
peter
@who_ispeter
ID: 1600404614557442051
07-12-2022 08:20:03
24,24K Tweet
97 Followers
352 Following


















"ٹی وی چینلز کو سخت احکامات ہیں کہ پنجاب اسمبلی میں مریم نواز کے خلاف احتجاج یا پنجاب میں بیڈ گورننس کے معاملات کسی صورت نہیں دکھانے۔ سوشل میڈیا بھی پنجاب کی بیڈ گورننس اور پنجاب اسمبلی کے احتجاج کو نظر انداز کر رہا ہے۔"صدیق جان Siddique Jan #MaryamNawaz #ImranKhan Link :

