Wafa Pakistani 🇵🇰💚💥⚔️ (@wf_baloch) 's Twitter Profile
Wafa Pakistani 🇵🇰💚💥⚔️

@wf_baloch

پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

ID: 1446729177227579397

calendar_today09-10-2021 06:48:55

5,5K Tweet

329 Followers

331 Following

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کا سیلاب متاثرین کے لیے جذبہ خدمت #PunjabFloods #9MayCCTV پنجاب کے مختلف علاقوں خصوصاً سیالکوٹ نارووال گوجرانوالہ اور ہیڈ خانکی میں آنے والے سیلاب نے کئی بستیاں زیرِ آب کر دی ہیں۔ زندگی کا نظام درہم برہم ہوچکا ہے۔ ایسے نازک حالات میں پاک فوج کے جوان ایک بار پھر امید کی

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

راکٹ فورس کمانڈ پاکستان کا دفاعی انقلاب یومِ آزادی 2025 کے موقع پر وزیرِاعظم پاکستان نے ایک ایسا اعلان کیا جو ناصرف پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے بلکہ خطے کی اسٹریٹیجک حرکیات پر بھی دور رس اثرات مرتب کرے گا۔ #PunjabFloods #bb27 یہ اعلان تھا 👈 آرمی راکٹ

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

حالیہ سیلابی تباہی نے ایک بار پھر یہ حقیقت آشکار کر دی ہے کہ پاکستان کی بقا پانی کے مؤثر اور محفوظ استعمال سے جڑی ہوئی ہے۔ ملک کو ہر سال شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے ناصرف قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے بلکہ معیشت کو بھی بھاری نقصان پہنچتا ہے۔ #PunjabFloods

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج ہے تو حوصلہ ہے✌ جب پانی اپنے راستے بنا کر بستیاں بہا لے جائے جب دریا اپنے کناروں سے باہر آ کر زندگی کو نگلنے لگے اور جب انسان بے بسی کی تصویر بن جائے تب کہیں سے اُمید کی ایک کرن اُبھرتی ہے وردی میں ملبوس جوان جو صرف پانی سے نہیں بلکہ بے بسی خوف اور مایوسی سے بھی جنگ لڑ

Mir Jan Baloch (@mir_jan_baloch) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کی سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے نوٹ پاک فوج ان سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں کو بھی ریکسیو کر رہی ہے جو اپنے آقاؤں کے کہنے پر دن رات وطن عزیز کے محافظوں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں لگے رہتے ہیں اللہ پاک حالیہ سیلابوں سے تمام پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🏻❤️

Mir Jan Baloch (@mir_jan_baloch) 's Twitter Profile Photo

محبت تو وہ ہوتی ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو۔جس نے ہمیں باوجود نا قص ہونے کے قبول کیا ہو ۔جس نے ہماری بد ترین حالت میں بھی ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو۔جس نے ہمارے اچھےبُرے مزاج کو سہا ہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہومحبت جو اندھیروں کے وسط میں ہمارے لیے روشنی ہو

کافی عرصے سے سوشل میڈیا سے دور ہوگیا ہوں کیا پھر واپس آؤں یا سوشل میڈیا سے دور ہی ٹھیک ہوں

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته خوب نامِ محمد ہے ❤ , اے مومنو جس میں نقطہ بھی رب کو گوارا نہیں صلى الله عليه واله وسلم

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

آف شور توانائی ذخائر معاشی گیم چینجر #PakistanHameshaZindabad پاکستان اس وقت شدید توانائی بحران اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضوں کی لپیٹ میں ہے جس نے معیشت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ گردشی قرضہ 1.14 کھرب روپے تک جا پہنچا ہے اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک متبادل اور مؤثر توانائی

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

ٹیکس تو دینے پڑیں گے سوست پورٹ پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) کا گیٹ وے ہے اس کے خلاف احتجاج یا انتشار کی سیاست ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ایسے اقدامات نہ صرف سی پیک بلکہ گلگت بلتستان کے اکنامک زونز سڑکوں اور سیاحتی منصوبوں کو بھی نقصان پہنچا سکتے ہیں جو بالآخر بھارت

ٹیکس تو دینے پڑیں گے 
سوست پورٹ پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) کا گیٹ وے ہے اس کے خلاف احتجاج یا انتشار کی سیاست ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
 ایسے اقدامات نہ صرف سی پیک بلکہ گلگت بلتستان کے اکنامک زونز سڑکوں اور سیاحتی منصوبوں کو بھی نقصان پہنچا سکتے ہیں جو بالآخر بھارت
Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

