اُردو انتخاب (@urdu77) 's Twitter Profile
اُردو انتخاب

@urdu77

اس صفحے پر اردو کی منتخب تحریریں نقل کی جاتی ہیں

ID: 1520361194963546112

calendar_today30-04-2022 11:15:59

4,4K Tweet

6,6K Followers

320 Following

سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

تو بھی نکلا ہے اسی در وبام کا مکیں آخر چھوڑ آیا تھا میں جہاں یار منافق سارے واہ واہ واہ واہ واہ چوہدری کی یاد دلا دی میں نے زندگی میں اس سے بڑا منافق نہیں دیکھا

سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَـهَا 1 جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی۔ وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَـهَا 2 اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی۔ وَقَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَـهَا 3 اورانسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا سورہ الزالزال

سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

امی آ ج 5۔ اگست ہے صبح 9 بجکر سات منٹ پہ 💔 1998 سے 2025۔ آ گیا آ پ اپنے جو بچے مجھے دے کر گئی تھی وہ جوان ہو گئے مگر ابھی بھی لڑتے ہیں اور پھر صلح کر لیتے ہیں ایک دوسرے کو منا لیتے ہیں مگر مجھے وہ لمس سکون نہ ملا جو آ پ کی گود میں سر رکھ کر ملتا تھا Love you MOM

امی آ ج 5۔ اگست ہے  صبح 9 بجکر سات منٹ پہ 💔
1998 سے 2025۔ آ گیا آ پ اپنے جو بچے مجھے دے کر گئی تھی وہ جوان ہو گئے 
مگر ابھی بھی لڑتے ہیں اور پھر صلح کر لیتے ہیں ایک دوسرے کو منا لیتے ہیں 
مگر مجھے وہ لمس سکون نہ ملا جو آ پ کی گود میں سر رکھ کر ملتا تھا
Love you MOM
سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

یہ شام کی تنہائیاں ایسے میں تیرا غم پتے کہیں کھڑکے ہوا آئی تو چونکے ہم جس راہ سے تم آنے کوتھے اس کے نشان بھی مٹنے لگے آئے نہ تم سو سو دفعہ آۓ گئے موسم سینے سے لگا تیری یاد کو روتی رہی میں رات کو حالت پہ میری چاند تارے رو گئے شبنم بزم اردو #اردو

یہ شام کی تنہائیاں 
ایسے میں تیرا غم
 پتے کہیں کھڑکے ہوا آئی 
تو چونکے ہم
جس راہ سے تم آنے کوتھے
 اس کے نشان بھی مٹنے لگے 
آئے نہ تم سو سو دفعہ
 آۓ گئے موسم
سینے سے لگا تیری یاد کو
 روتی رہی میں رات کو 
حالت پہ میری
 چاند تارے رو گئے شبنم
<a href="/urdu_bazm/">بزم اردو</a>
#اردو
عميق (@ameeque) 's Twitter Profile Photo

انتہا نور کی آنکھوں میں نہ ظلمت بھر دے روشنی حد سے زیادہ نہ بڑھاؤ یارو شوق سالکی #اردو

ملک تجمل (@maliktajammal5) 's Twitter Profile Photo

یُونہی نہ اپنے ِمزاج کو چِڑ چِڑا کیجیے کوئی بات چھوٹی کرے تو , دِل بَڑا کیجیے #اردو بزم اردو

فقیر (@faqeeraarif) 's Twitter Profile Photo

شام کے سائے میں جیسے پیڑ کا سایا ملے میرے مٹنے کا تماشا دیکھنے کی چیز تھی لیاقت علی عاصم #اردو بزم اردو

سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَا 4 اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔ بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَـهَا 5 اس لیے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا۔ سورہ الزلزال

سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر سلامت رہیں سورہ فاتحہ کا پڑھا کریں اپنے بچوں کو دم کیا کریں ، قلم لکھ نہیں سکتا اتنے فضائل ہیں ایک بار توجہ سے سن لیں اور پڑھ لیں اللّٰہ پاک آ پ کو اجر دے آمین

اُردو انتخاب (@urdu77) 's Twitter Profile Photo

ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر تم بھی چل دو گے لیے ساتھ ہماری خوشیاں اور جیے جائیں گے ہم روگ تمہارے لے کر۔

سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ لوگ ہیں جن کے کندھے اولادوں کو پالنے اور انکے اخراجات کے بوجھ سے دہرے ہو گئے وہی اولاد اب ان کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی اس لیے یہ سب ایک دوسرے کا سہارا ہیں یقیناً یہ بددعا نہیں کرتے ہوں گے

سوئرتےSuerte (@chanceuse_1) 's Twitter Profile Photo

اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر،اب لکھنےکوکیا باقی ھے اک دل تھا سو وہ ٹوٹ گیا،اب لٹنے کوکیا باقی ہے ریت کے ذروں پر ہم نے اک نقش بنایاتھا پھر ان ریت کےذروں‌کو ہم نےدل میں‌سجایا تھا وہ ریت توکب کی بکھرگئی وہ نقش کہاں اب باقی ہے اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر،اب لکھنےکو کیاباقی ہے

احمد آسمار (@lucky_aahmed) 's Twitter Profile Photo

یاد ہے ہم کو وہ دن جب تیری گلی سے گزرے تھے چلمن چلمن خاموشی تھی، روزن روزن آنکھیں تھیں