profile-img
Waqas Mughal

@waqasmughalpk

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ

calendar_today04-11-2022 06:29:32

4,7K Tweets

63,3K Followers

5,5K Following

Waqas Mughal(@waqasmughalpk) 's Twitter Profile Photo

آج کا ضمنی الیکشن 8 فروری کا بھی نیکسٹ لیول تھا یہ دُنیا کا واحد نظام ہے جو ماضی میں کئیے گیے بلنڈرز سے بھی کوئی عبرت حاصل نہیں کرتا لیکن پھر بھی ہم اس خوش فہمی کا شکار ہیں کہ پاکستان ترقی کرے گا اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ کبھی پاکستان میں انصاف اور خوشحالی آئے گی

account_circle