Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile
Waris Khan Sheikh

@wariskhans72061

Diploma holder Of Civil Engineering Professional Draftsman Working on Auto CAD 2D And Sketchup 3D

ID: 1811514362286292992

calendar_today11-07-2024 21:34:46

23,23K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Khizzar Hayat (@khizzarhayat97) 's Twitter Profile Photo

The sequel, Frozen II, was released in 2019 and continues the story as Elsa, Anna, and their friends (Kristoff, Olaf, and Sven) embark on a journey to discover the origins of Elsa's powers and save their kingdom. This film delves deeper into themes of identity and change and

Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو منا لائی ھے!!!!!!!!!! آنکھ کھولوں گا تو یہ پھر سے بچھڑ جائیں گے۔

نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو منا لائی ھے!!!!!!!!!!    
آنکھ کھولوں گا تو یہ پھر سے بچھڑ جائیں گے۔
➳ᴹᴿ°᭄KHAN👑 (@mehrankhan875) 's Twitter Profile Photo

"Game of Thrones isn’t just a series—it’s a phenomenon. 🐉⚔️ With shocking twists, unforgettable characters, and epic battles, it redefined fantasy storytelling. Who will you always bend the knee for? 👑✨ #GameOfThrones #WinterIsComing #IronThrone

Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

𝗚𝗔𝗠𝗘 𝗢𝗙 𝗧𝗛𝗥𝗢𝗡𝗘𝗦 𝗜𝗦 𝗔 𝗙𝗔𝗡𝗧𝗔𝗦𝗬 𝗧𝗩 𝗦𝗘𝗥𝗜𝗘𝗦 (𝟮𝟬𝟭𝟭–𝟮𝟬𝟭𝟵) About Noble Families Fighting For The Iron Throne. Set In Westeros, It’s Famous For Plot Twists, Epic Battles, And Characters Like Jon Snow And Daenerys Targaryen. It Ended

Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

خوشی یہ نہیں ہے کہ آپ سب کچھ حاصل کریں جو آپ چاہتے ہیں، بلکہ جو آپ کے پاس ہے اس سے لطف اندوز ہونا ہے۔ پیسہ خوشیاں نہیں خریدتا 👌🏻🖤

خوشی یہ نہیں ہے کہ آپ سب کچھ حاصل     کریں جو آپ چاہتے ہیں، بلکہ جو آپ کے پاس ہے اس سے لطف اندوز ہونا ہے۔ 
 پیسہ خوشیاں نہیں خریدتا 👌🏻🖤
Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

جب مرد کسی نیک عورت کا سہارا لیتا ہے تو وہ ساری دنیا کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہو جاتا ہے۔❤️

جب مرد کسی نیک عورت کا سہارا لیتا ہے تو وہ ساری دنیا کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہو جاتا ہے۔❤️
Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

راستےپر کنکر ھوں تو جوتا پہن کے چلا جا. سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔"

راستےپر کنکر ھوں تو جوتا پہن کے چلا جا.    سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے
ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی  کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔"
Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

مُسکرائیں رقص کیجیئے کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں، آپ کا رب موجود ہے، آپ کا رزق لکھا ہوا ہے اور آپ کی عمر محدود ہے، خُوبصورت رہو، خُوش رہو، خوشیاں بانٹو تاکہ آپ اپنے آس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں۔💞

مانا کہ رات بھی دن لگتی ہے شہر میں ۔. کیا تو نے دیکھا ہےکبھی گاؤں میں شام کا منظر۔!

مانا کہ رات بھی دن لگتی ہے شہر میں ۔.    
کیا تو نے دیکھا ہےکبھی گاؤں میں شام کا منظر۔!
Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

کوئ انسان آپکے باغ سے پھول تو توڑ سکتا ہے لیکن اس میں آنے والی بہار کو نہیں روک سکتا ♥️

کوئ انسان آپکے باغ سے پھول تو توڑ سکتا ہے لیکن اس میں آنے والی بہار کو نہیں روک سکتا ♥️
Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

اپنا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے دل محبت چاہتا ہے، دماغ کامیابی چاہتا ہے، روح سکون چاہتی ہے۔🥀

اپنا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے                     
دل محبت چاہتا ہے، دماغ کامیابی چاہتا ہے، روح سکون چاہتی ہے۔🥀
Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

جب سے لوگ بزرگوں کی عزت کم کرنے لگے. ہیں، تب سے لوگ اپنے دامن میں دعائیں کم اور دوائیں زیادہ بھرنے لگے ہیں۔..

جب سے لوگ بزرگوں کی عزت کم کرنے لگے.     ہیں، تب سے لوگ اپنے دامن میں دعائیں کم اور دوائیں زیادہ بھرنے لگے ہیں۔..
Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

بڑی مُدت میں گُر سیکھا ہے ہم نے کامیابی کا لگا لیتے ہیں، ہوتا ہے جہاں درکار جو چہرہ... 🌚🌚😇

بڑی مُدت میں گُر سیکھا ہے ہم نے کامیابی کا   
لگا لیتے ہیں، ہوتا ہے جہاں درکار جو چہرہ...
🌚🌚😇
Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

*ذندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہیں. زندگی ایک ہی کپڑے کو سو بار پہن کر بھی گزاری جاسکتی ہے زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے ..* لیکن زندگی بغیر عزت بغیر محبت کے نہیں گزر سکتی،

*ذندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہیں.   
زندگی ایک ہی کپڑے کو سو بار پہن کر بھی گزاری جاسکتی  ہے 
زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے  ..*
لیکن زندگی بغیر عزت بغیر محبت کے نہیں گزر سکتی،
Waris Khan Sheikh (@wariskhans72061) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ بہت طاقتور اور امیر ہوں، صرف رحم دل ہونا ہی کافی ہوتا ہے.!!

دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ بہت طاقتور اور امیر ہوں، صرف رحم دل ہونا ہی کافی ہوتا ہے.!!