Vaquas Alvi
@vaquasalvi_
Live & let live | Ad Man. #CouchCricket | جون ایلیا
ID: 20134322
https://epicworldgroup.com 05-02-2009 10:23:31
271,271K Tweet
6,6K Takipçi
1,1K Takip Edilen
وزیر صحت سید مصطفی کمال صاحب کو میں داد دینا چاہتا ہوں اور ان کو مزید ہمت دلانا چاہتا ہوں کہ وہ اگے بڑھیں اور اس کو فرنٹ سے لیڈ کریں اور جس طرح کہ پوری دنیا میں پولیو کا خاتمہ ہوا ہے اسی طرح پاکستان سے بھی پولیو کا خاتمہ کریں Government of Pakistan #MustafaKamal
سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید حیدر عباس رضوی، کی ایم کیو ایم میں موجودہ صورتحال پر حقیقت پر مبنی اور دانشمندانہ گفتگو۔ #SirfMQMPakistan #MQMPakistan #karachi #channel5newshd allaboutmqm Haider Abbas Rizvi
یہ ہے Pakistan Cricket کا تلخ ماضی ! جب 2019ء میں ٹی 20 کی مسلسل گیارہ سیریز جیتنے والے وکٹ کیپر کپتان Sarfaraz Ahmed کو اس وقت کے چیئرمین احسان مانی نے پریس کانفرنس میں کپتان برقرار رکھا۔ لیکن پھر ایک فرسٹ کلاس میچ کے کپتان Babar Azam بنے کپتان!