Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profileg
Waseem Dahar

@waseem_dahar94

QAED Certified Trainer | Part of British Council ISA AWARD Winning team. Teacher | Father of Two boys 🙏😇

ID:2388617905

calendar_today14-03-2014 07:15:52

41,8K Tweets

3,3K Followers

2,7K Following

Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

اس پروردگار دونوں جہانوں کے رب سے ڈرو نہ کہ انسانوں سے،

لوگ کیا کہیں گے اہم نہیں زیادہ اہم یہ کہ رب کو کیا جواب دیں گے ۔۔۔

جب ہم یہ چیز ذہن میں بیٹھا لیں گے تو ہم پر سکون ہو جائیں گے اور آخرت کی فکر میں لگیں گے۔

اس پروردگار دونوں جہانوں کے رب سے ڈرو نہ کہ انسانوں سے، لوگ کیا کہیں گے اہم نہیں زیادہ اہم یہ کہ رب کو کیا جواب دیں گے ۔۔۔ جب ہم یہ چیز ذہن میں بیٹھا لیں گے تو ہم پر سکون ہو جائیں گے اور آخرت کی فکر میں لگیں گے۔
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

میٹا AI اور اک سمپل ویڈیو ایڈیٹر سے بنائی گئیAI animated ویڈیو۔

دیکھیں اور اپنی رائے دیں ۔۔۔

AI

account_circle
Mohammad ILYAS(@ilyasblouch) 's Twitter Profile Photo

اعلیٰ احکام تک یہ بات پہنچائیں کہ کچھ مزدوروں نے مردم شماری پہ مزدوری کی تھی ان کا پسینہ خشک ہو چکا ہے🤦‍♂️🤦‍♂️
Pakistan Bureau of Statistics
Raja Sultan Sikander
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
Waseem Dahar
Syed Yasir Shah
DTE PUNJAB DSD

account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

سر رانا سکندر صاحب Rana Sikandar Hayat آپ کی توجہ درکار ہے بچوں کےلئے آسانی پیدا کریں اس مسئلے کو حل کروائیں شکریہ
DTE PUNJAB DSD

account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

زندگی اب اس قدر سفاک ہو جائے گی کیا
بھوک ہی مزدور کی خوراک ہو جائے گی کیا

مزدوروں کی اصل قدر یہ ہے کہ ان کا حق نہ مارو ، جھڑکو مت، نرمی سے پیش آؤ



2024

زندگی اب اس قدر سفاک ہو جائے گی کیا بھوک ہی مزدور کی خوراک ہو جائے گی کیا مزدوروں کی اصل قدر یہ ہے کہ ان کا حق نہ مارو ، جھڑکو مت، نرمی سے پیش آؤ #InternationalLaborDay #LaborDay #LaborDay2024
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی رضا کےلئے ضرورت مندوں، یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاؤ۔

کسی سائل کو کچھ دینا نہ ہو تو کم سے کم اسے جھڑکو مت، ان مشکل حالات میں سفید پوش طبقہ انتہائی پریشانی کا شکار یے کسی کو دکھائے بغیر ایسے لوگوں کی مدد کریں۔ خوش رہیں 💗

اللہ کی رضا کےلئے ضرورت مندوں، یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاؤ۔ کسی سائل کو کچھ دینا نہ ہو تو کم سے کم اسے جھڑکو مت، ان مشکل حالات میں سفید پوش طبقہ انتہائی پریشانی کا شکار یے کسی کو دکھائے بغیر ایسے لوگوں کی مدد کریں۔ خوش رہیں 💗
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

آپ سکون، محبت ، خوشیوں اور وہ سب جو آپ کا دل چاہتا ہے (جائز) کے حق دار ہیں۔

کسی دوسرے کو یہ اختیار نہ دیں کہ وہ یہ قیمتی چیزیں آپ سےچھین لے 🌹🌸

آپ سکون، محبت ، خوشیوں اور وہ سب جو آپ کا دل چاہتا ہے (جائز) کے حق دار ہیں۔ کسی دوسرے کو یہ اختیار نہ دیں کہ وہ یہ قیمتی چیزیں آپ سےچھین لے 🌹🌸
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

سَیَجْعَلُ اللّٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ یُّسْرًا
جلد ہی اللہ دشواری کے بعد آسانی فرما دے گا

