LADLA JUTT(@wasi5535) 's Twitter Profileg
LADLA JUTT

@wasi5535

La Taqnatu Min RahmatiLlah - لا تقنطوا من رحمة الله Allah ki rehamat say mayoos na ho.

we need to say Allhamdulillah in every situation of life.

ID:1340375394

linkhttps://www.instagram.com/waseem_akhter05/ calendar_today09-04-2013 22:33:45

21,6K Tweets

8,5K Followers

8,3K Following

LADLA JUTT(@wasi5535) 's Twitter Profile Photo

✨🍁✨ Assalam-O-Alaikum ✨🍁✨
┏━━━━ 🏵️ ━━━━┓
🏵️ 𝐆𝐨𝐨𝐝 AFTERNOON 🏵️ X Family
  ┗━━━━ 🏵️ ━━━━┛
Have a Lovely Day TO ALL OF YOU  🥰
Stay blessed Stay Happy

✨🍁✨ Assalam-O-Alaikum ✨🍁✨ ┏━━━━ 🏵️ ━━━━┓ 🏵️ 𝐆𝐨𝐨𝐝 AFTERNOON 🏵️ X Family   ┗━━━━ 🏵️ ━━━━┛ Have a Lovely Day TO ALL OF YOU  🥰 Stay blessed Stay Happy
account_circle
eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌹صبح بخیر 🌅

🌺اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن🌺

🍁اے پروردگار !!!!
ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ آمین !!!

🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹صبح بخیر 🌅 🌺اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن🌺 🍁اے پروردگار !!!! ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ آمین !!!
account_circle
Saba Hashmi(@saba_hashmi10) 's Twitter Profile Photo

*🪔🤲🏻بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🤲🏻🪔*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*🤝🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌🤝🏻*
        🇵🇰🗂️آج کا کیلینڈر🗂️🇵🇰
🗓️🗓️🗓️🗓️🗓️🗓️

*🌙📚24 شوال المکرم 1445 ھ📚*…

account_circle
Mahboob Ahmad 23K(@k5235m) 's Twitter Profile Photo

الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــــــــــکم💙  ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ 📿🌿📿💜♥️🦋📿
اَللّٰھُمَّ ْصََلَِّ وََسََـــلَِّـم وََبََارَِكَ ْعََلََىَ سيدنا مـَُحَـمـََّــــــدٍَ ﷺْ وعلى آله وصحبهِ أجمعين وسَلِّمْ. تَسْلِيمَاً. كَثيرَاً

الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــــــــــکم💙  ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ 📿🌿📿💜♥️🦋📿 اَللّٰھُمَّ ْصََلَِّ وََسََـــلَِّـم وََبََارَِكَ ْعََلََىَ سيدنا مـَُحَـمـََّــــــدٍَ ﷺْ وعلى آله وصحبهِ أجمعين وسَلِّمْ. تَسْلِيمَاً. كَثيرَاً
account_circle
Munir Ahmed(@MuneerAhmadPTI) 's Twitter Profile Photo

Assalam -o-Alikum 🦜🐦🕊️

Good Morning Have A Good Day

Jumma Mubarak ❤ ❤ ❤ ❤

Will You Reply My Salam???..

account_circle
Muhammad Hashim(@Muhamma26808762) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج کے دن اللہ پاک تمام دوستوں کی مرادیں پوری
پوری فرمائے بیماری تکالیف پریشانیاں دور فرمائے
اور سب مسلمانوں کو اتفاق و اتحاد عطا فرمائے اور
فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے اور ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جمعہ مبارک

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج کے دن اللہ پاک تمام دوستوں کی مرادیں پوری پوری فرمائے بیماری تکالیف پریشانیاں دور فرمائے اور سب مسلمانوں کو اتفاق و اتحاد عطا فرمائے اور فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے اور ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جمعہ مبارک
account_circle
آیمہ🥇(@Aimasheikhh) 's Twitter Profile Photo

