Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile
Usama Suhaib

@usamadotbalti

Software Engineer| Dotnet Developer Developer | Proud Pakistani 🇵🇰❣️

ID: 1143130325377277952

calendar_today24-06-2019 12:14:42

6,6K Tweet

322 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

عدل و انصاف کا بول بالا مرکزی مسلم لیگ پاکستان پورے ملک میں جلد انصاف کو یقینی بنائے گی. قانون کی نظر میں سب برابر ہونگے. PMML. انتخابی نشان کرسی #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

اقلیتوں کے مساوی حقوق مرکزی مسلم لیگ پاکستان ریاست مدینہ کی طرز پہ اقلیتوں کے مساوی حقوق کو یقینی بنائے گی. انکے جان مال عزت و عبادت گاہوں کی سیکورٹی یقینی بنائی جائے گی. PMML. انتخابی نشان کرسی #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

سودی قرضوں سے نجات سودی قرضوں سے جان چھڑا کے ملکی صنعتوں کو فروغ دیتے ہوئے خود انحصاری پیدا کی جائے گی PMML. انتخابی نشان کرسی #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

دینی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی انتخابی نشان کرسی🪑 PMML #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

طلباء کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی انتخابی نشان کرسی🪑 PMML #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

مرکزی مسلم لیگ پاکستان امیر غریب کے لیے یکساں نظام تعلیم کے تحت جدید علوم کو فروغ دیگی. #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

جدید علوم سے ہنر مند افراد تیار کیے جائیں گے اور غربت و گداگری کا خاتمہ کیا جائے گا. #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

مرکزی مسلم لیگ زکوٰۃ و صدقات کے سسٹم کو رائج کرکے غربت کا خاتمہ یقینی بنائے گی. #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

طلباء و طالبات کو آئی ٹی کے میدان میں معاونت فراہم کرکے پاکستان کا روشن مستقبل تیار کیا جائے گا انتخابی نشان کرسی🪑 PMML #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

سود سے جان چھڑائی جائے گی اور سودی قرضوں کو ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کئے جائیں گے انتخابی نشان کرسی🪑 PMML #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نہ صرف خوراک کی قلت دور کی جائے گی بلکہ ذرمبادلہ بھی کمایا جائے گا #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

صحت کی یکساں سہولیات امیر غریب کے لیے میسر ہونگی #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں

Usama Suhaib (@usamadotbalti) 's Twitter Profile Photo

We really shocked to see that Dawn.com has published a false nws Against PMML This is an authentic news group They should focus on the authenticity of the nws. But it's really fine, they have published the Clarification #نورین_رو_رہی_ہے #ShahMehmoodQureshi Imran Riaz Khan

We really shocked to see that <a href="/dawn_com/">Dawn.com</a> has published a false nws Against <a href="/PMMLMedia/">PMML</a>
This is an authentic news group
They should focus on the authenticity of the nws.
But it's really fine, they have published the Clarification
#نورین_رو_رہی_ہے
#ShahMehmoodQureshi
<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Riaz Khan</a>