yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profileg
yasir mehmood

@yasir9t5

I am Yasir mehmood and I am graduate from Kohat (KPK) university of science and technology.

ID:1619628008758808576

calendar_today29-01-2023 09:27:01

153 Tweets

1,2K Followers

4,9K Following

yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profile Photo

ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہمیں بھی چاہیے کہ عثمان کی طرح قازی فائز عیسیٰ کو دکھا دیکر نیچے گرا یا جائے۔

ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہمیں بھی چاہیے کہ عثمان کی طرح قازی فائز عیسیٰ کو دکھا دیکر نیچے گرا یا جائے۔
account_circle
yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کو چاہیے کہ خیبر پختونخوا میں جلد از جلد نوجوانوں کیلئے ملازمت کے مواقع فراہم کرے۔ شکریہ
تمام دوستوں کو چاہیے اس پوسٹ کو ریپوسٹ کرے۔

account_circle
yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profile Photo

چوکیدار اگر گھر کا مالک بن جائے تو اسے پہلی فرصت لٹکانا چاہیے۔ چوکیدار چوکیدار ہی ہوتا ہے بڑے سے بڑا رینک ہی کیوں نہ ہو ۔

account_circle
yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کو قتل کروانے والا انجام کو پہنچ گیا تو جلد اس قتل کی فرمائش کرنے والے کردار بھی اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
بچے گا کوئی نہیں۔۔ یہ مکافات عمل ہے۔۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔ اس کے ہاں دیر ہو سکتی ہے اندھیر نہیں۔۔

ارشد شریف کو قتل کروانے والا انجام کو پہنچ گیا تو جلد اس قتل کی فرمائش کرنے والے کردار بھی اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ بچے گا کوئی نہیں۔۔ یہ مکافات عمل ہے۔۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔ اس کے ہاں دیر ہو سکتی ہے اندھیر نہیں۔۔
account_circle
yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر قبل از وقت ریٹائر، وفاقی کابینہ نے درخواست منظور کرلی،ذرائع کے مطابق کورکمانڈر منگلا نے وزارت دفاع کے ذریعے وفاقی حکومت سے درخواست بھیجی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتے۔

کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر قبل از وقت ریٹائر، وفاقی کابینہ نے درخواست منظور کرلی،ذرائع کے مطابق کورکمانڈر منگلا نے وزارت دفاع کے ذریعے وفاقی حکومت سے درخواست بھیجی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتے۔ #DGISPR
account_circle
yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کے جوانوں سے گزارش ہے کہ کھبی کھبی تھانوں کا چکر لگا لیا کریں

account_circle
yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی فوجی ترجمان دانیال ھغاری نے ایران کے اسرائیل پر بمبار ڈروں طیاروں سے حملے کی تصدیق کردی

⭕️یہ ڈرون صبح 6 بجے سے 7 بجے پہنچیں گے

⭕️بعض ماہرین کے مطابق جس وقت ڈرون اسرائیل پہنچیں گے اور اسرائیل آئرن ڈوم سسٹم سے ان ڈرون کو گرانے کی کوشش کرے گا

اسرائیلی فوجی ترجمان دانیال ھغاری نے ایران کے اسرائیل پر بمبار ڈروں طیاروں سے حملے کی تصدیق کردی ⭕️یہ ڈرون صبح 6 بجے سے 7 بجے پہنچیں گے ⭕️بعض ماہرین کے مطابق جس وقت ڈرون اسرائیل پہنچیں گے اور اسرائیل آئرن ڈوم سسٹم سے ان ڈرون کو گرانے کی کوشش کرے گا
account_circle
yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profile Photo

اردن نے ایرانی ڈرونز گرانے کا اعلان کیا ہے۔ یعنی اسرائیل کا ساتھ

account_circle
yasir mehmood(@yasir9t5) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اسرائیل کے علاوہ باقی ساری دنیا کو بتادیا کہ ہملا کرہا ہوں۔ اب اسرائیل خاموش اور ڈر کے بیٹا ہے کہ کب میزائل ایءنگے

account_circle