@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile
@اردو_زبان

@urdu_zuban

وہ عِطر دان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اُردُو زبان کی خُوشبو

ID: 1307310719512305669

linkhttps://twitter.com/search/from:@urdu_zuban calendar_today19-09-2020 13:29:10

480,480K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Aksa🥀 (@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں آنکھ کھُل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں شام بھی ہو گئی دھُندلا گئیں آنکھیں بھی مری بھُولنے والے میں کب تک ترا رَستا دیکھوں پروین شاکر #اردو_زبان

Aksa🥀 (@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

روز دریا میں بہا دیتا ہوں پھول اس کے لیے وہ جو اک شخص کنارے سے پرے رہتا یے۔۔ #اردو_زبان

🦋 (@zra_hashmi_) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی آپ کو کہے کہ وہ آپ کو پسند کرتے ہیں تو زیادہ اعتماد نہ کریں. اصل سوال یہ ہے کہ آخر کب تک؟ کیونکہ موسموں کی طرح لوگ بدل جاتے ہیں "💚 #اردو_زبان

جب کوئی آپ کو کہے کہ وہ آپ کو پسند کرتے ہیں تو زیادہ اعتماد نہ کریں. اصل سوال یہ ہے کہ آخر کب تک؟ کیونکہ موسموں کی طرح لوگ بدل جاتے ہیں "💚
#اردو_زبان
Aksa🥀 (@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

ہمیں سرکتی زمیں کے اوپر اتار کر بھی تمہارے سینے کا بار اترا نہیں ابھی تک سید مبارک شاہ #اردو_زبان

Aksa🥀 (@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

مثلِ مہتاب.........! سہولت سے گزر جا ہم سے ہم سیاہ بخت ہیں...گرہن نہ لگا دیں تجھ کو۔ #اردو_زبان

Aksa🥀 (@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

دِل میں جو لوگ ہیں ترتِیب میں سب سے پہلے سب سے آخر میں بُھلانے کے لیے رکھے ہیں فیصل عجمی #اردو_زبان

ishq e laa (@ishq_e_laa) 's Twitter Profile Photo

ہر کسی کے پاس سب نہیں ہوتا جو لوگ جتنے مکمل نظر آتے ہیں وہ اتنےہی منتظر ہوتے ہیں معجزوں کےلیکن پتہ ہےکیوں وہ اتنےمکمل اور مطمئن نظر آتےہیں کیونکہ انہوں نےاللّٰہ سےاپنے تعلق چٹانوں سےبھی مظبوط رکھےہوتےہیں انہیں یقین ہوتا ہےوہ دعاؤں میں رونےوالےہوتے ہیں 🥀❣️ عشقِ_لا #اردو_زبان

@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے افتخار عارف آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج افتخار عارف صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے افتخار عارف آج کے منتخب  شاعر ہیں لہذا آج افتخار عارف صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #تعلق ، #رشتہ ، #سلسلہ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم

محترم احبابِ  #اردو_زبان #اردو_زبان

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے

#تعلق ، #رشتہ ، #سلسلہ

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے الطاف حسین حالی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج الطاف حسین حالی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے الطاف حسین حالی آج کے منتخب  شاعر ہیں لہذا آج الطاف حسین حالی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت
ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ملنا ، #بچھڑنا ، #جدائی آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم

محترم احبابِ  #اردو_زبان #اردو_زبان

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے

#ملنا ، #بچھڑنا ، #جدائی

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عادل منصوری آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج عادل منصوری صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کو کاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عادل منصوری آج کے منتخب  شاعر ہیں لہذا آج عادل منصوری صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کو
کاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #جادو ، #طلسم ، #سحر آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم

محترم احبابِ  #اردو_زبان #اردو_زبان

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے

#جادو ، #طلسم ، #سحر

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے سراج فیصل خان آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج سراج فیصل خان صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ہمیں رنجش نہیں دریا سے کوئی سلامت گر رہے صحرا ہمارا

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے سراج فیصل خان آج کے منتخب  شاعر ہیں لہذا آج سراج فیصل خان صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

ہمیں رنجش نہیں دریا سے کوئی
سلامت گر رہے صحرا ہمارا
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #دور ، #زمانہ ، #وقت آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم

محترم احبابِ  #اردو_زبان #اردو_زبان

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے

#دور ، #زمانہ ، #وقت

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عبیداللہ علیم خان آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج عبیداللہ علیم خان صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے محبتوں میں عجب ہے دلوں کو دھڑکا سا کہ جانے کون کہاں راستہ بدل جائے

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عبیداللہ علیم خان آج کے منتخب  شاعر ہیں لہذا آج عبیداللہ علیم خان صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

محبتوں میں عجب ہے دلوں کو دھڑکا سا
کہ جانے کون کہاں راستہ بدل جائے
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #نظر ، #نگاہ ، #آنکھ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم

محترم احبابِ  #اردو_زبان #اردو_زبان

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے

#نظر ، #نگاہ ، #آنکھ

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
@اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شکیل جمالی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شکیل جمالی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے کیا جنوں خیز مسافت تھی ترے کوچے کی اور اب یوں ہے کہ خاموش گزر جاتے ہیں

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شکیل جمالی آج کے منتخب  شاعر ہیں لہذا آج شکیل جمالی  صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے  #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

کیا جنوں خیز مسافت تھی ترے کوچے کی
اور اب یوں ہے کہ خاموش گزر جاتے ہیں