batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile
batolestic🎀

@why_batooly

I'm An opEn bo0k wiTh eMpTy pAgEs//bibliOpHilE📚//sEleNopHilE🌚//aUt0pHilE🙂//

ID: 747619694538985473

linkhttps://x.com/why_batooly?t=3q4fI2DHBc4BAYFj_jSiRQ&s=09 calendar_today28-06-2016 02:36:40

24,24K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

زندگی کتنی بھی خراب چل رہی ہو کوئی نہ کوئی آکے بول ہی دیتا ہے تمہارے تو مزے ہیں🥺🍂 #ملک زادی

batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

اپنے ٹوٹے ہوئے پاؤں پر چلتے رہو، لیکن اپنا ہاتھ کسی کے کندھے پر نشان نہ بننے دو_♥️💜 #ملک زادی

batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

بعض راتیں، اندر کی راتوں سے زیادہ سیاہ ہوتی ہیں لیکن چاند پھر بھی نکلتا ہے۔ نہ مکمل، نہ واضح بس اتنا کہ یقین رہے روشنی لوٹ سکتی ہے۔ کبھی کبھار زندگی صرف یہی پیغام دیتی ہے کہ "میں مکمل نہیں ہوں۔۔۔ لیکن میں ختم بھی نہیں ہوئی۔"🍁 🙂 #ملک زادی

batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا، کوئی اجنبی بھی ہو تو ، وہ دل میں اُتر جاتا ہے♥️💜 #ملک زادی

مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا، کوئی اجنبی بھی ہو تو ، وہ دل میں اُتر جاتا ہے♥️💜
#ملک زادی
batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

اور اللہ کہ سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مدد گار💯♥️💜 #ملک زادی

اور اللہ کہ سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مدد گار💯♥️💜
#ملک زادی
batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

یہی سنتے ہوۓ گزرے ہیں برسوں کہ کچھ دن میں نئے دن آ رہے ہیں🥀 #ملک زادی

batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

فطرت سکھاتی ہے کہ روشنی اور حسن ہمیشہ خاموشی میں کھلتے ہیں💜♥️ #ملک زادی

فطرت سکھاتی ہے کہ روشنی اور حسن ہمیشہ خاموشی میں کھلتے ہیں💜♥️
#ملک زادی
batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

اِنسان خُود کو اِنسانوں کے لیے بدل کر بڑا خوار کرتا ہے 🌼🩶 #ملک زادی

batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

خسارہ ہے ہر وہ شخص ، ہر وہ احساس جس کی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو ۔۔۔۔۔🩶🤍 #ملک زادی

خسارہ ہے ہر وہ شخص ، ہر وہ احساس جس کی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو ۔۔۔۔۔🩶🤍
#ملک زادی
batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں..!!! "ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے..!!! #ملک زادی

ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں..!!!
"ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے..!!!
#ملک زادی
batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

اِس جہاں میں سب سے بڑا قحط بُرے حالات میں ساتھ دینے والوں کی عدم دستیابی ہے💯🍂🥀 #ملک زادی

batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

دیکھو ہمارے دل میں اُجالے ہیں چار سو..!!! اس کے باوجود ہم اُجالوں سے دور ہیں..!!! #ملک زادی

دیکھو ہمارے دل میں اُجالے ہیں چار سو..!!!
اس کے باوجود ہم اُجالوں سے دور ہیں..!!!
#ملک زادی
batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

دیکھو ہمارے دل میں اُجالے ہیں چار سو ...!!! اس کے باوجود ہم اُجالوں سے دور ہیں ...!!! #ملک زادی

دیکھو ہمارے دل میں اُجالے ہیں چار سو ...!!!
اس کے باوجود ہم اُجالوں سے دور ہیں ...!!!
#ملک زادی
batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

چاند کی راعنائیوں پر یہ راز مستور ہے ...!!! خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے ...!!! #ملک زادی

چاند کی راعنائیوں پر یہ راز مستور ہے ...!!! 
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے ...!!!
#ملک زادی
batolestic🎀 (@why_batooly) 's Twitter Profile Photo

مون سون کی بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے دعا ہے اللّٰہ پاک رحم کرے سب پہ۔