VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile
VOA Urdu

@voaurdu

یہ وائس آف امریکہ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔ وی او اے کی موبائل ایپ IOS ڈیوائسز کے علاوہ اینڈرائیڈ فونزاور ٹیبلٹس کے لیے بھی دستیاب ہے

ID: 45931483

linkhttps://www.urduvoa.com/ calendar_today09-06-2009 20:13:17

130,130K Tweet

386,386K Followers

703 Following

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کے اقتدار میں آنے کے بعد تہران نے یہ پہلا سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے جس کا مقصد بلندی پر ہارڈویئر اور سافٹ ویئر سسٹم کی ٹیسٹنگ ہے۔ #VOAUrdu #Iran bit.ly/47qr5Uk

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں ہے، میڈیا پر پابندیاں ہیں اور ججز کو دھمکایا جا رہا ہے۔ وی او اے کے عاصم علی رانا کو جیل میں موجود دو ذرائع نے عمران خان کی اس گفتگو کی تصدیق کی ہے۔ مزید تفصیلات ان گرافکس میں۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام اس وقت قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے۔ قیدی نمبر 804 نے اپنی سیاست کو چمکانے اور عدالتوں سے ریلیف لینے کے لیے ہر آئینی ادارے پر حملہ کیا ہے۔ #VOAUrdu bit.ly/3XtV4pZ

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

ان کے بقول اس طرح کے دوہرے معیارات اور امتیازی طرزِ عمل عالمی عدم پھیلاؤ والی حکومتوں کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے، فوجی عدم توازن میں اضافہ کرتا ہے اور بین الاقوامی امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈالتا ہے۔ (5/5)

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے تو آئینی ترمیمی بل سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین برس کے اضافے سے متعلق تھا مگر پیپلز پارٹی خاص طور پر مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے اختیار کیے گئے مؤقف کے باعث اب آئینی ترمیمی بل کو وسیع کیا جا رہا ہے۔ bit.ly/4eohShs

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

ٹڈیاں کھانے والوں کا کہنا ہے کہ وہ بہت مزیدار اور لذیذ ہوتی ہیں۔ ایک بار منہ کو لگ جائیں تو چھوڑنے کو دل نہیں چاہتا۔ #UrduVOA bit.ly/4d29yTL

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

فورتھ شیڈول پاکستان کے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کا ایک حصہ ہے۔ اس قانون کے ذریعے حکومت ان افراد یا تنظیموں کی نگرانی کر سکتی ہے جن کے بارے میں شبہ ہو کہ وہ کسی دہشت گرد تنظیم کے لیے کام کرتے ہیں یا ان سے کسی قسم کا تعلق رکھتے ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا جوڈیشل پیکج (آئینی ترمیمی بل) اتوار کو پارلیمنٹ میں پیش ہونے کا امکان ہے جس کے لیے رات گئے تک سیاسی رابطے جاری رہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کا وقت اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے۔ urduvoa.com/a/constitution…

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

یمن کے ایران نواز حوثیوں نے اسرائیل پر زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل فائر کیا ہے جو وسطی اسرائیل کے غیر آباد علاقے میں گرا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔ urduvoa.com/a/houthi-missi…

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

تھائی لینڈ کے کھاؤ کھیو چڑیا گھر میں موجود دریائی گھوڑے کے بچے کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد اسے دیکھنے پہنچ گئی۔ دریائی گھوڑے کے بچے کو دیکھنے کے لیے صبح سات بجے ہی چڑیا گھر کے باہر سیاحوں کی قطاریں لگ گئی تھیں۔ یہاں ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز آٹھ بجے ہوتا ہے۔