Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile
Engr Wajahat Khan

@wajahatullahkh7

I’m #Bhutto,I’m standing shoulder to shoulder with Chairman #BBZ & President PPPP #AAZ.Provincial Vice President PYO KP.
MA{Political Science}

ID: 1388918664

linkhttp://ppp.org.pk calendar_today29-04-2013 07:49:06

154,154K Tweet

25,25K Followers

479 Following

Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

شہید محترمہ بیگم نصرت بھٹوؒ کی جدوجہد ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے — فرزانہ شیرین پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کی رکن صوبائی اسمبلی اور خواتین ونگ بنوں ڈویژن کی صدر محترمہ فرزانہ شیرین نے شہید محترمہ بیگم نصرت بھٹوؒ کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کی ۔ شہید نصرت

شہید محترمہ بیگم نصرت بھٹوؒ کی جدوجہد ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے — فرزانہ شیرین

 پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کی رکن صوبائی اسمبلی اور خواتین ونگ بنوں ڈویژن کی صدر محترمہ فرزانہ شیرین نے شہید محترمہ بیگم نصرت بھٹوؒ کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کی ۔

 شہید نصرت
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چئیرپرسن مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو قوم کے بنیادی سیاسی حقوق کی خاطر اپنے ذاتی المناک صدمات کو بُھلا کر غیرمتزلزل عزم و استقلال کے ساتھ جدوجہد کرنے کا نام ہیں۔ آپ کی جرأت، بہادری، جدوجہد اور لازوال قربانی پاکستان کی جمہوری تاریخ میں ہمیشہ یاد

پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چئیرپرسن مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو قوم کے بنیادی سیاسی حقوق کی خاطر اپنے ذاتی المناک صدمات کو بُھلا کر غیرمتزلزل عزم و استقلال کے ساتھ جدوجہد کرنے کا نام ہیں۔

آپ کی جرأت، بہادری، جدوجہد اور لازوال قربانی پاکستان کی جمہوری تاریخ میں ہمیشہ یاد
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

خراجِ عقیدت بر موقع برسی مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ — وجاہت اللہ خان آج ہم مادرِ جمہوریت، محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر اُن عظیم قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جو انہوں نے پاکستان میں جمہوریت، عوامی حقوق اور

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور ایم آر ڈی تحریک کی بانی، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بیگم نصرت بھٹو نے ظلم و آمریت کے خلاف ثابت قدمی، حوصلے اور قربانی کی ایسی مثال قائم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ان کی

پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور ایم آر ڈی تحریک کی بانی، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
بیگم نصرت بھٹو نے ظلم و آمریت کے خلاف ثابت قدمی، حوصلے اور قربانی کی ایسی مثال قائم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ان کی
Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

شہید محترمہ بیگم نصرت بھٹوؒ کی جدوجہد ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے — فرزانہ شیرین پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کی رکن صوبائی اسمبلی اور خواتین ونگ بنوں ڈویژن کی صدر فرزانہ شیرین نے شہید محترمہ بیگم نصرت بھٹوؒ کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کی ۔ شہید نصرت بھٹوؒ

Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر وقار مہدی پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے باوفا ساتھی ہیں — ایک ایسا نام جو وفا، قربانی اور سیاسی جدوجہد کا استعارہ بن چکا ہے۔ وقار مہدی نے اپنی عملی سیاست کا آغاز نظریے سے کیا، کسی مفاد یا منصب سے نہیں۔ ان کی رگوں میں وہی جذبہ

سینیٹر وقار مہدی پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے باوفا ساتھی ہیں — ایک ایسا نام جو وفا، قربانی اور سیاسی جدوجہد کا استعارہ بن چکا ہے۔

وقار مہدی نے اپنی عملی سیاست کا آغاز نظریے سے کیا، کسی مفاد یا منصب سے نہیں۔ ان کی رگوں میں وہی جذبہ
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

🌍 انسدادِ پولیو کے عالمی دن پر پیغام محترمہ فرزانہ شیرین صدر خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی بنوں ڈویژن ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا آج کے دن ہم اس عزم کو دہراتے ہیں کہ پولیو جیسے موذی مرض کا مکمل خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ صحت مند معاشرہ ہی ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت

🌍 انسدادِ پولیو کے عالمی دن پر پیغام
محترمہ فرزانہ شیرین
صدر خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی بنوں ڈویژن
ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا

آج کے دن ہم اس عزم کو دہراتے ہیں کہ پولیو جیسے موذی مرض کا مکمل خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ صحت مند معاشرہ ہی ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بنوں ڈویژن اور رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرزانہ شیرین نے ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دہشت گردی کی ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے بہادر سیکیورٹی اہلکاروں کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔فرزانہ شیرین پولیس اور

صدر پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بنوں ڈویژن اور رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرزانہ شیرین نے ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 

 دہشت گردی کی ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے بہادر سیکیورٹی اہلکاروں کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔فرزانہ شیرین

