وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile
وجدان علی خان

@wajdanreal

Don’t try to be perfect. Try to be better than what you were yesterday....

ID: 1895600283205672960

calendar_today28-02-2025 22:22:08

2,2K Tweet

58 Followers

56 Following

وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

جس کی ماں فاطــمہ ؓ اور نانا نبــــی ﷺ جس کا بھائی حَســــن ؓ اور بابا علــــی ؓ اُس حُسیــــن ؓ ابن حیــــدر پہ لاکھوں ســـلام .....

وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

میرا ایک دوست پریشان ہے پلیز سب اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اُن کی پریشانی دور فرمائے۔۔۔

وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں پتا بےبسی کسے کہتے ہیں ؟ میں بس اتنا جانتا ہوں کہ کبھی کبھی اندر ہی اندر اتنی گُھٹن ہوجاتی ہے اور دل و دماغ اِس قدر تکلیف میں ہوتے ہیں کہ رو لینے سے بھی سُکون نہیں ملتأ۔۔۔۔۔

وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئی لوگ چل تو پڑے مگر کوئی راستے میں بدل گیا کوئی راستہ ہی بدل گیا

میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئی لوگ چل تو پڑے مگر
کوئی  راستے  میں  بدل  گیا  کوئی  راستہ  ہی  بدل گیا
وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے

وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

ہمیں دوسری محبت ان لوگوں سے ہو جاتی ہے جنہیں ہم پہلی محبت کا قصہ سنا رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔

ہمیں دوسری محبت ان لوگوں سے ہو جاتی ہے جنہیں ہم  پہلی محبت کا قصہ سنا رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔
وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی امیر ہو جاتا ہے تو وہ رشتہ داروں کو چھوڑ دیتا ہے، اور جب کوئی غریب ہو جاتا ہے تو رشتہ دار اسے چھوڑ دیتے ہیں، شاید یہی دستور دنیا ہے۔۔ مگر کچھ لوگ ابھی بھی محبت کے امین ہیں جن کی بدولت نظام محبت رائج ہے۔۔۔۔۔

جب کوئی امیر ہو جاتا ہے تو وہ رشتہ داروں کو چھوڑ دیتا ہے، اور جب کوئی غریب ہو جاتا ہے تو رشتہ دار اسے چھوڑ دیتے ہیں،
شاید یہی دستور دنیا ہے۔۔ مگر کچھ لوگ ابھی بھی محبت کے امین ہیں جن کی بدولت نظام محبت رائج ہے۔۔۔۔۔
وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے آج تک جن جن کو میں نے فالو کیا ہے انہوں نے فالو بیک نہیں دیا، اور میں سب کو فالو بیک کر دیتا ہوں۔۔ سب کے ساتھ انٹرایکشن کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔۔ لیکن کچھ لوگ نہ فالو بیک دیتے، نا پوسٹ پر آتے، اور نہ کمنٹ کا ریپلائے کرتے۔۔۔۔۔ اُن کے خلاف آپریشن "بنیان مرصوص" شروع ۔۔۔۔۔

وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

اگر آسماں تک میرے ہاتھ جاتے تو قدموں میں تیرے ستارے سجاتے کہیں دور پریوں کی نگری میں چل کے محبّت کا اِک آشیانہ بناتے

اگر آسماں تک میرے ہاتھ جاتے
تو قدموں میں تیرے ستارے سجاتے
کہیں دور پریوں کی نگری میں چل کے
محبّت کا اِک آشیانہ بناتے
وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

حُسن والے تیرا جواب نہیں کوئی تجھ سا نہیں ہزاروں میں تو ہے ایسی کلی جو گلشن میں ساتھ اپنے بہار لائی ہو تو ہے ایسی کرن جو رات ڈھلے چاندنی میں نہا کے آئی ہو یہ تیرا نور یہ تیرے جلوے جس طرح چاند ہو ستاروں میں حُسن والے تیرا جواب نہیں

حُسن والے تیرا جواب نہیں
کوئی تجھ سا نہیں ہزاروں میں

تو ہے ایسی کلی جو گلشن میں
ساتھ اپنے بہار لائی ہو
تو ہے ایسی کرن جو رات ڈھلے
چاندنی میں نہا کے آئی ہو
یہ تیرا نور یہ تیرے جلوے
جس طرح چاند ہو ستاروں میں
حُسن والے تیرا جواب نہیں
وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

بہت Mistake ہوتی جا رہی ہے محبّت Fake ہوتی جا رہی ہے خراب ہم ہو گئے صحبت میں جس کی وہ لڑکی نیک ہوتی جا رہی ہے

بہت Mistake ہوتی جا رہی ہے
محبّت Fake ہوتی جا رہی ہے
خراب ہم ہو گئے صحبت میں جس کی
وہ لڑکی نیک ہوتی جا رہی ہے
وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

جانے دل کی کیا مرضی ہے یوں ہر بار کیا ٹوٹنے والے خوابوں سے ہی اکثر پیار کیا

جانے دل کی کیا مرضی ہے یوں ہر بار کیا
ٹوٹنے والے خوابوں سے ہی اکثر پیار کیا
وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

اپنے جذبات کسی کے سامنے یکمشت ہی مت انڈیل دیا کریں۔ ممکن ہے آپکو بعد میں علم ہو کہ برتن ٹوٹا ہوا تھا۔۔۔۔۔

اپنے جذبات کسی کے سامنے یکمشت ہی مت انڈیل دیا کریں۔ ممکن ہے آپکو بعد میں علم ہو کہ برتن ٹوٹا ہوا تھا۔۔۔۔۔
وجدان علی خان (@wajdanreal) 's Twitter Profile Photo

مجھے اپنی آنکھوں میں کبھی مَت جھانکنے دینا، یہ میرے لیے کھڑکیوں جیسی ہیں, میں تمہارے سینے میں چُھپے تمام راز اور اَن کہی باتیں ایسے نکال کر تمہاری ہتھیلی پر رکھ دوں گا جیسے کوئی ماہر غُوطہ خور گہرے پانی کی تِہہ سے مُٹھی بَھر ریت نکال لاتا ہے۔۔۔۔۔۔