے ؟ 29 رستے اسلام آباد داخلے کے بند کر دئیے گئے یہ کیا ہے ؟ حالانکہ جلسہ وہ اسلام آباد سے دور سنگجانی ہو رہا ہے انتظامیہ کی دی گئی تاریخ اور جگہ پر ہو رہا ہے وہ سیاسی جماعت ہے

Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

ایف ایٹ مرکز پولیس پہنچ گئی اور سول کپڑوں میں ایک شخص خان مروت کے ورکرز کے ساتھ ہاتھا پائی کی کوشش

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

آج کے جلسے میں ایک بڑی کوشش کی جا رہی ہے کہ خان صاحب کا پیغام ایک سپیشل میسنجر کے زریعے جلسے تک یا کم از کم سوشل میڈیا تک پہنچایا جائے - اگر کوشش کامیاب ہو گئی تو جلسہ جو پہلے سے ہی تاریخی ہونے والا ہے اس کی اہمیت اور بڑھ جائے گی۔ انشاءاللہ آج کا دن یادگار ہوگا! #جلسہ_تو_ہوگا

Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

"یہ اپ ذرا دیکھ لیں ادھر بھی ڈالا کر کے راستہ روکا ہوا ہے میرے دفتر کی طرف تاکہ لوگوں کو میرے دفتر انے سے روکا جائے لیکن ہم نے جلسہ گاہ ہر حالت میں پہنچنا ہے."

YG (@yasirgkhan) 's Twitter Profile Photo

#PTIJalsa PTI Tehreek-e-Insaf اسلام آباد والے دوستوں کے لیئے مارگلہ ایونیو (E11) والا راستہ کھلا ہے اسلام آباد/راولپنڈی والے اس راستے کو استعمال کر کے جلسہ گاہ پہنچ سکتے ہیں *سنگجانی کا راستہ موٹر وے سے پسوال انٹرچینج سے باہر نکل کر لیفٹ مڑ جائیں تو سیدھا سنگجانی پہنچیں گے

Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

ظالموں کا دل دہلا دینے والی تصاویر ہیں یہ۔ غاصبوں ملک سے بھاگنے کی تیاری پکڑ لو۔ دبئی، لندن اور اسپین کے ٹکٹ کٹاؤ اور لین بناؤ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسہ: زرتاج گل وزیر نے مارگلہ ایونیوں کے مقام پر کنٹینرز کو کارکنان کی مدد سے ہٹوا دیا۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار