Mehwish PTI 🇵🇰 (@wish7860) 's Twitter Profile
Mehwish PTI 🇵🇰

@wish7860

My Identity is Pakistan My Leader is Imran Khan❤️❤️

ID: 1432166173534269442

calendar_today30-08-2021 02:20:27

55,55K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

میرے لیڈر کے بارے میں گھٹیا بولو گے تو آپ کو تھپڑ ہی پڑیں گے، میں نے کوئی معافی نہیں مانگی ڈٹ گیا خالد نثار ڈوگر 🔥

Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

اوٹھ وطن کے نوجوان 🙎🏼 ہاتھ🤝 میں تو ہاتھ👭 دے تحریک ہے انصاف🇧🇫 کی تحریک کا تو ساتھ 🤝دے 5اگست تک تنقید اختلافات سب بند مرشد کا حکم ہے سرانکھوں پر فوکس صرف تحریک پر #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@hk2sa) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے تھے بیٹا 💞 تخیل سارے جھوٹے ہیں محبت __ماں کا بوسہ ہے اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم 💞 صباح الخیر خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

بابا جی فرماتے تھے بیٹا 💞

تخیل سارے جھوٹے ہیں
محبت __ماں کا بوسہ ہے

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم 💞 صباح الخیر
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“26 نومبر کو نہتی عوام پر گولیاں چلانے کے پیچھے عاصم منیر ہے۔” - عمران خان #FascismUnderAsimLaw

“26 نومبر کو نہتی عوام پر گولیاں چلانے کے پیچھے عاصم منیر ہے۔”
- عمران خان

#FascismUnderAsimLaw
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

سماعت شروع ہوتے ہی ختم یہ گھٹیا نظام عمران خان کو جیل میں رکھنا چاہتا ہے💔

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

آپ کا بیانیہ نو مئی عوام نے 8 فروری کو اُٹھا کر آپ کے منہ پر مارا آپ غیرت والے ہوتے تو شرم سے ڈوب مرتے زبردستی لوگوں کو ان جھوٹے مقدموں میں سزائیں نہیں کرواتے #DDA

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جب تک پاکستان اور خاص کر پنجاب میں ناجائز لوگوں کا قبضہ ہے تب تک پاکستان کے حالات ایسے ہی بگڑتے رہیں گے

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

اوورسیز پاکستانی ایک بار پھر عمران خان کی کال پر تاریخ رقم کریں گے پوری دنیا میں ریلیز نکال کر۔ انشاءاللہ سب کی کوشش ضرور رنگ لائے گی۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

اگر ججز اپنا کام کریں تو عمران خان اور بشری بی بی کو بیل مل جانی تھی علیمہ خان

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

میں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے کہا کہ اگلے ہفتے کیس رکھ لیں لیکن مجھے سنے بغیر 12 اگست کی تاریخ دے دی گئی سلمان اکرم راجہ یحییٰ آفریدی دن بدن ننگا ہو رہا ہے

مرشد (@ik_804k) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان کی عوامی MPA زین عباسی راجہ شہباز بھٹی سمیت بہادر کارکنان کے ساتھ موبیلائزیشن مری کی عوام بھی تیار ہے۔۔۔🔥

Pakistan Matters (@pk_matters) 's Twitter Profile Photo

کیا تحریک انصاف کو بھی احتجاج کی اجازت دیں گی؟ مریم اورنگزیب کا جواب دینے سے انکار Aasim Irshad #PakistanMatters

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"5 اگست کو ہم ضرور نکلیں گے، اب ہمیں خود کیلئے نکلنا ہے اگر ہم اب نہیں نکلیں تو پھر ہمارا کوئی مستقبل نہیں، " #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Raza Niaziⁱᴾⁱᵃⁿ (@rza4o) 's Twitter Profile Photo

میانوالی چیرمین عمران خان صاحب کے ہلکے این اے 89پی پی 86 سے ایم پی اے حاجی امین اللہ خان صاحب کی 5 اگست کے احتجاج کے حوالے سے کمپئین جاری میانوالی کی عوام چٹان کی طرح اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے انشاءاللہ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

میانوالی چیرمین عمران خان صاحب کے ہلکے این اے 89پی پی 86 سے ایم پی اے حاجی امین اللہ خان صاحب کی 5 اگست کے احتجاج کے حوالے سے  کمپئین جاری میانوالی کی عوام چٹان کی طرح اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے انشاءاللہ

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے