
Waleed Iqbalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ
@waleed11parwaiz
@TeamDigitalLegnd
ID: 785062739672694785
09-10-2016 10:21:57
49,49K Tweet
3,3K Takipçi
5,5K Takip Edilen

جو اپنے ملک کے ساتھ وفادار نہیں وہ کسی کے بھی وفادار نہیں #سیاسی_انتقام_بند_کرو #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ (AK_47) @71r_h ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Saira Khan🇵🇰🇵🇰 Saira Farooqi Irma Khan DUA Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ M Bilal @pendusays @Pti6g




پاکپتن۔پہلے وردی پھر تھانے بدلے لیکن پنجاب پولیس کا رویہ نہ بدلا پاکپتن کے فرید کوٹ چوکی اِنچارج اسسٹنٹ سب اِنسپکٹر کا نفری کے ہمراہ چک 39 اویس پی میں خاتون پر تھپڑوں کی بارش، تشدد، مارپیٹ کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی اللہ تعالیٰ ملک پاکستان پر اپنا کرم کرے 🥲🥲🥲 Team Pakistan Power

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ #سیاسی_انتقام_بند_کرو Stop political victimization! Demand rule of law, justice, and democracy in Pakistan. Release Imran Khan now! Shaheens of Kaptaan Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ


عدالتیں خاموش، ضمیر مردہ، آئین کا لہو بہایا جا رہا ہے! خان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ سچ بولتا ہے۔ #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan


فسطائی نظام کے ہتھکنڈوں سے پاکستانی عوام ڈرنے والے نہیں! عمران خان کو رہا کرو! #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan

عمران خان کی گرفتاری اور پی ٹی آئی ورکرز پر تشدد قانون کی بالادستی کا مذاق ہے! #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan

سیاسی انتقام کی اس جنگ میں پی ٹی آئی ورکرز تنہا نہیں! عمران خان کو رہا کرو! #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan

پاکستان کے عوام کا فیصلہ عمران خان ہیں! فسطائی ظلم اور غیرقانونی گرفتاری بند کرو! #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan


قانون کی بالادستی کے بغیر جمہوریت ادھوری ہے! فسطائیت کے خلاف متحد ہو جاؤ! #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan


ظلم کے خلاف دیوار بنو! جمہوریت کی بقاء کے لئے فسطائی قوتوں کو للکارو! #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan


سچ بولنے کی سزا قید ہو تو، ہر قید خانہ ایک مینارِ حریت بن جاتا ہے۔ #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan


Silencing truth is not justice it’s tyranny in disguise. #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan


When free speech becomes a threat to power, resistance becomes a duty. #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan


You can jail a person, but not a voice that echoes in every heart. #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan


Political revenge is not governance it’s a betrayal of democracy. #سیاسی_انتقام_بند_کرو Shaheens of Kaptaan



تمام حب الوطن، سچ کے متوالے، خان کے ساتھیو! آئیں! ایک بار پھر سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالیں۔ بتا دیں انہیں کہ #ہماری_تحریک_ابھی_زندہ_ہے 💥 Tag TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Post,Retweet کریں، آواز بنیں، حصہ ڈالیں! جذبہ، وفا اور استقامت کا یہ قافلہ آپ کا منتظر ہے!