 پولیس اور
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

روزی خان کاکڑ — وفاداری، خدمت اور استقامت کی علامت 🌹 روزی خان کاکڑ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنما، سابق جنرل سیکرٹری اور سینیٹر رہ چکے ہیں۔ وہ اُن مخلص اور باوفا ساتھیوں میں شامل ہیں جنہوں نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ جدوجہد کے ہر مرحلے میں استقامت، جرات اور

روزی خان کاکڑ — وفاداری، خدمت اور استقامت کی علامت 🌹

روزی خان کاکڑ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنما، سابق جنرل سیکرٹری اور سینیٹر رہ چکے ہیں۔ وہ اُن مخلص اور باوفا ساتھیوں میں شامل ہیں جنہوں نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ جدوجہد کے ہر مرحلے میں استقامت، جرات اور
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

سید ظاہر علی شاہ ایک نام نہیں، بلکہ ایک عہدِ وفا اور خدمت کا استعارہ ہیں۔ اُنہوں نے ہمیشہ سیاست کو عوامی خدمت اور نظریے کی بنیاد پر اپنایا۔ بطور سابق صوبائی وزیرِ صحت اور سابق صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ، اُنہوں نے اپنی صلاحیتوں، محنت اور خلوص سے عوام کے دلوں میں

سید ظاہر علی شاہ ایک نام نہیں، بلکہ ایک عہدِ وفا اور خدمت کا استعارہ ہیں۔ اُنہوں نے ہمیشہ سیاست کو عوامی خدمت اور نظریے کی بنیاد پر اپنایا۔ بطور سابق صوبائی وزیرِ صحت اور سابق صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ، اُنہوں نے اپنی صلاحیتوں، محنت اور خلوص سے عوام کے دلوں میں
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

چوہدری لطیف اکبر ایک نام نہیں بلکہ ایک جدوجہد، ایک نظریے اور ایک عزم کا استعارہ ہیں۔ اُنہوں نے سیاست کو ذاتی مفاد نہیں بلکہ عوامی خدمت اور نظریاتی وابستگی کا ذریعہ بنایا۔ ایک عام کارکن کے طور پر گراونڈ لیول سے اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز کرنے والے چوہدری لطیف اکبر آج آزاد جموں و

چوہدری لطیف اکبر ایک نام نہیں بلکہ ایک جدوجہد، ایک نظریے اور ایک عزم کا استعارہ ہیں۔ اُنہوں نے سیاست کو ذاتی مفاد نہیں بلکہ عوامی خدمت اور نظریاتی وابستگی کا ذریعہ بنایا۔ ایک عام کارکن کے طور پر گراونڈ لیول سے اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز کرنے والے چوہدری لطیف اکبر آج آزاد جموں و
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

ہمایون خان — یہ صرف ایک نام نہیں، بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے، قربانی اور وفا کی ایک روشن علامت ہے۔ وہ رہنما جنہوں نے اپنی پوری زندگی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خوابوں کی تکمیل کے لیے وقف کر دی۔ ہمایون خان اُن مخلص جیالوں میں سے ہیں جنہوں نے وفا

ہمایون خان — یہ صرف ایک نام نہیں، بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے، قربانی اور وفا کی ایک روشن علامت ہے۔ وہ رہنما جنہوں نے اپنی پوری زندگی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خوابوں کی تکمیل کے لیے وقف کر دی۔

ہمایون خان اُن مخلص جیالوں میں سے ہیں جنہوں نے وفا
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

یومِ سیاہ کشمیر — مظلوموں کی صدائے احتجاج بیان از: فرزانہ شیرین، صدر پیپلز پارٹی خواتین ونگ بنوں ڈویژن، رکن صوبائی اسمبلی آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے اُس ظلم اور ناانصافی کی طویل داستان جو کشمیری عوام دہائیوں سے برداشت کر رہے ہیں۔ ۲۷ اکتوبر ۱۹۴۷ء کو جب بھارتی افواج نے ریاستِ جموں

یومِ سیاہ کشمیر — مظلوموں کی صدائے احتجاج
بیان از: فرزانہ شیرین، صدر پیپلز پارٹی خواتین ونگ بنوں ڈویژن، رکن صوبائی اسمبلی

آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے اُس ظلم اور ناانصافی کی طویل داستان جو کشمیری عوام دہائیوں سے برداشت کر رہے ہیں۔ ۲۷ اکتوبر ۱۹۴۷ء کو جب بھارتی افواج نے ریاستِ جموں
PPP Digital KP (@pppdigitalkpk_) 's Twitter Profile Photo

فرزانہ شیرینMPA و صدر PPP خواتین ونگ بنوں 27 اکتوبر 1947ء سے کشمیری بھارتی ظلم سہہ رہے ہیں۔ ہم کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے لیے پرعزم ہیں۔ عالمی برادری مظالم پر خاموشی توڑے، اقوامِ متحدہ کی قراردادیں نافذ کرے۔ #PPPDigitalKP #KashmirBlackDay

فرزانہ شیرینMPA و صدر PPP خواتین ونگ بنوں
 27 اکتوبر 1947ء سے کشمیری بھارتی ظلم سہہ رہے ہیں۔ ہم کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے لیے پرعزم ہیں۔ عالمی برادری مظالم پر خاموشی توڑے، اقوامِ متحدہ کی قراردادیں نافذ کرے۔ 

