پاکستان میرا وطن ہے میں پاکستانی ہوں پختون ہوں امن چاہتا ہوں
پاکستان کے لئے میری جان بھی حاضر ہے
پاکستان اور افغانستان دونوں اسلامی ملک ہیں دونوں کو امن سے رہنا چائیے نقصان تو دونوں طرف سے پشتونوں کا ہی ہورہا ہے۔
نوجوان کا پشتو میں پیغام
Mari Energies Limited (MARI) announces a new oil and gas discovery at the Mari Ghazij CF-B1 well in Sindh, producing 305 barrels of oil/day and 3 MMSCFD of gas reinforcing its position as Pakistan’s 2nd largest gas producer.
حافظ صاحب کا واضح اعلان:
جو لوگ دین کے نام پر فساد، تکفیر، اور قتل و غارت کو فروغ دے رہے ہیں وہ خوارج ہیں، اور ان کے سہولت کار بھی اسی فتنہ میں شامل ہیں۔
اسلام امن کا دین ہے، فساد کا نہیں۔
#فتنہ_خوارج #حافظ_صاحب #اسلام_امن_ہے
ایک تاریخی پیش رفت میں بلوچستان حکومت نے صوبے کے آٹھ میں سے چھ ڈویژنز میں لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کی منظوری دے دی، جو قانون نافذ کرنے والے نظام میں بڑی تبدیلی ہے۔ یہ اقدام پولیس اصلاحات کا حصہ ہے جس کا مقصد امن و امان میں بہتری اور یکساں پولیسنگ نظام قائم کرنا ہے
اگر پاکستان پر حملہ ہوگا تو افغانستان پر حملہ ہونا چاہیے۔ بس بہت ہوچکا، ہم نے اپنی ریاست کا دفاع کرنا ہے۔ ان کی وجہ سے 30 سال ہم سب کچھ بھگت رہے ہیں اور دنیا میں ہم واحد ملک ہیں جنہوں نے 50 لاکھ مہاجرین کو پناہ دی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
ہم نے افغانستان کے لیے بہت کچھ کیا، پھر بھی حملے بند نہیں ہوئے, مگر ہم ڈٹ گئے ہیں۔ ہماری فوج، ہماری ایجنسیوں نے ہر مشکل میں ہمارا ساتھ دیا پاکستان کے لیے اپنی جان دینے کو تیار ہیں۔ دشمن جان لے: ہم اپنے وطن، اپنے وقار اور اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#KPK #Afghanistan #Pakistan
پی ٹی آئی والے بھی بھائی ہیں لیکن فوج کے خلاف بات کریں گے تو ہم نہیں چھوڑیں گے۔ہمیں اپنے فیلڈ مارشل پر رشک ہے جس طرح انڈیا کو سبق سکھایا ہے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔پاکستان ہے تو ہم بھی ہیں بھائی سیدھا بات ہے۔
ہم نے افغانستان کے لئے بہت کچھ کیا ہے اور ہم کیا کریں اس کے بعد بھی ہم پر حملہ کررہے ہو۔ ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں روس کی جنگ میں ہماری فوج ایجنسی آپکے پیچھے کھڑی تھی۔ہم نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا وہ کررہے ہیں۔ پاکستانی بے غم ہوجائیں پختون موجود ہیں پاکستان کے لئے جان دیں گے۔
علماءِ پاکستان کا متفقہ اعلان:
فلسطین کے نام پر سیاست ناقابلِ برداشت!
ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، ایسے میں کسی گروہ کا سڑکوں پر انتشار پھیلانا اور فلسطین جیسے مقدس مقصد کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنا شرمناک و قابلِ مذمت ہے۔
#Pakistan #Ulema #Palestine #Unity #FreePalestine
یہ وہی نمک حرام ہیں جو پاکستان کی روٹی کھا کر پاکستان کے خلاف بھارت کے لئے سہولت کاری کرتے ہیں۔
اب جب بارڈر سیل ہوا، مہاجرین واپس بھیجے گئے، اور تجارتی راستے بند ہوئے، سمگلنگ رکی تو ان کو امن یاد آگیا؟ یہاں اب دشمن کو گلے نہیں لگایا جائے گا۔ اب ہر گولی کا جواب دوگنا دیا جائے گا۔
Pakistan’s economy strengthened in FY25 as prudent policies cut inflation to 4.5% from 23.4%, the SBP’s Governor’s Report 2024-25 said. The central bank warned of risks from global trade shifts, tensions & floods, stressing sustained reforms.
عدالتیں آج جس طرح مضبوط ہیں تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی ۔ ماضی میں کسی نے ملک ریاض جیسے نام پر ہاتھ اٹھانے کی ہمت نہیں کی۔اب پہلی بار ملک ریاض کا کلا دھن ہارڈ سٹیٹ کو خرید نہ سکا۔ حکومت نے اس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری کر دیا ہے۔
چالیس برس تک چالیس لاکھ کی میزبانی کی، لیکن افغان رجیم نے بھارتی چالوں کو پاکستان پر آزمانے کی کوشش کی
ریاست پاکستان پر حملے کیلئے افغان شہریوں کا استعمال
پاکستان کو مطلوب خوارج کو پناہ اور انکی میزبانی
خوارج اور فتنہ الہندوستان کیساتھ مکمل تعاون
لیکن ریاست کو صرف پاکستان عزیز ہے
خیبر پختونخوا اس وقت دہشت گردی کے عفریت سے نبرد آزما ہے
تعلیمی ادارے بھوت بنگلے، ہسپتال کھنڈرات اور سڑکیں تباہی کا شکار
پہلے دن صنم جاوید کی گمشدگی کا نوٹس
دوسرے دن اڈیالہ کے باہر سیلفی
تیسرے دن موچی موچی کے پاس جانے کا وقت تک مگر قومی سلامتی اجلاس میں پاؤں میں چھالے پڑے تھے
پاکستان اپنی سر زمین پر کھڑا ہو کر مار رہا حوارج کو ہم اپنا ملک چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے. وہ طاقتیں جنھوں نے آپ کو چھوڑا تھا، "ہارے" نہیں تھے۔
انہوں نے اپنا مقصد پورا کیا اور نکل گئے، آپ کو وہیں کے وہیں چھوڑ گئے۔ پاکستان آپ کو مارے گا اور وہیں رہے گا۔
#Afghanistan #Paktika
بلوچستان میں پوست کی کاشت اور منشیات کے کاروبار کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے،گزشتہ سال 36 ہزار ایکڑ تلف کیا گیا، جبکہ قلعہ عبداللہ میں تمام منشیات فیکٹریاں مسمار کر دی گئی ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
#DrugsFreeBalochistan