سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile
سقراط

@urta_teer

Old two accounts @hitlar2282 and @hitler2282 suspended.😑

ID: 1313362369641357312

calendar_today06-10-2020 06:16:22

185,185K Tweet

25,25K Followers

15,15K Following

سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile Photo

زندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے جان لیوا ہے لا حاصل کی تمنا کرنا 🤐

سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ کتنے ظرف والے ہو تے ہیں ناں جو روز دکھی ہونے کے باوجود رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں۔ 🤐

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

As long as the intoxication of blind power, the obsession to possess everything and the desire to dominate others prevail in human nature, an ideal democracy and a truly peaceful society will remain nothing more than a dream.

سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile Photo

لو جی 146 پہ آل آؤٹ خبردار اگر کسی نے ان کے جیتنے کی دعا کی۔ #PAKvsIND #AsiaCup2025 🤐

سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile Photo

سب پاکستانی حضرات رافیل اور 6-0 والی میمز تیار رکھیں بس ایک گھنٹے میں ان کی ضرورت پڑنے والی ہے، کیوں کہ ہماری ٹیم سے تو نہ ہو پائے گا۔ #PAKvsIND #AsiaCupT20 #PakistanCricket 🤐

سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile Photo

بھائی لوگوں سٹے بازوں نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا ہے سب کو لگتا ہے کہ انڈیا جیت جائے گا لیکن اگر پاکستان جیتا تو ان کی ڈبل دھاڑی ، میچ فکس ہو چکا ہے۔ پاکستان جیتے گا۔ #PAKvsIND #AsiaCup2025 🤐

سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile Photo

نہیں بھائیوں انڈیا والے ہمیں بہت گالیاں دے رہے ہیں ایسے نہیں چلے گا کچھ بھی کرو منت مانو، مسلے پہ بیٹھو یا دعا کرو لیکن اپنی ٹیم کو جتواو تب مزا آئے گا۔ #PAKvsIND #AsiaCupT20 🤐

سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں ابھی سے بتا رہا ہوں کہ اپنی ٹیم کی مخالفت میں ٹویٹس ابھی سے ڈیلیٹ کرنا شروع کر دو۔ #PAKvsIND #AsiaCup2025 #AsiaCupT20 🤐

سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile Photo

لو جی فائنلی پروگرام حارث رؤوف نے واڑ دیا۔ 3-0 اس ٹیم کو براستہ کوئٹہ پاکستان وآپس بھیج کر پاکستانی عوام کے جزبات کو تسکین پہنچائی جائے۔ #PAKvsIND #indvspak2025 #AsiaCupFinal 🤐

سقراط (@urta_teer) 's Twitter Profile Photo

شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا احمد فراز 🤐