Mubashir Zaidi
@xadeejourno
Executive Producer @trtworld Former editor @dawn_com Worked @bbcWorld @the_hindu @latimes @htTweets Previously tweeted @xadeejournalist
ID: 1674326679802527744
29-06-2023 07:59:48
18,18K Tweet
40,40K Followers
792 Following
Mubashir Zaidi بالکل درست۔ لیکن آئینی عدالت کا دائرہ کار سپریم کورٹ کے دائرہ کار سے تجاوز نہیں ہونا چاہیے۔
Mubashir Zaidi Any COAS wanting to be a 'back seat driver' is destined to fail & fail the country. There can't be mutiple centres of power. The 'hybrid model' (& its implosion) has done more damage than any 'corrupt' civilian govt. Apolitical army/judiciary is the only way forward.
Mubashir Zaidi بلکُل مُتفق, اسی وجہ سے عام سائل سالوں عدالت کی دھکے کھاتا ہے اور وکیل اُسں بیچارے کے خرچ پر موجیں مارتے ہیں۔
Mubashir Zaidi یہ بات 1000% درست ہے آپ کی
Mubashir Zaidi بلکل درست، عام۔کیسز ججز سنتے ہی نہیں ، اور تاریخ بھی 3 ماہ سے 6 ماہ کی دیتے ہیں جبکہ سیاسی کیسز صبح دائر ہوا شام کو سماعت شروع
Bhutta Ashraf Mubashir Zaidi نہیں بھائی صبح شام والی بات ہوئی پرانی۔ موقع پر ہی سماعت بلا لیتے ہیں اور سیاسی کیسز کیلئے اتوار کو بھی عدالت لگتی ہے غریب کیلئے جج چھٹی پر ہوتا ہے ڈیوٹی جج جو بیٹھتا ہے وہ کسی کا کچھ نہیں سنتا بس جوڈیشل کرتا ہے تاریخ ڈالتا ہے۔
Mubashir Zaidi سرجی! آئینی عدالت سب کا مطالبہ اور خواہش رہی ہے، آج ایک کورٹ رپورٹر سے بات ہورہی تھی، انکا کہنا تھا کہ اگر گزشتہ 15 سال کے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا جائزہ لیا جائے تو تقریباً 40 فیصد وقت آئینی ایشوز پر لگا ہے اور 60 فیصد چھٹیوں سمیت دیگر مقدمات پر صرف ہوا ہے۔