کشمیری سرزمین پر ناجائز قبضے کیخلاف کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ میرپور آزاد کشمیر میں ضلعی کچہری سے چوک شہیداں تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ، مزید بتا رہے ہیں میرپور آزاد کشمیر سے دنیا نیوز کے نمائندے سجاد چودھری سے
#DunyaNews #DunyaVideos #BlackDay #IIOJK #Kashmir #یوم_سیاہ