ان شاءاللہ 🌹

سَیَجْعَلُ اللّٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ یُّسْرًا جلد ہی اللہ دشواری کے بعد آسانی فرما دے گا ان شاءاللہ 🌹
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں

جون ایلیا

نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں جون ایلیا
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

تم کہ اجداد کی عزت کے امیں ہو ہی نہیں
تم کو معلوم کہاں ہے میری دستار کا دکھ

ایک طرف بیٹی کی شادی کی پریشانی ہے
اس پہ پھر فصل پہ پڑتی ہوئی بوچھار کا دکھ

Its raining again here.... 💔

تم کہ اجداد کی عزت کے امیں ہو ہی نہیں تم کو معلوم کہاں ہے میری دستار کا دکھ ایک طرف بیٹی کی شادی کی پریشانی ہے اس پہ پھر فصل پہ پڑتی ہوئی بوچھار کا دکھ Its raining again here.... 💔
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

نیک کام کرنے کی توفیق اور گناہ سے بچنے کی توفیق اللہ ہی کے کرم سے ممکن ہے ،

اس لئے اپنی نیکیوں کی وجہ سے خود کو دوسروں سے اعلیٰ نہ سمجھا جائے کیونکہ بعض دفعہ نیکیوں کا گھمنڈ بھی انسان کو لے ڈوبتا ہے۔

نیک کام کرنے کی توفیق اور گناہ سے بچنے کی توفیق اللہ ہی کے کرم سے ممکن ہے ، اس لئے اپنی نیکیوں کی وجہ سے خود کو دوسروں سے اعلیٰ نہ سمجھا جائے کیونکہ بعض دفعہ نیکیوں کا گھمنڈ بھی انسان کو لے ڈوبتا ہے۔ #Monday
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

ہم زراعت کو ریڑھ کی ہڈی کہتے ہیں، یہ زراعت کسان کی وجہ سے ہے، آج وہ کسان انتہائی پریشان ہے پہلے مہنگائی سے اور پھر اب گندم کے انتہائی کم ریٹس پر۔

وہ اس ملک کو چلاتا ہے اگر آج وہ اپنا حق مانگ رہا تو اس کی بات سنی جائے اسے اسکا جائز حق دیا جائے

account_circle
🎀 نَمل زَہرہ 🦋(@BolnaZarooriHai) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی انیس سالہ بچی عائشہ کو بھارت کے شہر چنائی میں بھارتی ٹرسٹ اور ڈاکٹرز کی طرف سے اکٹھے کئے گئے فنڈز کی بنیاد پر مفت ہارٹ ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا.
انسانیت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی.

پاکستانی انیس سالہ بچی عائشہ کو بھارت کے شہر چنائی میں بھارتی ٹرسٹ اور ڈاکٹرز کی طرف سے اکٹھے کئے گئے فنڈز کی بنیاد پر مفت ہارٹ ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا. انسانیت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی.
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

کیا میٹا ایکس کے مقابلے میں لانچ کی جانے والی تھریڈز ایپ پر ایڈز ریونیو شئیرنگ پالیسی جاری کر سکتا ہے ۔؟
کرنی چاہیے یا نہیں؟

کیا میٹا ایکس کے مقابلے میں لانچ کی جانے والی تھریڈز ایپ پر ایڈز ریونیو شئیرنگ پالیسی جاری کر سکتا ہے ۔؟ کرنی چاہیے یا نہیں؟ #Meta #X #payout #AI
account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

آپ نے انتہائی اہم مسئلے کی نشاندھی کی ہے اس پالیسی کو بدلنے کی سخت ضرورت ہے، اور ایک ٹیچر صرف وہی سبجیکٹ چیک کرے جس میں اس کا ماسٹرز ہو یا جو وہ پڑھاتا ہو،
میں تو ہمیشہ باتیں ہی سنتا ہوں دوسروں سے کہ لو تم نے اتنے ٹائم میں بس یہی چیک کئے ہیں؟

account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

دیس دے ساہوکاراں دا ہن ربا بدل وتیرہ
کنڑکاں پکن سارے کھاون نا کوئی کرے ذخیرہ
🌾❤️

دیس دے ساہوکاراں دا ہن ربا بدل وتیرہ کنڑکاں پکن سارے کھاون نا کوئی کرے ذخیرہ 🌾❤️ #HarvestingSeason #Urdupoetry
account_circle