Yasir Gillani PTI (@yasir_gillani) 's Twitter Profile
Yasir Gillani PTI

@yasir_gillani

#PP145 MPA elect by people on 8 Feb & by Form-45 (seat stolen by ECP on 9 Feb by Form-47) #PTI since 1997, #HaqeeqiAzadi #RuleOfLaw #Justice #Peace #ImranKhan

ID: 498539305

linkhttp://www.facebook.com/yasir.gillani.official calendar_today21-02-2012 04:56:49

11,11K Tweet

13,13K Followers

771 Following

Yasir Gillani PTI (@yasir_gillani) 's Twitter Profile Photo

حماد اعوان کا جرم عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنا اور ہر احتجاج میں نکلنا ہے۔ شرم کرو اور حماد اعوان کو رہا کرو

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"نو مئی کا ملبہ عمران خان پر ڈالتے ہیں تو سپریم کورٹ پر حملے کا ذمہ دار نواز شریف کیوں نہیں ہے ؟ ریاست کیا صرف کور کمانڈر کا گھر ہے؟ سپریم کورٹ ریاست کا حصہ نہیں ہے؟ جج جان بچاکر بھاگے، کیا وہ ریاست کے ملازم نہیں تھے؟ "۔ ایثار رانا کی عمران شفقت اور نصراللہ ملک سے نوک جھونک

"نو مئی کا ملبہ عمران خان پر ڈالتے ہیں تو سپریم کورٹ پر حملے کا ذمہ دار نواز شریف کیوں نہیں  ہے ؟ ریاست کیا صرف کور کمانڈر کا گھر ہے؟ سپریم کورٹ ریاست کا حصہ نہیں ہے؟  جج جان بچاکر بھاگے، کیا وہ ریاست کے ملازم نہیں  تھے؟ "۔ ایثار رانا کی عمران شفقت اور نصراللہ ملک  سے نوک جھونک
Real America's Voice (RAV) (@realamvoice) 's Twitter Profile Photo

“RIGHT NOW HE’S IN REALLY POOR CONDITIONS, AND IT LOOKS LIKE THEY’RE GETTING WORSE…WE’RE LOOKING FOR ANY WAY OUT POSSIBLE.” Kasim Khan, son of Imran Khan, shares his father’s story as he is held in prison under political persecution. John Solomon Amanda Head

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

Govt has threatened hotel admin with permanent closure in case they don’t cancel opposition’s booking for the APC. It is our constitutional & democratic right to hold an APC and voice our concerns on issues plaguing the country and the way it’s being run. Shameful tactics!

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

بھارتی اپوزیشن کی تعریف کرنے والے پاکستانی میڈیا کو شاید خبر ہی نہ ہو کہ اپنے ملک میں اپوزیشن کی کانفرنس ختم کروانے کے لیے ہوٹل انتظامیہ کو اس وقت شدید حکومتی دباؤ کا سامنا ہے۔

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

شیخ امتیاز محمود نے آئینی حق استعمال کرتے ہوئے کورم کی نشاندہی کی، مگر ن لیگ کے ڈپٹی اسپیکر نے اس "جُرأت" پر انہیں 15 سیشنز کے لیے معطل کر دیا۔ یہ سزا نہیں، بدترین سیاسی انتقام ہے! شیخ امتیاز اس نظام کے خلاف ایک جرأت مند آواز ہیں، سلام ہے اُن کی ثابت قدمی کو۔

Yasir Gillani PTI (@yasir_gillani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی، انصاف کی سربلندی اور جمہوریت کی بحالی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں اور 5 اگست کو اس ظلم وستم کے خلاف پر امن عملی جدوجہد کرتے ہوئے باھر نکلیں۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

عمران خان کی رہائی، انصاف کی سربلندی اور جمہوریت کی بحالی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں اور 5 اگست کو اس ظلم وستم کے خلاف پر امن عملی جدوجہد کرتے ہوئے باھر نکلیں۔
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

Once again a reminder for N & PPP. In Imran Khan’s tenure PDM was formed at the Marriott hotel in red zone. No permissions were sought and no harassment by the then govt. Today no hotel is willing to accommodate the opposition. Askari Jhamooriat Namanzoor!

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور میں اسی شاہراہ دستور پر ہم نے مظاہرے کیے مگر کبھی کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، کبھی پولیس نے یہ نہیں پوچھا کہ آپ کے پاس اجازت نامہ ہے؟ اس قسم کے حربے ضیاء الحق اور ایوب خان کے دور میں بھی نہیں ہوتے تھے، محمد زبیر

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور میں ال پارٹیز کانفرنس ہوئیں پی ڈی ایم وجود میں آئی تب بھی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی لیکن کسی نگ نہیں روکا یہ آج پہلی بار ہو رہا ہے آل پارٹیز کانفرنس کو حکومت نے روکا ہے۔ حامد میر

Abdul Karim Khan (@karim7247) 's Twitter Profile Photo

ایڈوکیٹ یوسف وائیں ان چند وکلاء میں سے ہیں، جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کے لیے دن رات ایک کیے رکھا، ہمیشہ ہر جگہ موجود رہے، 9 مئی کے مقدمہ میں جج کو یہاں تک کہہ دیا کہ کیس سننے سے پہلے آپ جج صاحب قران پر حلف لیں کہ آپ انصاف کرینگے، اور جج نے 3 لاکھ جرمانہ کر دیا

Team Yasir Gillani (@teamyasirgilani) 's Twitter Profile Photo

انجینئر یاسر گیلانی حقیقی ایم پی اے (PP-145) شاہدرہ لاہور کی عمران خان کی رہائی اور انصاف کی سربلندی کے لئے 5 اگست کے حوالے سے آگاہی مہم۔ Yasir Gillani PTI

Team Yasir Gillani (@teamyasirgilani) 's Twitter Profile Photo

انجینئر یاسر گیلانی حقیقی ایم پی اے (PP-145) شاہدرہ لاہور کی عمران خان کی رہائی اور انصاف کی سربلندی کے لئے 5 اگست کے حوالے سے آگاہی مہم۔ Yasir Gillani PTI

انجینئر یاسر گیلانی حقیقی ایم پی اے (PP-145) شاہدرہ لاہور کی عمران خان کی رہائی اور انصاف کی سربلندی کے لئے 5 اگست کے حوالے سے آگاہی مہم۔
<a href="/yasir_gillani/">Yasir Gillani PTI</a>
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین اوپوزیشن اتحاد نے ایجنڈے کے پہلے پوائنٹ میں نام لیکر عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کو کیسوں کی جلد شنوائی کا بھی مطالبہ

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ایجنڈے کا اہم نقطہ اوپوزیشن لیڈر سینٹ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی سمیت درجنوں کارکنان کی کینگرو کورٹس سے سزاؤں کی مزمت کرتے ہیں hybrid نظام پاکستان میں اوپوزیشن کا خاتمہ چاہتا ہے۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

ہمارا حق ہے کہ یہاں بیٹھی تمام سیاسی جماعتیں امریکہ سے زیمبیا تک سب کو بتائیں کہ یہ ناجائز، غیر آئینی حکومت آپ سے جو معاہدے کر رہی ہے ہم ان کے پابند نہیں ہونگے ۔۔۔