لاہور کا سیلاب اور عمران خان کی ماحولیاتی پالیسیوں کا احتساب گزشتہ دنوں لاہور کے متعدد علاقے شدید بارشوں اور انڈیا کے چھوڑے گٸے پانی کے باعث زیرِ آب آ گئے جس نے ایک بار پھر اربن پلاننگ ماحولیاتی تحفظ اور حکومتی ترجیحات پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ [ al-Baqarah, 2 : 250 ] اے ہمارے پروردگار! ہم پر صبر میں وسعت ارزانی فرما اور ہمیں ثابت قدم رکھ اور ہمیں ک.اف.روں پر غلبہ عطا فرما۔ آمین

‏ᗬۜaN1$H MA$00Ď 🇵🇰 (@iamdany_ghazali) 's Twitter Profile Photo

نحوست کے بدل چھٹ گئے شُکر الحمدللہ پاکستانی وزیراعظم پچھلی صف سے اگلی صف میں شمار ہونے لگا، مطلب پاکستان عالمی دنیا میں اگلی صفوں میں شُمار ہونے لگا۔۔ وتعزُ مَن تشاء وتُزل مَن تشاء

نحوست کے بدل چھٹ گئے

شُکر الحمدللہ پاکستانی وزیراعظم پچھلی صف سے اگلی صف میں شمار ہونے لگا، مطلب پاکستان عالمی دنیا میں اگلی صفوں میں شُمار ہونے لگا۔۔ 

وتعزُ مَن تشاء وتُزل مَن تشاء
Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

سید عاصم منیر قومی وحدت کی علامت #SoldierStatesman #paofc مئی کا مہینہ تاریخ میں ایک نئے موڑ کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب ناصرف بروقت جواب دیا بلکہ دشمن کو اس کی جارحانہ سوچ پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیا۔ آپریشن بنیان مرصوص صرف ایک عسکری

سید عاصم منیر 
قومی وحدت کی علامت 
#SoldierStatesman #paofc
مئی کا مہینہ تاریخ میں ایک نئے موڑ کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب ناصرف بروقت جواب دیا بلکہ دشمن کو اس کی جارحانہ سوچ پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیا۔ آپریشن بنیان مرصوص صرف ایک عسکری
Qaimkhani (@qaimkhanisays) 's Twitter Profile Photo

پچھلی لائن سے پہلی لائن تک کا سفر نُکر سے فرنٹ تک کا سفر ۔۔ شھباز کا جہاں اور گدھ کا جہاں اور

پچھلی لائن سے پہلی لائن تک کا سفر
 نُکر سے فرنٹ تک کا سفر ۔۔ 

شھباز کا جہاں اور گدھ کا جہاں اور
Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

پاک ایران تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ✌💚 #SoldierStatesman #หวยไทย پاک ایران تعلقات اس وقت تاریخ کے ایک نئے اور مثبت موڑ پر ہیں جہاں باہمی اعتماد احترام اور تعاون کی فضا نے دونوں ممالک کو قریب تر کر دیا ہے۔ سول و عسکری قیادت کی مشترکہ سفارت کاری نے ان تعلقات کو ایک نئی

Mir Jan Baloch (@mir_jan_baloch) 's Twitter Profile Photo

" اپنے بچوں میں ہمیشہ تین عادتیں پیدا کریں معذرت، مُحبت اور شکر گُذاری، کیونکہ ہمارا معاشرہ ان سے بہت حد تک محروم ہے "

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

جنونی عمران خان عاصم منیر کے نام کی مالا جپتے ہوٸے 😅 #نچن_یاہو_نیازی #AACRAWNexus #อิงล็อต

Dr Mariam Tyb (@dr_mariamtyb) 's Twitter Profile Photo

#AACRAWNexus #bb27 ٹیکس نہیں دیں گے لیکن تنخواہ وقت پر چاہیے آزاد کشمیر کا بجٹ زیادہ تر وفاقی حکومت کی مالی معاونت سے چلتا ہے۔ یعنی جو پیسہ یہاں سرکاری تنخواہوں ترقیاتی منصوبوں اور روزمرہ اخراجات پر خرچ ہوتا ہے۔ وہ زیادہ تر پاکستان کے ٹیکس دہندگان کی جیب سے آتا ہے۔ ایسے میں جب

#AACRAWNexus #bb27
ٹیکس نہیں دیں گے لیکن تنخواہ وقت پر
چاہیے
آزاد کشمیر کا بجٹ زیادہ تر وفاقی حکومت کی مالی معاونت سے چلتا ہے۔ یعنی جو پیسہ یہاں سرکاری تنخواہوں ترقیاتی منصوبوں اور روزمرہ اخراجات پر خرچ ہوتا ہے۔ وہ زیادہ تر پاکستان کے ٹیکس دہندگان کی جیب سے آتا ہے۔ 
ایسے میں جب