حیرت ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کتنا ۔۔۔
آزادانہ ۔منصفانہ اور غیر جانبدارانہ ادارہ ہے ۔
ووٹنگ کے لیے صرف 9گھنٹے اور ووٹ کی گنتی کے لیے 100گھنٹے
شرم تم کو مگر نہیں آئے گی ۔۔
اج ایک بد زبان گھٹیا عورت کہہ رہی تھی کہ تحریک انصاف کا جھنڈا نہیں لگنے دیں گے تو تحریک انصاف والو اس تصویر کو اتنا وائرل کرو اتنا وائرل کرو کہ پورے ٹویٹر پر یہی تصویر نظر انی چاہیے
اس ٹویٹ میں 2 ہزار ریٹویٹ چاہیے فوراً کیونکہ ہم عمران خان کی کال پر اج 13 اگست کو پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈا لیکر نکلے گے۔
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
کیا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب بہادر DG ISPR نے ماہرنگ بلوچ کی یہ وڈیو دیکھی ہے؟ اگر نہیں دیکھی تو پلیز جنرل صاحب کو دکھائیں، وہ ذہین اور عقلمند ہیں، سمجھ جائیں گے کہ کیوں پریس کانفرنس میں انکے جملے پریشان کن تھے! DG ISPR
"10 اپریل 2022ء کو لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے، کہیں کوئی توڑ پھوڑ ہوئی ؟ 25 مئی 2022ء کو ہم نے اسلام آباد کی طرف تاریخی پرامن مارچ کیا۔ 9 مئی 2023ء کو اچانک تحریک انصاف کیسے دہشتگرد جماعت قرار دے دی گئی؟" کپتان عمران خان