Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile
Roshnee

@waheedanadeem4

اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آجائے
منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آجائے

ID: 1235874626951053312

calendar_today06-03-2020 10:27:39

10,10K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو #اردو #قومی_زبان

Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

اڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طور پر کلیم طاقت ہو دید کی تو تقاضا کرے کوئی #اردو #قومی_زبان

Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

پہلے ہر چیز تھی اپنی مگر اب لگتا ہے اپنے ہی گھر میں کسی دوسرے گھر کے ہم ہیں #اردو #قومی_زبان

بزم اردو (@urdu_bazm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمة اللّہ💐 محبانِ اردو آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے ❤️ بہار ' رونق ' سبزہ ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں #اردو اور بزم اردو کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں

السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
 محبانِ اردو 
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے

❤️ بہار ' رونق ' سبزہ ❤️

اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں 
#اردو
 اور 
<a href="/urdu_bazm/">بزم اردو</a>
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

میسر آ چکی ہے سربلندی مڑ کے کیوں دیکھیں امامت مل گئی ہم کو تو امت چھوڑ دی ہم نے #قومى_زبان #اردو_شاعری

Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے #اردو #قومی_زبان

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے

#اردو  #قومی_زبان
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی سابقہ وزیراعظم گولڈا میئر نے کہا کہ ”میری زندگی کا سب سے " برا " اور " خوشگوار " دن وہ تھا جب میں نے مسجد اقصٰی کو آگ میں جلتے دیکھا ۰۰۰۰۰۰ جب اس سے وجہ پوچھی گئی تو کہنے لگی ! بُرا دن اس لیے کہ جس دن میں نے مسجد اقصٰی جلائی تھی تو میں ساری رات سو نہ سکی کہ

اسرائیل کی سابقہ وزیراعظم
 گولڈا میئر نے کہا کہ 
”میری زندگی کا سب سے " برا " 
اور  " خوشگوار " دن وہ تھا جب میں 
نے مسجد اقصٰی کو آگ میں جلتے
 دیکھا ۰۰۰۰۰۰
جب اس سے وجہ پوچھی گئی تو کہنے 
لگی !
بُرا دن اس لیے کہ جس دن میں نے 
مسجد اقصٰی جلائی تھی تو میں ساری 
رات سو نہ سکی کہ
Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیا ظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک خون پھر خون ہے سو شکل بدل سکتا ہے ایسی شکلیں کہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے ایسے شعلے کہ بجھاؤ تو بجھائے نہ بنے ایسے نعرے کہ دباؤ تو دبائے نہ بنے #اردو #قومی_زبان

Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے شکیل بدایونی #اردو

تنویر اعوان (@tkhan450) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر مدت کے بعد اس نے سرِ انجمن قتیل دیکھا نگاہِ عام سے اور خاص کر دیا #قومی_زبان

السلام علیکم
صبح بخیر

مدت کے بعد اس نے سرِ انجمن قتیل
دیکھا نگاہِ عام سے اور خاص کر دیا

#قومی_زبان
Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداس اک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے مجھے #قومی_زبان #اردو

Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

اپنی پچھلی سالگرہ پر میں یہ سوچ رہا تھا کتنے دیے جلاؤں میں؟ کتنے دیے بجھاؤں میں؟ میرے اندر دیوؤں کا ایسا کب کوئی ہنگامہ تھا؟ میں تو سر سے پانو تلک خود ایک دیے کا سایہ تھا عمر کی گنتی کے وہ دیے سب جھوٹے تھے بے معنی تھے ایک دیا ہی سچا تھا اور وہ میری روح کے اندر جلتا تھا #اردو

Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

اس جنم دن یہ اداسی مجھے کھا جائے گی دو برس بعد جوانی سے نکل جانا ہے #اردو #قومی_زبان

Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

داد کی بھیک نہ مانگ!! اے مرے اچھے شاعر!! جا تجھے میری دعا ہے ترا کاسہ ٹوٹے اپنے بکھرے ہوئے ٹکڑوں کو سمیٹے کب تک؟؟ ایک انسان کی خاطر کوئی کتنا ٹوٹے #قومی_زبان

Roshnee (@waheedanadeem4) 's Twitter Profile Photo

کسے خبر ہے کہ امجدؔ بہار آنے تک خزاں نے چاٹ لیے ہوں گے گلستاں کیا کیا #اردو #قومی_زبان

قِـــفَلْ شَـــاہ (@syedqifalshah) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے اشرف المخلوقات بنایا گیا ہے مجھے اے خدا کیا یہ سچ ہے ؟ جو بتایا گیا ہے مجھے آئینہ دیکھتے ہی لگتا ہے کہ میں وہ نہیں مقصد اور تھا ! کچھ اور دیکھایا گیا ہے مجھے یہ سکوت میں کانوں سے یوں دیکھتا ہوں جیسے آنکھوں سے شور سنایا گیا ہے مجھے قفل شاہ #کوہِ_گراں #قومی_زبان

سنا ہے اشرف المخلوقات بنایا گیا ہے مجھے
اے خدا کیا یہ سچ ہے ؟ جو بتایا گیا ہے مجھے

آئینہ دیکھتے ہی لگتا ہے کہ میں وہ نہیں
مقصد اور تھا ! کچھ اور دیکھایا گیا ہے مجھے

یہ سکوت میں کانوں سے یوں دیکھتا ہوں
جیسے آنکھوں سے شور سنایا گیا ہے مجھے

قفل شاہ 

#کوہِ_گراں
#قومی_زبان