Zeexhan Xhani (@xhanizeexhan) 's Twitter Profile
Zeexhan Xhani

@xhanizeexhan

ID: 941324404298076161

calendar_today14-12-2017 15:10:01

110 Tweet

19 Followers

225 Following

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

پی سی بی نے ایسٹیبلشمنٹ کے کہنے پے 1992 ورلڈ کپ کی یہ ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی۔ ۔۔۔۔۔ ہیلو Pakistan Cricket غور سے دیکھو ذرا اس ویڈیو کو گج وج کے ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔🔥

Zeexhan Xhani (@xhanizeexhan) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب ڈٹ گئے اپنا وطن لندن 🇦🇺کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤں گا میا دے نعرے وجن گے

میاں صاحب ڈٹ گئے 
اپنا وطن لندن 🇦🇺کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤں گا 
میا دے نعرے وجن گے
Zeexhan Xhani (@xhanizeexhan) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے کہ تمھارا بھی کوئی یوسف ہو خدا کرے تمھیں اس کی قمیض تک نہ ملے۔۔ رب دے حوالے پیارے بیٹا اللہ ظالموں سے ضرور حساب لے گا۔

خدا کرے کہ تمھارا بھی کوئی یوسف ہو 
خدا کرے تمھیں اس کی قمیض تک نہ ملے۔۔
رب دے حوالے پیارے بیٹا 
اللہ ظالموں سے ضرور حساب لے گا۔
Zeexhan Xhani (@xhanizeexhan) 's Twitter Profile Photo

بلّا نہیں رہا کھلاڑی موجود ہے۔ جب تک کھلاڑی ہے کھیل جاری ہے #عوام_کا_لاڈلا_عمران

Zeexhan Xhani (@xhanizeexhan) 's Twitter Profile Photo

زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے، قیامت قائم ہو سکتی ہے۔ لیکن حضرت محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا کامل اٍیمان ہے۔

زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے، قیامت قائم ہو سکتی ہے۔
لیکن حضرت محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا کامل اٍیمان ہے۔
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

مسجد نبویؐ میں جب ایک عاشق رسولؐ کو گرفتار کرنے لگے تو اس نے روتے ہوئے عرض کی یارسول للّٰہؐ آپؐ مداخلت کیوں نہیں فرماتے پھر کیا ہوا دیکھئے اس ویڈیو میں۔۔۔

Zeexhan Xhani (@xhanizeexhan) 's Twitter Profile Photo

32 سال پہلے 25 مارچ کو عمران خان نے پاکستان کو ورلڈ کپ جیت کر دیا تھا اج اپ بھی عمران خان کی رہائی کے لیے ہمارا اور عمران خان کا ساتھ دیں

32 سال پہلے 25 مارچ کو عمران خان نے پاکستان کو ورلڈ کپ جیت کر دیا تھا اج اپ بھی عمران خان کی رہائی کے لیے ہمارا اور عمران خان کا ساتھ دیں
Zeexhan Xhani (@xhanizeexhan) 's Twitter Profile Photo

پابند سلاسل خواتین میں اب بس میڈم یاسمین راشد رہ گئی ہیں۔۔۔ اللہ جلد انکے لیے بھی آسانیاں پیدا کرے ۔ آمین سب کمینٹس میں ان کے لئے دعا کریں اور آمین ضرور لکھیں۔ شکریہ 🙏

پابند سلاسل خواتین میں اب بس میڈم یاسمین راشد رہ گئی ہیں۔۔۔ اللہ جلد انکے لیے بھی آسانیاں پیدا کرے ۔
آمین 

سب کمینٹس میں ان کے لئے دعا کریں اور آمین ضرور لکھیں۔
شکریہ 🙏
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

اپنے کانوں سے سن لیں اور اپنی انکھوں سے دیکھ لیں مواز نہ کریں یہودی ایجنٹ کون ہے مریم نواز یا اس کے کرتا دھرتا عمران خان نے تو ہر فورم پر فلسطین کے لیے اواز اٹھائی ہے

Maryam Nawaz proud of Pakistan (@pmlnlover_) 's Twitter Profile Photo

Sher Afzal Khan Marwat عمران ریاض نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی جس وقت عمران خان صاحب اپنا پہلا قدم جیل سے باہر رکھے گے اپ کی حکومت وڑ جائے، عمران ریاض خان

Siddique Jan (@sdqjjn) 's Twitter Profile Photo

⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ چمن جلسے میں شیر افضل خان مروت کے خطاب کے دوران عوام کو جوش وخروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے 🔥عمران خان زندہ آباد کے بھرپور نعرے🔥

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

پہلے پشین اور اب چمن میں ایک ہی دن میں بلوچستان میں Pti کا دوسرا بڑا جلسہ شیر پاکستان سے عوام کی محبت کا ثبوت دے رہا ہے۔ آج سےپہلے اتنی عوام کسی کےلئے نہیں نکلی جب شیر پاکستان خود ہوں گے تو پورا ملک جام ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کی ازادی تک ہم اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان #Iran #Iranian #Isreal #Iranians #IranAttack

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

اینکر عمران خان کو کیا نام دینگی مہر بخاری : ارتغل غازی اینکر : اور نواز شریف کو کیا نام دینگی شیر افضل کا جواب یہ موجودہ وقت کا کردغلو ہے 🔥

Zeexhan Xhani (@xhanizeexhan) 's Twitter Profile Photo

کسان پھی اندر انکا لیڈر بھی اندر۔ حاکم وقت کسانوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کے مسائل سنتا تھا۔ وہ وقت یاد تو آتا ہوگا۔

کسان پھی اندر انکا لیڈر بھی اندر۔
حاکم وقت کسانوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کے مسائل سنتا تھا۔ وہ وقت یاد تو آتا ہوگا۔