🦋Wa$i...⚘ (@wasifadeel4) 's Twitter Profile
🦋Wa$i...⚘

@wasifadeel4

just......Silent.....but......rain....⛈🌦

ID: 844350710443642880

calendar_today22-03-2017 00:51:11

17,17K Tweet

3,3K Followers

7,7K Following

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai
𝒜𝓂𝓃𝓃𝒶 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 ♥️ (@winter_whisper7) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ ایُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا🍃💚🍃

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ ایُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا🍃💚🍃
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی ”راہ ہدایت” ہے “اھدنا الصراط المستقیم” اور وہ صراط مستقیم پیارے نبی محمد مصطفی ﷺ ہی تو ہیں صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️

اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی ”راہ ہدایت” ہے  “اھدنا الصراط المستقیم”
اور وہ صراط مستقیم  پیارے نبی محمد مصطفی ﷺ ہی تو ہیں
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
Ali Basra (@_basra1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم ☆☆☆ ﴿سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ﴾ سُبْحَانَ اللهِ ☆☆ الْعَظِيْم 💚 🤍 #GoodMorningX

زاہد گجر (@dokota188) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایک لاکھ ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ تم مائنس کرو ہم ضرب دینگے 🔥 #یوم_قائداعظم_16_اگست

ایک لاکھ ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ
تم مائنس کرو ہم ضرب دینگے 🔥

#یوم_قائداعظم_16_اگست
Wajahat Asif (@wa_pk01) 's Twitter Profile Photo

💫* ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ!*💫 اللہ تعالٰی آپ کی زندگی سے تمام دکھ درد دور کر کے آپ کو خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کی حفاظت فرمائے۔ 🌾آمیـــــــــن یاربّ العالمين🌾 🌻صبح بخیر🌻 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زبان

💫* ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ!*💫

اللہ تعالٰی آپ کی زندگی سے تمام دکھ درد دور کر کے آپ کو خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کی حفاظت فرمائے۔ 
🌾آمیـــــــــن یاربّ العالمين🌾

      🌻صبح بخیر🌻

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
#قومی_زبان
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai
Noor Islam (@noorislam15362) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم یااللہ ہماری خاموش دعاوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما میرے مالک ہمیں وہ عطا کردے جس کی ہم نے تجھ سے امیدیں لگائی ہوئی ہیں آمین ثم آمین صبح بخیر

السلام و علیکم 
یااللہ ہماری خاموش دعاوں کو اپنی بارگاہ میں 
قبول فرما میرے مالک ہمیں وہ عطا کردے 
جس کی ہم نے تجھ سے امیدیں لگائی ہوئی
ہیں     آمین ثم آمین      صبح بخیر
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak_777577) 's Twitter Profile Photo

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرماتا ہے۔" (صحیح بخاری) 💚صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ💚 🌿السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌿

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرماتا ہے۔" (صحیح بخاری)

💚صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ💚

🌿السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌿
Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالی اس صبح کو آپ کے لئے خوشیوں اور مسکراہٹوں سے بھر پور بنائے. آنے والا ہر پل ہر قسم کی فکر اور پریشانی سے پاک ہو. اللہ تعالی آپ کی سب دلی خواہشیں پوری کرے اور ہر غم، بیماری اور پشیمانی سے بچائے. آمین.

السلام علیکم صبح بخیر  
اللہ تعالی اس صبح کو آپ کے لئے خوشیوں اور مسکراہٹوں سے بھر پور بنائے. آنے والا ہر پل ہر قسم کی فکر اور پریشانی سے پاک ہو. اللہ تعالی آپ کی سب دلی خواہشیں پوری کرے اور ہر غم، بیماری اور پشیمانی سے بچائے. آمین.
Sara khan (@sarakhan7827) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی ، جب تک انکے جیسے بن نہ جاو انکو سمجھ نہیں آتی۔ Happy weekend dear friends 🧡

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 

کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی ، جب تک انکے جیسے بن نہ جاو انکو سمجھ نہیں آتی۔

Happy weekend dear friends 🧡
🦋 خکلا آفریدی 🦋 (@its_khkula_afd) 's Twitter Profile Photo

"نیکی کا سب سے چھوٹا عمل بھی اللّٰہ کے ہاں بہت بڑا ہے، اس لیے ہر نیکی کو معمولی نہ سمجھو۔" 🌸 🔹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "نیکی کو کبھی حقیر نہ سمجھو، چاہے یہ ہو کہ تم اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے ملو۔" (مسلم) اســــلام وعلیــــکم ورحمــــتہ اللہ وبــرکاتہ ❣️

🦋Wa$i...⚘ (@wasifadeel4) 's Twitter Profile Photo

🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹 اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...           #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ

Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم وَرَحْمَــةُاللهِ وَبَرَكـَــاتُه صباح الخير #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے اللہ ہم سب کو صحت وسلامتی،ہر غم پریشانی سے محفوظ رکھنا اچھی سوچ اور اعمال کی توفیق عطا فرما،اور ہمارے والدین کی مغفرت فرما *رَّبِّ ارۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِىۡ صَغِيۡرًا* آمین

اسلام علیکم وَرَحْمَــةُاللهِ وَبَرَكـَــاتُه
صباح الخير
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے اللہ ہم سب کو صحت وسلامتی،ہر غم  پریشانی سے محفوظ رکھنا اچھی سوچ اور  اعمال کی توفیق عطا فرما،اور ہمارے والدین کی مغفرت فرما
 *رَّبِّ ارۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِىۡ صَغِيۡرًا*
آمین
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

سوچنے کی بات ہے: ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا چند دن کی ہے پھر بھی ہم اسی کی دوڑ میں ہیں آخرت جس میں ہمیشہ رہنا ہے اسے ہم اکثر بھول جاتے ہیں آئیے فیصلہ کریں: ہم وہ چنیں جو باقی ہے، نہ کہ جو فانی ہے آخرت کو دنیا پر ترجیح دیں تاکہ کل اللہ ہمیں اپنی رحمت سے نواز دے #آمین_یا_رب_العالمین

سوچنے کی بات ہے:
ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا چند دن کی ہے
پھر بھی ہم اسی کی دوڑ میں ہیں
آخرت جس میں ہمیشہ رہنا ہے
اسے ہم اکثر بھول جاتے ہیں
 آئیے فیصلہ کریں:
ہم وہ چنیں جو باقی ہے،
نہ کہ جو فانی ہے
آخرت کو دنیا پر ترجیح دیں
تاکہ کل اللہ ہمیں اپنی رحمت سے نواز دے

#آمین_یا_رب_العالمین
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالٰی حساب رکھتا ہے ہر اس بات کا جس پر تم نے دکھتے دل کے ساتھ صبر کر لیا تھا سخت لہجے تم مسکرا کر سہ گئے تھے جب ماضی کی کسی تلخ یاد نے تمہارے دل و دماغ بوجھل کر دیے تھے یہ وقت بھلے ہی تمہارے لیے مشکل ہو گا مگر اس کا حل اللہ کے "کن" میں رکھا ہے #بیشک #GoodMorningX

اللہ تعالٰی حساب رکھتا ہے
ہر اس بات کا جس پر تم نے دکھتے دل کے ساتھ صبر کر لیا تھا
سخت لہجے تم مسکرا کر سہ گئے تھے
جب ماضی کی کسی تلخ یاد نے تمہارے دل و دماغ بوجھل کر دیے تھے
یہ وقت بھلے ہی تمہارے لیے مشکل ہو گا مگر
اس کا حل اللہ کے "کن" میں رکھا ہے
#بیشک 

#GoodMorningX