Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile
Vaciha Zafer

@wajizafar

study in Khyber law college.
Heart is charsadda .
very passionate about imagination.
self obsessed 🌠. Ambivert 🤍.
I wish I die before you buried me.

ID: 1590314938832142338

calendar_today09-11-2022 12:07:12

23,23K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Chaudhry Team (@chaudhry_178) 's Twitter Profile Photo

It's time to raise your voice against all injustice corruption and brutal fascism join us on September 8 venue Islamabad #اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں Abdullah Chaudhry Imran Khan Force

It's time to raise your voice against all injustice corruption and brutal fascism join us on September 8 venue Islamabad 
#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں
<a href="/AbdullahCh46466/">Abdullah Chaudhry</a> 
<a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a>
Aksa🥀 (@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

دُنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا ہوں مگر مُصطفے کے بعد ﷺ #اردو_زبان #ربيع_الأول

دُنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مُصطفے کے بعد

ﷺ
#اردو_زبان 
#ربيع_الأول
Raza M... 🇵🇰 (@razapakcap) 's Twitter Profile Photo

محبّتوں کی قیمتیں نہیں ہُوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتی ہیں بلکہ یہ بہت خَاموشی سے پَروان چڑھتی ہیں اور جہاں من پسند رُوح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں، #قومى_زبان

محبّتوں کی قیمتیں نہیں ہُوا کرتیں
 نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتی ہیں بلکہ یہ بہت خَاموشی سے پَروان چڑھتی ہیں  اور جہاں من پسند رُوح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں،
#قومى_زبان
Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

"لوگوں کی نظروں میں اچھا لگنا اہم نہیں ہوتا ، اللہ کو اچھا لگنا اہم ہوتا ہے " نمرا احمد السلام علیکم صبح بخیر 🕊️

"لوگوں کی نظروں میں اچھا لگنا اہم نہیں ہوتا ، اللہ کو اچھا لگنا اہم ہوتا ہے "
نمرا احمد 
السلام علیکم 
صبح بخیر 🕊️
‏عــͫــͣــͥــلـی یـوسـفزئـی🇵🇰🇵🇸 (@alipk_90) 's Twitter Profile Photo

جو شخص مسلمانوں کی عزتوں پر زبان دراز کرے اور ان کی عیب جوئی میں لگا رہے، اللہ اس کی زبان کو موت کے وقت کلمۂ شہادت سے روک دے گا۔ - ابن الجوزی

Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

پوچھا ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو وہ مسکرا کر بولے پہلے آپ کے تھے کیا

پوچھا ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو
وہ مسکرا کر بولے پہلے آپ کے تھے کیا
PK99 (@pk1111122) 's Twitter Profile Photo

لاالٰہ الااللہ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے - سابق وزیر اعظم عمران خان #ImranKhanForChancellor

Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا دوجا نام ہے چائے خاموش اور گہرے لوگوں کا جام ہے چائے ہر اک گھونٹ جیسے سکون ہے دلاسہ ہے غموں کی تھکان میں لمحہ آ رام ہے چائے

Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

"Judge me when you are perfect, otherwise shut up " If you are perfect whatsoever, you don't have the right to judge me. Assalamualaikum Morning everyone 🕊️ #السعودية_اندونيسيا #GranHermanoCHV

"Judge me when you are perfect, otherwise shut up "
If you are perfect whatsoever, you don't have the right to judge me.
Assalamualaikum 
Morning everyone 🕊️ 
#السعودية_اندونيسيا #GranHermanoCHV
Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

کل اسلام اباد میں ایک ہی نعرہ ہوگا رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ملک کو غداروں سے نجات دلاؤ اور اپنی بیرکوں میں واپس جاؤ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

"قرآن وہ آئینہ ہے جو بہت شفاف ہے، اس میں سب کچھ صاف نظر آتا ہے ، اتنا صاف کے کبھی کبھی دیکھنے والے کو خود سے نفرت ہونے لگتی ہے ۔" السلام علیکم صبح بخیر 🕊️

"قرآن وہ آئینہ ہے جو بہت شفاف ہے، اس میں سب کچھ صاف نظر آتا ہے ، اتنا صاف کے کبھی کبھی دیکھنے والے کو خود سے نفرت ہونے لگتی ہے ۔"
السلام علیکم 
صبح بخیر 🕊️
naira khan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@nairakhan75) 's Twitter Profile Photo

Imran khan ne sabat kar dikhaya hy ky Allah tala ky ilawa kisi se nahi darta @TOP__FLOW #اسلام_آباد_چلو_کپتان_کی_خاطر

Imran khan ne sabat kar dikhaya hy ky Allah tala ky ilawa kisi se nahi darta 
@TOP__FLOW
#اسلام_آباد_چلو_کپتان_کی_خاطر