تونے دیکھا کے تیرے ہجر میں رونے والے
ہنستے ماحول میں اک آگ لگا دیتے ہیں

Good Morning 🌞
Jumma Mubarak 🌙

account_circle
Amir Ul Hassan(@AmirHassanMaken) 's Twitter Profile Photo

*خط کا ترجمہ*

مرشد کا ٹیلی گراف کو لکھا گیا مکمل خط۔۔ آسان ترجمے کے ساتھ۔۔ مرشد نے اسٹیبلشمنٹ کو کھل کر ننگا کردیا ہے پوری دنیا کے سامنے۔۔
یہ رکنا نہیں چاہیے۔۔ اسکو آگے پھیلاتے جائیں۔۔!!!

'آج ریاست پاکستان اور اس کے عوام ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں۔۔
تقریباً دو سال قبل۔۔ میری…

*خط کا ترجمہ* مرشد کا ٹیلی گراف کو لکھا گیا مکمل خط۔۔ آسان ترجمے کے ساتھ۔۔ مرشد نے اسٹیبلشمنٹ کو کھل کر ننگا کردیا ہے پوری دنیا کے سامنے۔۔ یہ رکنا نہیں چاہیے۔۔ اسکو آگے پھیلاتے جائیں۔۔!!! 'آج ریاست پاکستان اور اس کے عوام ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں۔۔ تقریباً دو سال قبل۔۔ میری…
account_circle
Saima bili(@SaimaADV2002) 's Twitter Profile Photo

میری بلی کیسی لگ رہی ہے کس کس نے میری بلی کے ساتھ کھیلنا ہے اجاؤ

account_circle
🦋گلناز تنولی🦋(@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

تیری چاہت ،آواز اور آمد کے منتظر ۔۔۔۔🫶
سبھی پھول ، پرندے،میرے چائے اور'میں'
三十路少年

تیری چاہت ،آواز اور آمد کے منتظر ۔۔۔۔🫶 سبھی پھول ، پرندے،میرے چائے اور'میں' 三十路少年
account_circle
༄𝑀.𝑆𝑖𝑑𝑑𝑖𝑞𝑢𝑒᭄𝑃𝑎𝑟𝑤𝑎𝑛𝑎࿐(@SSNN786) 's Twitter Profile Photo

عُمر کی مسافت میں ؛
ٹیڑھی میڑھی راہوں پر ؛
آتے جاتے صبح و شام
خوش نُما لباسوں میں لوگ ملتے رہتے ہیں
پُرکشش سے چہروں کی بھیڑ بھاڑ میں آنکھیں
خواب بُننے لگتی ہیں ؛ خواب بھی محبت کے
عمر بھر مسافت کے ؛ خواب پاس رہنے کے
عمر کی مسافت میں ساتھ ساتھ رہنے کے

عمر کی مسافت میں راستے تو…

عُمر کی مسافت میں ؛ ٹیڑھی میڑھی راہوں پر ؛ آتے جاتے صبح و شام خوش نُما لباسوں میں لوگ ملتے رہتے ہیں پُرکشش سے چہروں کی بھیڑ بھاڑ میں آنکھیں خواب بُننے لگتی ہیں ؛ خواب بھی محبت کے عمر بھر مسافت کے ؛ خواب پاس رہنے کے عمر کی مسافت میں ساتھ ساتھ رہنے کے عمر کی مسافت میں راستے تو…
account_circle
LADLA JUTT(@wasi5535) 's Twitter Profile Photo

🍃🌸 GOOD MORNINGN 🌸🍃🌸
           🌺🪴🌺 JUMA MUBARAK 🌺🪴🌺

یا اللّٰه ہمیں مانگنا نہیں آتا مگر تجھے دینا آتا ہے
ہمارے دل کی دعا سن لے اور کن کہہ دے

             🍃🌸🍃🌸  Ameen Suma Ameen ,🍃🌸🍃🌸
𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝑩𝒍𝒆𝒔𝒔 All 𝒙 Family Members 🌼🍂

🍃🌸 GOOD MORNINGN 🌸🍃🌸            🌺🪴🌺 JUMA MUBARAK 🌺🪴🌺 یا اللّٰه ہمیں مانگنا نہیں آتا مگر تجھے دینا آتا ہے ہمارے دل کی دعا سن لے اور کن کہہ دے              🍃🌸🍃🌸  Ameen Suma Ameen ,🍃🌸🍃🌸 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝑩𝒍𝒆𝒔𝒔 All 𝒙 Family Members 🌼🍂
account_circle
LADLA JUTT(@wasi5535) 's Twitter Profile Photo

🌿🌹🍀GOOD NIGHT TWITTER X FAMILY STAY BLESSED STAY HAPPY 🍀🌹🌿
زندگی جب گزارنی ہے کہیں
یار پھر کیا برا ہے مے خانہ

جب سے وہ آنکھ ہے خفا ہم سے
یوں لگے ہے خفا ہے مے خانہ

🌿🌹🍀GOOD NIGHT TWITTER X FAMILY STAY BLESSED STAY HAPPY 🍀🌹🌿 زندگی جب گزارنی ہے کہیں یار پھر کیا برا ہے مے خانہ جب سے وہ آنکھ ہے خفا ہم سے یوں لگے ہے خفا ہے مے خانہ
account_circle
LADLA JUTT(@wasi5535) 's Twitter Profile Photo

🌸بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم🌸
AsslamuAlikum🌸
GOOD MORNING 🌞✨🌞🌻

Please please please say Allhamdulillah in every situation.. GOD WILL GIVE YOU EVERYTHING...

account_circle
LADLA JUTT(@wasi5535) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکُم

🍂🥀صبح بخیر زندگی 🥀🍂
🌹🌹
🔸﷽
دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں ۔
دعا ہے کہ اللہ رب العالمین آپ کو اور آپ کے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور ہر قسم کی تکالیف ومصائب سے حفظ و امان میں رکھے آمین

السلام علیکُم 🍂🥀صبح بخیر زندگی 🥀🍂 🌹🌹 🔸﷽ دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں ۔ دعا ہے کہ اللہ رب العالمین آپ کو اور آپ کے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور ہر قسم کی تکالیف ومصائب سے حفظ و امان میں رکھے آمین
account_circle
LADLA JUTT(@wasi5535) 's Twitter Profile Photo

💞Assalam O Alaikum Warehmatullah ❤️‍🩹
✨GOOD NIGHT 🌱
Please Remember Me In Your Prayers 🌴

📿```_~*لا الہ الا اللہ محمد رسول
الحمداللہ رب العالمین
استغفراللہ ربی من کل زنبن و اتوبو الیہ
صل اللہ علیہ و آلہ و سلم*~_``` 📿

💞Assalam O Alaikum Warehmatullah ❤️‍🩹 ✨GOOD NIGHT 🌱 Please Remember Me In Your Prayers 🌴 📿```_~*لا الہ الا اللہ محمد رسول الحمداللہ رب العالمین استغفراللہ ربی من کل زنبن و اتوبو الیہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم*~_``` 📿
account_circle
LADLA JUTT(@wasi5535) 's Twitter Profile Photo

🍁♥️عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے لیکن🍁♥️🍁

♥️🍁کیا یہ کم ہے؟ کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں🍁♥️🍁

♥️🍁یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے🍁♥️🍁

♥️🍁رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں🍁♥️🍁

🍁♥️عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے لیکن🍁♥️🍁 ♥️🍁کیا یہ کم ہے؟ کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں🍁♥️🍁 ♥️🍁یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے🍁♥️🍁 ♥️🍁رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں🍁♥️🍁
account_circle