Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile
Abdul Wahid Khan

@wahidkhanjui

عبدالواحد خان سواتی ===ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر === جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کراچی سندھ

ID: 967108674484363264

calendar_today23-02-2018 18:47:30

5,5K Tweet

4,4K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام ضــلع مــــلـیر کے تینوں ٹاونز کے نو منتخب ڈیجیٹل میڈیا سیل کے کــوآرڈیـنیٹرز کو بہت بہت مــبارکــباد ہو۔ #Team_JUI_Malir

جمعیت علماء اسلام ضــلع مــــلـیر کے تینوں ٹاونز کے نو منتخب ڈیجیٹل میڈیا سیل کے کــوآرڈیـنیٹرز کو بہت بہت مــبارکــباد ہو۔
#Team_JUI_Malir
Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان صاحب کی قیادت نے ہمیں سکھایا کہ سیاست صرف اقتدار کا نام نہیں، بلکہ عوام کی خدمت اور دین کی سربلندی کا ذریعہ ہے۔ #NationVoiceMaulana

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

جب بھی مدارس پر کوئی قدغن لگانے کی کوشش کی گئی۔ مولانا فضل الرحمان صاحب نے سب سے پہلے اس کے خلاف آواز بلند کی۔ وہ ہمارے دینی مراکز کے حقیقی محافظ ہیں۔ #NationVoiceMaulana

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی سطح پر اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے میں مولانا فضل الرحمان صاحب کا کردار نمایاں رہا ہے۔ وہ ہمیشہ امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے کوشاں رہے ہیں۔ #NationVoiceMaulana

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

عوامی اجتماعات میں مولانا فضل الرحمان صاحب کی گرجدار آواز سن کر دل مطمئن ہو جاتا ہے۔ وہ ہمارے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں اور ہمیں حق کے راستے پر چلنے کی ہمت دیتے ہیں۔ #NationVoiceMaulana

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان صاحب نے ہمیشہ اسلامی قوانین کے نفاذ کے لیے آواز بلند کی۔ ان کی جدوجہد ہمیں یاد دلاتی ہے کہ دین اور سیاست کو الگ نہیں کیا جا سکتا۔ #NationVoiceMaulana

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

جب بھی ملک میں سیاسی بحران آیا، مولانا فضل الرحمان صاحب نے اپنی بصیرت سے راستہ دکھایا۔ ان کی قیادت نے ہمیں سکھایا کہ حکمت اور تدبر ہی اصل طاقت ہے۔ #NationVoiceMaulana

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع ملیر کے تینوں ٹاؤنز گڈاپ ، ملیر ، ابراہیم حیدری کے کوآرڈینیٹرز کا ہنگامی اجلاس ضلعی کوآرڈینیٹر عبدالواحد خان سواتی کی رہائش گاہ پر ہوا۔ #Team_JUI_Malir #teamjuigadaptown #teamjuimalirtown #teamjuiibrahimhydritown #NationVoiceMaulana

جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع ملیر کے تینوں ٹاؤنز گڈاپ ، ملیر ، ابراہیم حیدری کے کوآرڈینیٹرز کا ہنگامی اجلاس ضلعی کوآرڈینیٹر عبدالواحد خان سواتی کی رہائش گاہ پر ہوا۔

#Team_JUI_Malir 
#teamjuigadaptown 
#teamjuimalirtown 
#teamjuiibrahimhydritown

#NationVoiceMaulana
Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

عبدالواحد خان سواتی کی جانب سے نو منتخب ڈیجیٹل میڈیا ٹاؤنز کے کوآرڈینیٹرز عطاء اللہ بلوچ ، محمد جمیل جمعیتی ، حافظ رضوان اللہ ٹکروی کو مبارکباد پیش کی۔ #Team_JUI_Malir #teamjuigadaptown #teamjuimalirtown #teamjuiibrahimhydritown #NationVoiceMaulana

عبدالواحد خان سواتی کی جانب سے نو منتخب ڈیجیٹل میڈیا ٹاؤنز کے کوآرڈینیٹرز عطاء اللہ بلوچ ، محمد جمیل جمعیتی ، حافظ رضوان اللہ ٹکروی کو مبارکباد پیش کی۔

#Team_JUI_Malir 
#teamjuigadaptown 
#teamjuimalirtown 
#teamjuiibrahimhydritown

#NationVoiceMaulana
Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت ہمارے لئے اس دور کی سب سے بڑی سعادت ہے اور اللہ کے فضل سے ہمیں یہ سعادت مسلسل حاصل ہورہی ہے ، ان کی قیادت میں ہم وطن عزیز کے نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز #NationVoiceMaulana

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

مولانا آرہا ہے ! 15 جون بروز اتوار شام 04:00 بجے ان شاء اللہ #اسرائیل_مردہ_باد_ملین_مارچ #TeamJUISindh #Team_JUI_Malir

مولانا آرہا ہے ! 

15 جون بروز اتوار
 شام 04:00 بجے ان شاء اللہ 

#اسرائیل_مردہ_باد_ملین_مارچ 
#TeamJUISindh
#Team_JUI_Malir
Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کا 18 سال سے کم عمر شادی کو غیر قانونی قرار دینے کا بل غیر شرعی ہے قانون قرآن و سنت سے متصادم ہے مولانا امجد حسین ثانی جنرل سیکریٹری جے یو آئی ابراہیم حیدری ٹاون #غیرشرعی_بل_نامنظور

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

حکومت ہوش کے ناخن لے ایسے غیرشرعی قوانین کا جمعیت علماء اسلام سڑکوں پر بھرپور اور مردانی وار مقابلہ کرے گی۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

جے یو ائی کا 18 سال سے کم عمر شادی کے بل پر پلیٹ فارم پر چیلنج کرنے کا اعلان۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور

جے یو ائی کا 18 سال سے کم عمر شادی کے بل پر پلیٹ فارم پر چیلنج کرنے کا اعلان۔
 
#غیرشرعی_بل_نامنظور
Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

نکاح پر قدغن دراصل بے حیائی کو فروغ دینا ہے ورنہ اسلامی نظریاتی کونسل جس میں تمام مکتبہ فکر کی نمائندگی ہے اس نے پہلے ہی اسے مسترد کیا ہے۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

اسلامی نظریاتی کونسل نے تو غیر شرعی بل سیکولر حکمرانوں کے منہ پر ماردیا ہے۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور

اسلامی نظریاتی کونسل نے تو غیر شرعی بل سیکولر حکمرانوں کے منہ پر ماردیا ہے۔

#غیرشرعی_بل_نامنظور
Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

مغرب کو خوش کرنے والے حکمرانوں قائد جمعیت کی قیادت میں تعاقب ہوگا تیار رہئے گا۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور

مغرب کو خوش کرنے والے حکمرانوں
قائد جمعیت کی قیادت میں تعاقب ہوگا تیار رہئے گا۔

#غیرشرعی_بل_نامنظور
Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ کہ پاکستان میں ایسے علماء کرام موجود ہیں جو مسلمانوں کی سرحدات کی حفاظت کرتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے علماء کرام کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین #غیرشرعی_بل_نامنظور

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ میں جاری بدترین کرپشن کے خلاف ٹوئٹر (x) پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #KPCorruptGovt

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

اس صوبے میں کرپشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک یہاں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نا ہو! اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کردار کشیاں کیں لیکن آج تک کوئی کچھ ثابت نہ کرسکا۔ مولانا فضل الرحمان صاحب #KPCorruptGovt