Waqas Yousafzai🇵🇰 (@waqascreate) 's Twitter Profile
Waqas Yousafzai🇵🇰

@waqascreate

کیا ہم کوئی غلام ہیں کہ جو آپ کہے ہم کرلیں

#AbsolutelyNot
#Virgo ♍️ ✨️

💼#Accountant💻

RTs Not Endorsement

ID: 902824437472518144

calendar_today30-08-2017 09:24:54

49,49K Tweet

23,23K Takipçi

22,22K Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا وکلاء کے ذریعے پیغام: “اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک کسی کو نہیں سونپا۔ ڈیل نہ پہلے کی نہ اب کروں گا۔ ڈیل کا خواہاں ہوتا تو 2 سال قبل ڈیل کر لیتا جس میں میرے خلاف کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کے عوض دو سال کی خاموشی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ علی امین گنڈاپور

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Message from Former Prime Minister Imran Khan via his Legal Team - "I have not authorized anyone to engage in negotiations with the establishment. I have never struck a deal in the past, nor will I entertain one now. Had I been interested in making a deal, I would have accepted

Waqas Yousafzai (@waqaskpp) 's Twitter Profile Photo

یہ سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر کوئی اپنی رائے کا اظہار کر سکتا یے، تنقید کر سکتا ہے، اب آپ عوام کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلا سکتے، لوگوں کو اغوا کر کے، ان پر ظلم کر کے صرف نفرت ہی بڑھے گی، ان کی رائے تبدیل نہیں ہو گی! #ForwaedAsReceived rd

Asif Ghafoor (@peaceforchange) 's Twitter Profile Photo

- Narendra Modi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔ ۹ مئی درحقیقت

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے اور اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: “پاکستانی عوام نے سمبڑیال انتخابات میں ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ ظلم کے ذریعے ان کا نظریہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ عوام کا فیصلہ وہی ہے جو 8 فروری کو انھوں نے سنایا تھا۔ اس الیکشن میں بھی بے شرمی سے دھاندلی کر کے عوامی

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“انسانی معاشرے دو چیزوں پر چلتے ہیں انصاف اور اخلاقی قوت پر۔ جانوروں کا معاشرہ طاقت کی حکمرانی پر چلتا ہے۔ جس میں طاقتور قانون سے بالاتر ہوتا ہے جبکہ انسانوں کے معاشرے میں جب طاقت کے زور پر حکمرانی کی جاتی ہے تو وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔ اس حوالے سے میں تواتر سے مولانا رومی کے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اسی طرح قوم تاریخ کی درست سمت میں کھڑے صحافیوں، وکیلوں اور سیاستدانوں کو بھی دیکھ رہی ہے کہ کون آئین، جمہوریت اور بنیادی انسانی حقوق کیساتھ کھڑا ہے اور کون بادشاہ سلامت کے حکم کی پیروی میں انہیں روند رہا ہے۔ جو سیاستدان لیلوں کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی رسی سے لٹکے ہوئے ہیں قوم انہیں

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan's Conversation with Lawyers, Workers, and Media in Adiala Jail - June 5, 2025 “Human societies are built upon two fundamental pillars: justice and moral authority. In contrast, the law of the jungle is based solely on brute force,

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Fugitives and convicted criminals like Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif, and Asif Zardari have had all corruption cases and fake accounts forgiven. Meanwhile, the only 'crime' of leaders like Dr. Yasmin Rashid, Shah Mehmood Qureshi, and others is their refusal to abandon Pakistan

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام (05-06-2025) “تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک یہ عید قربان ہے جس کی روح اللہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan’s Special Message from Adiala Jail on Eid al-Adha (5 June 2025) “Eid al-Adha Mubarak to all Muslims around the world. The essence of this sacred occasion lies in sincere sacrifice in the name of Allah. Today, as Pakistan faces unprecedented

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

”ظلم و جبر کے بدترین دور میں 5 اگست کی کال پر پاکستانی قوم کا بڑی تعداد میں نکل کر احتجاج ریکارڈ کروانا ناصرف قابل تعریف ہے بلکہ ملک پر چھائی ظلم کی اندھیری رات میں طلوع سحر کی نوید ہے۔ عوام نے جیسے تمام تر فسطائیت کے باوجود کل سڑکوں پر نکل کر اپنے آئینی حقوق کے لیے احتجاج

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

" In these dark days of unprecedented oppression and tyranny, the massive turnout of the Pakistani nation in response to the August 5th call for protest is not only admirable, it is a powerful sign that a new dawn is beginning to break through the long-standing darkness of

UEFA (@uefa) 's Twitter Profile Photo

Farewell to Suleiman al-Obeid, the 'Palestinian Pelé'. A talent who gave hope to countless children, even in the darkest of times.

Farewell to Suleiman al-Obeid, the 'Palestinian Pelé'. 

A talent who gave hope to countless children, even in the darkest of times.