
Awais Speaks😎
@wasiokhan
||Student of International Relations|| 25 accounts suspended || main was @Bahi_Logh||
ID: 1358310369857568768
07-02-2021 07:03:40
2,2K Tweet
753 Followers
678 Following

منیب بھائی چھےماہ کی مدت کےبعداسطرح سےشاندار رزلٹ پردل سےمبارک باد۔۔۔ اور دل سے اچھا لگا آپ نےاِیک بہترین ٹوپک کواجاگرکیاجو اِس وقت کی ضرورت تھا اگر حال دل بتاوں تو اپنےملک کے حالات دیکھ کر رونا آرہا ہے۔۔ بہت اچھا لگا بہت مبارک ہو بھائی❤ Muneeb Janjua #مہنگائی_کا_ظلم_بندکرو









تمام لوگوں سے گزارش ہیں ہمارے لیے آواذ اٹھائے پورے 7 سمٹرز مکمل کرنے کے جب ڈگری دینے کا ٹائم آیا تو گریڈنگ ہی تبدیل کر دی_ جسکی وجہ سے تمام بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا- Iqrar ul Hassan Syed Hamid Mir حامد میر Wasim Badami Siddique Jan