#PPPDigitalKP #KashmirBlackDay
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ بنوں ڈویژن کی صدر،ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین کا پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ بنوں کے وفد کے ہمراہ ڈی ائی جی بنوں سجاد خان اور ڈپٹی کمشنر بنوں فہیم خان سے ملاقات۔ ملاقات میں امن و امان اور بنوں میں بند روڈوں کے حوالے سے تفصیلی بات کی Bilawal Bhutto Zardari

پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ بنوں ڈویژن کی صدر،ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین کا پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ بنوں کے وفد کے ہمراہ ڈی ائی جی بنوں سجاد خان اور ڈپٹی کمشنر بنوں فہیم خان سے ملاقات۔
ملاقات میں امن و امان اور بنوں میں بند روڈوں کے حوالے سے تفصیلی بات کی
<a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a>
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

بنوں پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون ایم پی اے فرزانہ شیرین کی بنوں پریس کلب آمد ، پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکنِ صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے بنوں پریس کلب کا دورہ کیا ، جہاں اُن کا صدر پریس کلب کے صدر پیر نیاز علی شاہ اور صحافی برادری نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پیپلز

بنوں  پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون ایم پی اے فرزانہ شیرین کی بنوں پریس کلب آمد ، پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکنِ صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے بنوں پریس کلب کا دورہ کیا
، جہاں اُن کا صدر پریس کلب کے صدر پیر نیاز علی شاہ اور صحافی برادری نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پیپلز
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

گمبٹ اسپتال میں 200 سے زائد زندگیاں نئی امیدوں سے جڑ گئیں۔ 50 لاکھ روپے کی لاگت کا علاج بون میرو ٹرانسپلانٹ، عوام کے لیے بلکل مفت! یہ صرف علاج نہیں، بلکہ انسانیت سے محبت کا عہد ہے۔ یہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت کی سیاست، جو ہر دھڑکتے دل کے ساتھ کھڑی ہے۔ ⁦⁩Bilawal Bhutto Zardari

گمبٹ اسپتال میں 200 سے زائد زندگیاں نئی امیدوں سے جڑ گئیں۔
50 لاکھ روپے کی لاگت کا علاج بون میرو ٹرانسپلانٹ، عوام کے لیے بلکل مفت! یہ صرف علاج نہیں، بلکہ انسانیت سے محبت کا عہد ہے۔
یہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت کی سیاست، جو ہر دھڑکتے دل کے ساتھ کھڑی ہے۔
⁦⁩<a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a>
MPA Farzana Shireen PPP (@farzana_ppp) 's Twitter Profile Photo

خواتین ونگ بنوں ڈویژن کی صدر،ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین کا پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ بنوں کے وفد کے ہمراہ ڈی ائی جی بنوں سجاد خان اور ڈپٹی کمشنر بنوں فہیم خان سے ملاقات۔ ملاقات میں امن و امان اور بنوں میں بند روڈوں کے حوالے سے تفصیلی بات کی Bilawal Bhutto Zardari

خواتین ونگ بنوں ڈویژن کی صدر،ممبر صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین کا پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ بنوں کے وفد کے ہمراہ ڈی ائی جی بنوں سجاد خان اور ڈپٹی کمشنر بنوں فہیم خان سے ملاقات۔
ملاقات میں امن و امان اور بنوں میں بند روڈوں کے حوالے سے تفصیلی بات کی
<a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a>
Sajidali Khan (@sajidalikhanppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون ایم پی اے فرزانہ شیرین کی بنوں پریس کلب آمد رکنِ صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے بنوں پریس کلب کا دورہ کیا ، جہاں اُن کا صدر پریس کلب کے صدر پیر نیاز علی شاہ اور صحافی برادری نے پرتپاک استقبال کیا۔ Bilawal Bhutto Zardari Engr Wajahat Khan

پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون ایم پی اے فرزانہ شیرین کی بنوں پریس کلب آمد  رکنِ صوبائی اسمبلی فرزانہ شیرین نے بنوں پریس کلب کا دورہ کیا
، جہاں اُن کا صدر پریس کلب کے صدر پیر نیاز علی شاہ اور صحافی برادری نے پرتپاک استقبال کیا۔
<a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a> 
<a href="/wajahatullahkh7/">Engr Wajahat Khan</a>
Engr Wajahat Khan (@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

محترمہ فرزانہ شیرین، ممبر صوبائی اسمبلی، کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کے نام پیغام گلگت بلتستان کے بہادر، غیرت مند اور محبِ وطن عوام کو یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یکم نومبر وہ تاریخی دن ہے جب گلگت بلتستان کے غیور عوام نے جرأت، ایمان اور عزم کی مثال

محترمہ فرزانہ شیرین، ممبر صوبائی اسمبلی، کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کے نام پیغام

گلگت بلتستان کے بہادر، غیرت مند اور محبِ وطن عوام کو یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
یکم نومبر وہ تاریخی دن ہے جب گلگت بلتستان کے غیور عوام نے جرأت، ایمان اور عزم کی مثال