Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile
Weather Updates PK

@weatherwupk

Official Twitter Account of Weather Updates PK / Pakistan Doppler

Administrated by: Jawad Memon
Weather Analyst.

ID: 1297449093237805056

linkhttps://www.facebook.com/wupk2 calendar_today23-08-2020 08:22:37

10,10K Tweet

69,69K Takipçi

221 Takip Edilen

Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

گلشن حدید میں موسلادھار بارش اور سڑکوں پر طغیانی کے مناظر ⛈️⛈️⛈️⛈️ Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler

Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

ویدر الرٹ: آئندہ 30 سے 90 منٹ میں اسلام آباد، راولپنڈی، واہ کینٹ، ٹیکسلا، صوابی، اٹک، کلر سیداں، کوٹلی اور ملحقہ علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شہریوں سے اپیل ہے کہ تیز ہواؤں کے دوران احتیاط کریں۔ ⛈️⛈️⛈️

اٹک میں طوفانی بارش کے مناظر ⛈️⛈️⛈️⛈️ Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler

Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

صوابی کے اکثر علاقوں میں شدید بارش ⛈️⛈️⛈️⛈️ Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler

Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

صبح کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے کلفٹن اور ملحقہ علاقوں میں اس وقت ٹھنڈی سمندری ہوائیں اور ہلکی بارش۔ الحمدللہ 🤲🌦️🤲🌦️🤲🌦️ Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler

Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

🚨 شدید آندھی کے دوران شادمان فیز 1، لاہور سے افسوسناک منظر۔ بچے اور کمزور دل لوگ دیکھنے سے گریز کریں۔ Sorrowful Visual from Shadman Phase 1 , Lahore During the Intense Windstorm. Children and Faint Hearted People Avoid watching. #pakistandoppler

Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی میں گزشتہ رات طوفانی بارش کے خصوصی مناظر ⛈️⛈️⛈️ Credits: Muhammad Farhan Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler

Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

کراچی: آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ محسوس کیئے جانے والا درجہ حرارت 38 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ جزوی طور پر ابر آلود آسمان کے ساتھ تیز سمندری ہوا چل رہی ہے۔ ہوا کی رفتار 25 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ ⛅

کراچی: پی آئی بی کالونی میں اس وقت بارش کے مناظر 🌧️🌧️🌧️ Exclusive Credits: Ali Hassan Ali Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler

Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

🟢 کراچی سمیت ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشیں، تفصیلات جانیں۔ 🔴 WATCH LINK: youtu.be/_LwzNljff0Q

🟢 کراچی سمیت ملک بھر میں مون سون کی موسلادھار بارشیں، تفصیلات جانیں۔

🔴 WATCH LINK: 
youtu.be/_LwzNljff0Q
Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

تھر کول، تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے خطرناک مناظر ⚡⚡⚡ تھرپارکر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ تاہم بحیرہ عرب سے کم سپورٹ کی وجہ سے یہ گردش بہت کمزور ہو گئی ہے۔ Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler

Weather Updates PK (@weatherwupk) 's Twitter Profile Photo

🛑 HAPPENING NOW: Severe Thunderstorm Rain along with Windstorm in Islamabad and Adjoining Areas Right now ⛈️⛈️⛈️⛈️ Exclusive Credits: Bilal Zahid Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler