Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile
Waseem Ahmed

@waseempak256

“If you are working on something that you really care about, you don't have to be pushed

ID: 806722708264271873

calendar_today08-12-2016 04:50:56

7,7K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

اگر ہوتا کسی کو عمر لگانا تو میں ہر سانس پہ اپنی ماں کا نام لکھتا اللہ سب کی ماؤں کی لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

چیزیں استعمال اور رشتے خیال کے لیے ہوتے ہیں بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں کا خیال اور رشتوں کا استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں

Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

Night is the wonderful opportunity to take rest, to forgive, to smile, to get ready for all the battles that you have to fight tomorrow." Good night 😴

Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

*سیشن کورٹ نے آزادی مارچ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرتھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں عمران خان،شیخ رشیداحمد، فیصل جاوید،علی نواز اعوان شاہ محمود قریشی،قاسم سوری،راجہ خرم نوازکو بری کر دیا*

Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚* *دو چہرے انسان کو کبھی نہی بھولتے ۔ ایک مشکل میں ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑ* *جانے والا* *🍃🌹سید علی شاہ🌹🍃*

Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

محبتیں خیرات یا احسان نہیں ہوتیں یہ تو اعزاز ہوتی ہیں۔ آپ محبت کرنے والے کا ایک قیمتی لمحہ بھی ادا نہیں کر سکتے جو اس نے پورے خلوص سے آپ پر وارا تھا --" 😌💟🦋

Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں بندے کی جیسے تیسے آنکھ لگے اور کوئی ہلا کر پوچھے کہ "سونداں پیا یا جاگدا ایں" تو ایسے لوگوں پے واللہ ٹوٹ کر پیار آتا ہے۔🙂🚶

Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

بغیر گھوڑے کے نیزہ بازی جیتنے پر ارشد ندیم کو میری اور اہل خانہ کی طرف سے دلی عید مبارک،، سائیں قیامت علی شاہ 😁😜😜

بغیر گھوڑے کے نیزہ بازی جیتنے پر ارشد ندیم کو میری اور اہل خانہ کی طرف سے دلی عید مبارک،، سائیں قیامت علی شاہ 😁😜😜
Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

🇮🇳❤️🇵🇰 نیراج چوپڑا سے فائنل کے بعد ایک صحافی نے پوچھا تم ایک بہترین کھلاڑی ہو لیکن گولڈ میڈل نہ جیت سکے اسلیے افسردہ ہو؟ تو نیراج نے اپنے آنسو پونچھتے ہوئے کہا میں افسردہ اسلیے نہیں کہ میں گولڈ میڈل نہیں جیت سکا بلکہ میں سانحہ 9 مئی کی وجہ سے افسردہ ہوں

🇮🇳❤️🇵🇰
نیراج چوپڑا سے فائنل کے بعد ایک صحافی نے پوچھا تم ایک بہترین کھلاڑی ہو لیکن گولڈ میڈل نہ جیت سکے اسلیے افسردہ ہو؟ تو نیراج نے اپنے آنسو پونچھتے ہوئے کہا میں افسردہ اسلیے نہیں کہ میں گولڈ میڈل نہیں جیت سکا بلکہ میں سانحہ 9 مئی کی وجہ سے افسردہ ہوں
Waseem Ahmed (@waseempak256) 's Twitter Profile Photo

Breaking: India have been whitewashed on home soil for the FIRST TIME ever. The first time in a Test series of 3 or more matches 🇮🇳💔💔💔 Sunday war gaya #INDvNZ #cricketupdate

Breaking: India have been whitewashed on home soil for the FIRST TIME ever. The first time in a Test series of 3 or more matches 🇮🇳💔💔💔
Sunday war gaya 
#INDvNZ 
#cricketupdate