Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile
Vision Point

@visionpointpk

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

ID: 1807081996952510464

calendar_today29-06-2024 16:01:57

16,16K Tweet

1,1K Takipçi

1 Takip Edilen

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان میں ایک انقلابی پارٹی بنا رہا ہوں جو اس ملک کا مستقبل بدلے گی۔ جواد احمد

پاکستان اور چین آزمودہ دوست اور ہر موسم کے شراکت دار ہیں، صدر مملکت چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے۔ صدر مملکت چین نے ہمیشہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت کی، صدر زرداری ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

تربت میں فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ضلع کیچ کے ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسرز (ڈی ڈی اوز) کے لیے ایک روزہ آن لائن ورکشاپ این آر پی ہال میں ہوئی۔ ضلع کے تمام محکموں کے ڈی ڈی اوز نے بھرپور شرکت کی۔ اس ورکشاپ کا مقصد سرکاری فنڈز کے شفاف استعمال، بجٹ سازی اور مالیاتی نظم و نسق کے جدید

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

ضمانت تو ایک قاتل اور ڈکیت کی بھی ہوتی ہے۔ میگا کرپشن کیس کا پی ٹی آئی کے پاس نہ تو جواب ہے نہ ہی دفاع ہے۔ یہ عارضی بریک ملنے پر خوشیاں منا رہے ہیں، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ #MegaCorruption #PTIExposed #NoCleanChit #AtaTarar #TemporaryRelief #RuleOfLaw #JusticeMatters

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

پاک چین شراکت داری خطے میں امن و خوشحالی کی ضمانت ہے۔ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی

چین اور پاکستان کا اتحاد ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔ ایڈووکیٹ محمد مصور عباسی

ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں 165 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی مالی سال 2023-24 کی رپورٹ کے مطابق 36 کیسز میں 157 ارب روپے وصول نہ ہوسکے، پیپرا قوانین کی 14 خلاف ورزیوں سے خزانے کو 3 ارب 74 کروڑ کا نقصان ہوا جبکہ سروس ڈیلیوری مسائل اور ہیومن ریسورس

سوشل میڈیا پر ایک جج کی ویڈیو وائرل ہے وہ جج اٹھے اپنی کرسی کو بوسہ دیا اور عدالت سے چلے گئے، پروپیگنڈا یہ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ دیا، لیکن حقیقت کیا ہے؟ جانیے راحیل معاویہ (لاہور) #ViralVideo #Judge #FactCheck #RealityVsPropaganda #SocialMediaBuzz

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

مالی سال کے پہلے مہینے جولائی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) 7 فیصد بڑھ کر 208 ملین ڈالر ہو گئی۔ سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین (51 ملین ڈالر) کی رہی جبکہ بجلی اور مالیاتی بزنس کے شعبے نمایاں رہے۔ جون کے مقابلے میں جولائی میں سرمایہ کاری میں 1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ ہوتی ہے اللّٰہ تعالٰی کی غیبی مدد اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے ! #Tawakkul #DivineHelp #AllahIsTheBestPlanner #Faith #Hope #Gratitude

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر کاحجم 19.570 ارب ڈالر ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 15 اگست 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتہ کے اختتام پرزرمبادلہ کے ملکی ذخائرکاحجم 19.570 ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیا۔

ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر کاحجم 19.570 ارب ڈالر ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 15 اگست 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتہ کے اختتام پرزرمبادلہ کے ملکی ذخائرکاحجم 19.570 ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیا۔
Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

برسلز میں فیلڈ مارشل نے صحافی سہیل وڑائچ کو انٹرویو نہیں دیا، 9 مئی کے ہر کردار کو احتساب سے گزرنا ہو گا، ایک اہم وضاحت سامنے آئی ہے جس نے نہ صرف ایک بڑے دعوے کو غلط ثابت کیا بلکہ ایک سینئر صحافی کی غیر ذمہ دارانہ حرکت کو بھی بے نقاب کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کے بجٹ کے بارے میں بھی اہم بات کی، انہوں نے بتایا پاکستان کا دفاعی بجٹ صرف 80 ارب روپے ہے، اس کے باوجود پاکستان ایٹمی طاقت ہے، نوجوانوں کے ذہنوں میں پروپیگنڈے کے ذریعے یہ بات ڈالی گئی کہ پاکستان ناکام ریاست ہے۔ دانیال اعوان. youtu.be/hXVWHdpgdVY

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

9 مئی جیسے سانحات نے یہ سبق دیا ہے کہ ریاست کے خلاف جانے والوں کو اب قانون کے سامنے کھڑا ہونا ہوگا۔ کسی کو معافی نہیں ملے گی، کسی سہولت کار کو بچنے نہیں دیا جائے گا۔ فوج اور عوام نے ہمیشہ مل کر ہر چیلنج کا مقابلہ کیا ہے۔ بھارت ہو یا اس کی پراکسیز، بیرونی سازشیں ہوں یا اندرونی

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

چین پہلی بار یوان پر مبنی اسٹیبل کوائنز کے استعمال پر غور کر رہا ہے تاکہ عالمی سطح پر اپنی کرنسی کے فروغ کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسٹیٹ کونسل اس ماہ روڈمیپ پر غور کرے گی جس میں یوان کے عالمی استعمال کے اہداف، ریگولیٹرز کی ذمہ داریاں اور خطرات سے بچاؤ کی گائیڈ لائنز شامل ہوں گی۔

کسی صحافی کی آرمی چیف سے دو گھنٹے ملاقات نہیں ہوئی، میزبان برسلز اوورسیز کنونشن سردار ظہور اقبال کے وضاحت #SardarZahoorIqbal #Clarification #FakeNewsAlert #OverseasConvention #BrusselsEvent #MediaEthics #NoSuchMeeting #ArmyChiefClarification

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ لباس میں ملبوس افراد نے اغواء کر لیا۔ شاہ ریز کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس کا ماموں عمران خان ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے، حلیم عادل شیخ #ReleaseShahRez #JusticeForShahRez #ImranKhansNephew #HumanRightsViolation #StopAbductions

Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کسی اور کو نہیں بلکہ خود کو بیوقوف بنارہی ہے،عطا اللہ تارڑ

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں تالی داس گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آیا، اوت غذر ایکسپریس وے زیرِ آب، پاک فوج نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔

103 منٹ کی تقریر، جیسے کوئی Netflix کا بورنگ سیریل ہو، مودی جی نے فرمایا: بھارت خود انحصار بن چکا ہے، ہم پاکستان کا پانی بند کریں گے۔ "آتم نربھرتا" کا مطلب ہوتا ہے خود کفالت… لیکن مودی جی کا بھارت تیل روس سے، موبائل پرزے چین سے، پٹ سن بنگلادیش سے اور یہاں تک کہ ٹماٹر نیپال سے!