Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile
Chasing Light ✨

@vibewithhuma

Just a little corner of the internet where I vibe through chaos, overshare like it's therapy, and romanticize healing like an aesthetic playlist.

ID: 1950984101386919937

calendar_today31-07-2025 18:17:31

73 Tweet

113 Followers

271 Following

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

اِس عہدِ بد لحاظ میں ، ہم سے گداز قلب زندہ ہی رہ گئے ______تو بڑا کام کر گئے 🔥✨

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا...💯🙏🏻

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

اُس کی ہنستی آنکھیں وادی ہنزا میں رات کے سناٹے میں ٹِمٹماتے روشن ستاروں جیسی ہیں، جس میں مختلف رنگ جھلملاتے ہیں جو میرا جہاں روشن رکھتے ہیں ! 💙

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

الفاظ کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں جو تھپتھپانے یا تھپڑ رسید کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔۔۔🖤

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

میں نے انسانوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیاکیونکہ لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہے 🥀

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

Who said writing down the problems can help your mind to relax & process difficult emotions? Bruh mera to bazu b drd kr ra ab, phly e sar drd or dil ka drd out of control tha🤧🤧

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

"جب کوئی شخص غمگین ہوتا ہے، تو وہ اپنے پچھلے تمام غموں کو یاد کر لیتا ہے، گویا اس کے لیے ایک دکھ کافی نہیں ہے۔" ♡

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

ہم سب ایک جیسی بارش نہیں جھیلتے۔.. کچھ لوگوں کے پاس چھتری ہوتی ہے کچھ کے پاس چھت اور ..کچھ کے پاس صرف اپنا آپ۔ آپ کبھی نہیں جان پائیں گے کہ کسی کی بارش کتنی بھاری ہے جب تک آپ اس جگہ کھڑے نہ ہوں جہاں وہ ہیں۔

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

یہ تُــم کـِن لـوگوں مـیں درد سُـنانے نـِـکلے ہـو تُم کہو گے دَرد ہے ، وہ کہیں گے بُہت خُوب!

Chasing Light ✨ (@vibewithhuma) 's Twitter Profile Photo

زمین کو عُجلت ، ہوا کو فرصت خلا کو لقنت مِلی ہوئ ہے۔۔۔۔!! ہم احتجاجاََ ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت مِلی ہوئ ہے۔۔۔!! ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوۓ ہیں۔۔۔۔!! کسی کو قدرت،کسی کو حسرت کسی کو قسمت مِلی ہوئ ہے۔۔۔!!