WaqasRajpoot🇵🇸 (@waqas_plus) 's Twitter Profile
WaqasRajpoot🇵🇸

@waqas_plus

✨ *اک دن ختم ہوں جائیں گی ساری 'رونقیں'،💔*

*اک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی 'مرحوم' لکھا جاۓ گا!* 🥀🖤
كُلُّ  نَفْسٍ   ذَآىٕقَةُ  الْمَوْتِؕ💯

ID: 1710677061541744640

calendar_today07-10-2023 15:23:05

59,59K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

WaqasRajpoot🇵🇸 (@waqas_plus) 's Twitter Profile Photo

"اے اللّٰہ! اس جمعہ کے صدقے ہمیں وہ عطا کر جس لیے ہم تڑپ تڑپ کر دعائیں کر رہے ہیں ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙂❤️ #جمعہ__مبارک

WaqasRajpoot🇵🇸 (@waqas_plus) 's Twitter Profile Photo

-" محبوب دنیا کا وہ واحد قاتل ہے جس کے پاس ہم خود چل کر مرنے کے لئے جاتے ہیں .🙂

WaqasRajpoot🇵🇸 (@waqas_plus) 's Twitter Profile Photo

" گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کچھ بھی نہیں دیکھ ! مجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لائق.....

WaqasRajpoot🇵🇸 (@waqas_plus) 's Twitter Profile Photo

سینے میں اُلجھنوں کا جوبن ، کمال اَست آہا یہ زندگی سے اَن بَن کمال اَست!🍁