Jalil urrehman Jalil urrehman (@urrehman_j10133) 's Twitter Profile
Jalil urrehman Jalil urrehman

@urrehman_j10133

سوشل ورکرجمیعت علمائے اسلام تحصیل پروآ

ID: 1757301996166447107

calendar_today13-02-2024 07:14:18

873 Tweet

610 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

میں جمعیت علماء اسلام سندھ اور ڈیجیٹل میڈیا سیل سندھ کوکامیاب ڈیجیٹل میڈیا کنونشن منعقد کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتا ھوں ۔ آج سندھ کی صوبائ ڈیجیٹل میڈیاٹیم، تمام اضلاع اور تحاصیل کے کوارڈینیٹرز سے بہت اچھی اور بامقصد ملاقات ھوئ۔ اس کاوش پر برادرم راشد محمود سومرو،

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

یوتھی ٹولا بہت برا پھنس گیا ہے ⚠️⚠️ اب یہ بہانے سے فرار ہو رہے ہیں۔ لیکن انکو بھاگنے نہیں دینا۔ سوال ہم بار بار پوچھیں گے۔ تمھارے عمران نیازی کے اکاونٹ سے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کیوں نہیں ہوئی؟ کس بات کا خوف ہے؟ فارن فنڈنگ رک جائے گی؟ یہ اکاونٹ تو امریکہ سے چلتا ہے

یوتھی ٹولا بہت برا پھنس گیا ہے ⚠️⚠️

اب یہ بہانے سے فرار ہو رہے ہیں۔

لیکن انکو بھاگنے نہیں دینا۔

سوال ہم بار بار پوچھیں گے۔

تمھارے عمران نیازی کے اکاونٹ سے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کیوں نہیں ہوئی؟

کس بات کا خوف ہے؟ فارن فنڈنگ رک جائے گی؟
 یہ اکاونٹ تو امریکہ سے چلتا ہے
Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہاہے اسے پہلی بار پتہ چل رہاہے کہ بمباری کیا ھوتی ہے عالم اسلام کے خلاف اسکے عزائم ڈھکے چھپے نہیں قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحدہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جے یو آئی خیبرپختونخوا سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب کا ایوان بالا میں خطاب خیبر پختونخواہ میں امن وامان کی بدترین صورتحال اور دہشت گردی کے محرکات پر تفصیلی بحث -سیاست میں غیر سیاسی قوتوں کے کردار پر بے لاگ تبصرہ

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے انٹرنیشنل میڈیا پر کریک ڈاون کردیا۔ متعدد صحافی گرفتار ۔ ہر قسم کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد اسرائیل کیا چھپا رہا ہے

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر سال 14 اگست کو یوم آزادی مناتے ہیں،لیکن بین الاقوامی اداروں کی قراردادیں اور قوانین ہمارے ہاں موثر ہیں جبکہ ہمارا اپنا آئین اور قانون غیر مؤثر اور معطل ہو جاتا ہے، جس کی مثال حالیہ قانون سازی ہے جس کی اجازت نا آئین دیتا ہے اور نا ہی ہمارا معاشرہ اس قسم کے قوانین کو قبول

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

جے یوآئی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام۔ "شعائر اسلام کانفرنس" بَـــٹــــگــــرام Coming Soon.... Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

جے یوآئی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام۔
"شعائر اسلام کانفرنس"
 بَـــٹــــگــــرام
Coming Soon....

<a href="/MoulanaOfficial/">Maulana Fazl-ur-Rehman</a> <a href="/juipakofficial/">Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan</a>
Fatima Abdulwadood (@fatimawadood23) 's Twitter Profile Photo

ہم دہشتگرد نہیں، پاکستان کے باوفا لوگ ہیں قبائل کو دھکیلا نہیں، گلے لگایا جائے #قبائل_کو_جینے_دو

Aimal Khan Durrani (@aimalkhandurani) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام ہمیشہ مظلوم کیلئے آواز اٹھاتی ہے اور اس وقت قبائل مظلوم ہے لہذا جمعیت علماء ہر فورم پر آواز اٹھائی گی۔ #قبائل_کو_جینے_دو

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

پہاڑوں میں بسنے والے قبائل کی آنکھوں میں آج بھی ریاست سے وفا ہے، لیکن ریاست کی آنکھیں بند ہیں۔ ظلم کی داستان قبائل کی نسلوں تک منتقل ہو چکی ہے، مگر ان کے حوصلے آج بھی پہاڑوں سے بلند ہیں۔ #قبائل_کو_جینے_دو

Najamullah jui (@najam9633) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کی چارسدہ میں میڈیا گفتگو (نکات): مدارس بل بدنیتی پر مبنی ہے، قانون سازی نہیں ہو رہی۔ دہشتگردی پر قابو نہ پانا ریاستی اداروں کی ناکامی ہے۔ عوام کو دھمکانا اور علاقے خالی کرانا ظلم ہے۔ ادارے خود احتساب کریں، عوام سے برابری کا سلوک کریں۔

Jalil urrehman Jalil urrehman (@urrehman_j10133) 's Twitter Profile Photo

آپ میں جرت ہے تو بھائی سے استعفیٰ دلواؤ بڑے بال اور لمبی مونچھوں سے کوئی بہادر نہی بنتا آپ کام نوکری کرنا ہے کرو ھم آپ اور آپ کے دادا انگریز کوبھی دیکھ چکے ہیں JAMIT ulama Islam

آپ میں جرت ہے تو بھائی سے استعفیٰ دلواؤ  بڑے بال اور لمبی مونچھوں سے کوئی بہادر نہی بنتا آپ کام نوکری کرنا ہے کرو ھم آپ اور آپ کے دادا انگریز کوبھی دیکھ چکے ہیں <a href="/jamit/">JAMIT</a> ulama Islam
Jalil urrehman Jalil urrehman (@urrehman_j10133) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر صوبائی اسمبلی توہین عدالت کا مرتکب ہوا ہے پلیز عدالت عالیہ ازخود نوٹس لیکر فورا اسپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف تو ہین عدالت کی کاروائی کرے کیا آئین قانون کی کوئی حثیت نہیں ہے ان یوتھیوں کی نظر میں

اسپیکر صوبائی اسمبلی توہین عدالت کا مرتکب ہوا ہے پلیز عدالت عالیہ ازخود نوٹس لیکر فورا اسپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف تو ہین عدالت کی کاروائی کرے کیا آئین قانون کی کوئی حثیت نہیں ہے ان یوتھیوں کی نظر میں