کیانی صاحبہ 🇵🇰 (@writessahiba14) 's Twitter Profile
کیانی صاحبہ 🇵🇰

@writessahiba14

Aesthetic love
ÈxplörịŋĞ something NëW🦋
youtube.com/@creativekayan…?

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

جِند توں آخری ایں تیڈے بعد قیامت

ID: 141557033

linkhttps://twitter.com/search/from:@writessahiba14$-filter:mentions calendar_today08-05-2010 11:37:28

39,39K Tweet

5,5K Takipçi

844 Takip Edilen

کیانی صاحبہ 🇵🇰 (@writessahiba14) 's Twitter Profile Photo

شاہد سر بہت شکریہ اتنے پیارے انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لئے ہمیشہ خوش رہیں 😊♥️

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

کیانی صاحبہ 🇵🇰 محبت کرنے والی، سب کا خیال رکھنے والی اور بہت معصوم سی خوبصورت انسان کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو 🎂 آپ بہت سارا جیئیں ۔۔رب کریم آپ کا آنگن سکھ سکون و اطمینان کی دولت سے مالامال رکھے۔ آمین

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

کیانی صاحبہ 🇵🇰 شہر اولیاء سے شاہ رکن عالم..بہاوالدین زکریا. شاہ شمس اور موسی پاک دربار کے تمام مجاروں ،حافظ سوہن حلوہ بنانے والی اصلی اور نقلی تمام برانچز کے نمائندوں. شمع بناسپتی اور گبز بسکٹ بنانے والوں، باربی بی کیو نائٹ کی طرف سے #تم ہی آنا کی ہر دلعزیز شخصیت کیانی صاحبہ

وقارساہی🇵🇰 (@sahiwaqar786) 's Twitter Profile Photo

Wishing you a day filled with happiness and a year filled with joy سالگرہ مبارک 🍰🎈🎉 ہمیشہ خوش رہیں۔۔۔ Many many happy returns of the day کیانی صاحبہ 🇵🇰

Wishing you a day filled with happiness and a year filled with joy
سالگرہ مبارک 🍰🎈🎉
ہمیشہ خوش رہیں۔۔۔
Many many happy returns of the day
کیانی صاحبہ 🇵🇰
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

کیانی صاحبہ 🇵🇰 Summon میری دلی دعا ہے اور خواہش ہے آپ دونوں ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں، ساتھ رہیں اور جی بھر کے جیئں ۔۔ایکس کی رونقیں آپکے دم سےہی ہیں۔۔ پیاری جوڑی سلامت رہے ۔۔😍 آپ دونوں کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔۔

Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

چہرے سے اترتے نقابوں سے لے کر وجدان میں گونجتے سوالات موسم حجر اور دل کی بہار کیفیات کو خود ساختہ مشاہدات کو نہایت اختصار مگر منفرد انداز میں لکھنے والی نہایت خوش مزاج شخصیت کو ادارہ دل کی اتھا گہرائیوں سے سالگرہ مبارک کہتا ہے کیانی صاحبہ 🇵🇰

جمیل حسن (@jamil29611) 's Twitter Profile Photo

آپا جی جمن دیہاڑے دیاں دوائیاں اللہ پاک تواڈے لئی ہمیشہ آسانیاں پیدا کرے اللہ پاک توانوں صحت تندرستی برکتاں آلی زندگی دے اللہ پاک تواڈی ہر دلی مراد پوری کرے کیانی صاحبہ 🇵🇰 🍰🧁 🎂🎂🎂

آپا جی
جمن دیہاڑے دیاں دوائیاں
اللہ پاک تواڈے لئی ہمیشہ آسانیاں پیدا کرے
اللہ پاک توانوں صحت تندرستی برکتاں آلی زندگی دے
اللہ پاک تواڈی ہر دلی مراد پوری کرے
کیانی صاحبہ 🇵🇰

🥀°•°𝙄𝙩'𝙨 𝙈𝙖𝙝𝙞•⚘ (@mahijutt_) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی پیارا اور میٹھا بولنے والی نفیس انسان کو سالگرہ مبارک 🥳 جیتنا خوبصورت آپکا لب و لہجہ ہے اور اندازِ گفتگو ہے اللہ پاک اُس سے بھی پیاری آپکی حیات کرے ،،،آپکو بہت سی میٹھی خوشیاں دیں ♥️🎊 کیانی صاحبہ 🇵🇰

بہت ہی پیارا اور میٹھا بولنے والی نفیس انسان کو سالگرہ مبارک 🥳
جیتنا خوبصورت آپکا لب و لہجہ ہے اور اندازِ گفتگو ہے اللہ پاک اُس سے بھی پیاری آپکی حیات کرے ،،،آپکو بہت سی میٹھی خوشیاں دیں ♥️🎊

کیانی صاحبہ 🇵🇰
کیانی صاحبہ 🇵🇰 (@writessahiba14) 's Twitter Profile Photo

پیاری لڑکی بہت شکریہ اتنے پیارے الفاظ کے لئے آپ بھی ہمیشہ خوش ریو سلامت رہو♥️🥰

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

جنم دن مبارک ڈھیروں شب کمنائیں ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں اللہ آپکو ڈھیڑوں خوشیاں دے آمین کیانی صاحبہ 🇵🇰

Summon (@s_noreen1) 's Twitter Profile Photo

کیانی صاحبہ 🇵🇰 my beautiful friend may Allah bless you with all blessings Ameen 💐🌺❤️🎉🎊🥳🎈🎁🛍️🎂😍😘🤗 HAPPY BIRTHDAY SWEETIE 💗😘

کیانی صاحبہ 🇵🇰
my beautiful friend may Allah bless you with all blessings Ameen 💐🌺❤️🎉🎊🥳🎈🎁🛍️🎂😍😘🤗
HAPPY BIRTHDAY SWEETIE 💗😘
❣️چوہدری رضوان۔❣️ (@rizwan19ssss) 's Twitter Profile Photo

🎂Happy Birthday 👉🏿🎂 .کیانی صاحبہ۔۔لوگ کہتے ہیں سالگرہ مبارک میں کہتا ہوں ہر دن مبارک خوش رہو جب اپ چلے تو زمین تھم سی جائے جب اپ ہنسے تو پھول کھل سے جائے کیا دعا دوں ابکی اس سالگرہ پر جتنے آسمان پے ہیں ستارے اتنی خوشیوں سے اپکی جھولی بھر سی جائے کیانی صاحبہ 🇵🇰 💖💖

🎂Happy Birthday 👉🏿🎂

.کیانی صاحبہ۔۔لوگ کہتے ہیں سالگرہ مبارک
میں کہتا ہوں ہر دن مبارک خوش رہو

جب اپ چلے تو زمین تھم سی جائے
جب اپ ہنسے تو پھول کھل سے جائے
کیا دعا دوں ابکی اس سالگرہ پر
جتنے آسمان پے ہیں ستارے
اتنی خوشیوں سے اپکی
جھولی بھر سی جائے
کیانی صاحبہ 🇵🇰