
Waseem Baloach
@waseem_baloach
Social activist 🔭 PPP Jiyalla Khairpur (Mirs)🌹
ID: 912166794277916673
25-09-2017 04:08:05
17,17K Tweet
4,4K Followers
2,2K Following




میری قیادت نےمجھ پر بڑی زمہ داری ڈالی ہے،انشاء اللہ میں آپ کےتعاون سے یہ زمہ داری بھرپور نمونےسے پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔ ہم سب ملکر کوشش کریں گے اور بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے۔ جیئے بھٹو سدا جیئے۔ Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari





بین الاقوامی سطح پر بھارت کو بے نقاب کرنے کا جو کہا تھا، وہ بلاول بھٹو زرداری نے کر کے دکھا دیا BilawalBhuttoZardari



صدر آصف علی زرداری کا پاکستان پر بلااشتعال بھارتی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کو خراجِ عقیدت ● ملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پوری قوم پاک فوج اور پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ ● ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں پر فخر ہے۔ AsifAliZardari





