اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile
اردو ورثہ

@urduvirsa

اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️
اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب
Admin @MaharJamshaid

ID: 722574932

linkhttps://www.facebook.com/maharjamshaid.iqbal?mibextid=ZbWKwL calendar_today28-07-2012 17:54:13

35,35K Tweet

445,445K Takipçi

724 Takip Edilen

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی یہ ترا مجھ سے ہم سخن ہونا منافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے جاوید صبا

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

آپ کی نظروں نے سمجھا ٫ پیار کے قابل مجھے دل کی اے دَھڑکن ٹھہر جا ٫ مِل گئی منزل مجھے۔ جی ، ھمیں منظُور ھے ٫ آپ کا یہ فیصلہ کہہ رھی ھے ھر نظر ٫ بندہ پرور شُکریہ ھَنس کے اپنی زندگی میں ٫ کر لیا شامِل مجھے دِل کی اے دَھڑکن ٹھہر جا ٫ مِل گئی منزل مجھے آپ کی منزل ھُوں میں ٫ میری

آپ کی نظروں نے سمجھا ٫ پیار کے قابل مجھے
دل کی اے دَھڑکن ٹھہر جا ٫ مِل گئی منزل مجھے۔

جی ، ھمیں منظُور ھے ٫ آپ کا یہ فیصلہ
کہہ رھی ھے ھر نظر ٫ بندہ پرور شُکریہ
ھَنس کے اپنی زندگی میں ٫ کر لیا شامِل مجھے

دِل کی اے دَھڑکن ٹھہر جا ٫ مِل گئی منزل مجھے

آپ کی منزل ھُوں میں ٫ میری
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد فرحت عباس شاہ

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد فرحت عباس شاہ

تو  نے  دیکھا  ہے  کبھی  ایک  نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد

فرحت عباس شاہ
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ایک تمہارے نام کی خوُشبو سے کِتنے دشت بہار کیے، تم کیا جانو ایوب خاور

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ساغر صدیقی کی لاجواب غزل ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا ، یاد نہیں کیسے

ساغر صدیقی کی لاجواب غزل 

ہے   دعا  یاد  مگر  حرفِ  دعا   یاد   نہیں
میرے  نغمات   کو   اندازِ   نوا  یاد   نہیں

ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم  سے  کہتے ہیں  وہی  عہدِ وفا  یاد نہیں

زندگی  جبرِ مسلسل  کی  طرح  کاٹی  ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا ، یاد نہیں

کیسے
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی درخت کسی دوسرے درخت سے پھل نہیں چُراتا اور اگر کسی درخت کو پھل نہ لگیں تو دوسرے درخت اس کا مذاق نہیں اُڑاتے، ایک درخت دوسرے درخت پہ حملہ نہیں کرتا اور نہ ہی کسی لکڑہارے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ جب وہ درخت کشتی بن جاتے ہیں تو تیرنا سیکھ لیتے ہیں، جب وہ دروازہ بن جاتے ہیں تو

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا جب اس کے کمرے

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب  اپنی  اپنی  محبتوں  کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے

وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے

اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

مشکل راستوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا زندگی کا سب سے خوبصورت جذبہ ہے۔

مشکل راستوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا زندگی کا سب سے خوبصورت جذبہ ہے۔
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے فیض احمد فیض

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی وصیؔ بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا وصی شاہ

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں خیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا داغ دہلوی

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی اک لحظہ بہے آنسو، اک لحظہ ہنسی آئی سیکھے ہیں نئے دل نے اندازِ شکیبائی یہ رات کی خاموشی یہ عالمِ تنہائی پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تری آئی اس عالمِ ویراں میں کیا انجمن آرائی دو روز کی محفل ہے اک

سو  بار  چمن  مہکا،  سو  بار  بہار  آئی
دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی

اک لحظہ بہے آنسو، اک لحظہ ہنسی آئی
سیکھے  ہیں  نئے  دل نے اندازِ شکیبائی

یہ  رات  کی  خاموشی  یہ عالمِ تنہائی
پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تری آئی

اس عالمِ ویراں میں کیا انجمن آرائی
دو روز کی محفل ہے اک
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں بچھڑ گیا تو ہُوئیں پھر سے در بدر آنکھیں محسن نقوی