Yasir Bashir (@yasirbashirpti) 's Twitter Profile
Yasir Bashir

@yasirbashirpti

میرا کشمیر جل رہاہے

ID: 951685324585029632

calendar_today12-01-2018 05:20:37

3,3K Tweet

70 Takipçi

369 Takip Edilen

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

"تم نے ابھی کچھ نہیں دیکھا اے صیہونیوں… جو آنے والا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ سخت اور شدید ہوگا۔" - ایران بالعربیہ

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر کے پاس طاقت ہے تو عمران خان کے ساتھ عوام ہے 🔥🔥🔥 شہباز گل نے جو باتیں کی وہ ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہیں۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

حامد میر گواہ ہے 🛑 اس وقت کے جرنیل اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے تھے لیکن عمران خان سیسہ پلائی دیوار بن گیا✊🔥

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

ایران ہمارا اسلامی ملک بھائی ہے پوری پاکستانی قوم ایران کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پھیلادو مرشد کی یادگار ویڈیو🔥🔥

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

حمزہ علی عباسی نے دل جیت لیا ایک بار پھر🚨 میری ذاتی رائے جس طرح میں نے ان کو پایا ہے وہ بڑے دل کے صاف بندے ایسے لیڈر پاکستان میں کبھی نہیں آئے وہ واحد بندے جو بیٹھے بیٹھے کوئی بھی ڈیسشن منٹوں میں لے سکتے !!

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

آخیر 🔥 لبنانی عوام میزائلوں کی بارش انجوائے کر رہے ہیں 🔥 کیا ماحول ہے یارررر 😂

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

اسـرائیلی عوام فوری طور پر رہائشی علاقوں کو خالی کردیں، ہم ان علاقوں کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑیں گے۔ ترجمان ایرانی افواج

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر نے 55 ہیجڑوں کے منہ پر تھپڑ مارا🚨 دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مصیبت کہ وہ قران سے دور ہو چکے ہے امت مسلمہ قران سے دور ہو چکی ہے وہ آپس میں اس بات پر لڑرہے ہے کہ وہ شیعہ ہے سنی ہے عربی عجمی ان چکروں میں پڑی ہے اس لیے مار کھا رہے ہیں !!

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

کہاں گئے ٹویٹ ٹویٹ کا شور کرنے والے، پی ٹی آئی کا وفد ایران سے اظہار یکجہتی کے ایرانی سفارت خانے پہنچ گیا 🔥🔥

Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

آج کوئی بحث نہیں ہوگی۔ جب تک عمران خان کا حکم نہیں آتا ہم کوئی بجٹ پاس نہیں کریں گے۔ سپیکر کےپی اسمبلی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی آفیشل نے نئی ویڈیو جاری کر دی، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