BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile
BOSS 𝕏

@untillunless

Loyal honest soul/ Progressive/Democratic / Civil Supremacy/
independent Observer /humanity comes first/ Heart of a Warrior/
realistic Approach/proud Punjabi

ID: 1448869633105223693

calendar_today15-10-2021 04:34:01

39,39K Tweet

24,24K Followers

429 Following

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ زمہ. داری جو صرف پارک ویو سوسائٹی نبھاء رہی ! کھانا ،ہوٹل اور نقصانات کا ازالہ پارک ویو سوسائٹی نے شاندار مثال رقم کی۔۔۔

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

روڈا سے اکوائر کی گئ زمین محض چند لاکھ دیکر اپنے کی من پسنند ڈویلپرز کو دی گئیں ؟ علیم خان نے الزامات کے جواب میں تب ہی بتادیا تھا ضرور سنیں۔۔

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

پارک ویووسوسائٹی میں انتظامیہ پوری طرح اپنے فرائض نبھارہی ۔ حیسے جیسے حالات معممول پہ آرہے صفائی کا عمل شروع کردیا گیا۔۔

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت الزامات کا نہیں البتہ اپنی زمہ داری سے روڈا غافل رہی۔۔جو اربوں روپوں کی فیس لے چکی لیکن ابھی تک ایک روپے کا کام نہیں شروع کیا ۔۔ تصویر کا دوسرا روخ روڈا کی نااہلی ہے جس پہ گفتگو کرنا انتہائی اہم ہے۔۔۔۔ ضرور سنیں۔۔ #parkviewlahore

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

ہمارے لیے سب سے اہم پارک ویووسوسائٹی کے رہائشیوں کی راےُ اہم ہے ! رہائشیوں کا انتظامیہ سے مطمئن ہونا انتہائی حوصلہ افزاء بات ہے اننشاءاللّٰہ سوسائٹی مشکل وقت میں ساتھ کھڑی ہے

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

عبدالعلیم خان نے جہاں باقی گفتگو کی وہیں گفتگو کا یہ حصہ انتہائی جذباتی ہے !

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰🫱🏼‍🫲🏽🇨🇳 الحمداللہ استقبال دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ ۔ چین نے ایسا استقبال بہت عرصے بعد کیا ہے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا ایک فاتح سپہ سالار کی طرح استقبال کیا گیا ہے۔

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف والوں کو کوئی بتاے سیلاب صرف پارک ویوو سوسائٹی میں ہی نہیں بلکہ پنجاب، کے پی کے میں بھی آیا ہے۔۔ پارک ویوو تو ہماری زمہ داری ہے ہم نبھاء رہے یہ علیم خان کے نام پہ ملین ویوز لینا بند کریں اور لوگوں میں پینک مت پھیلائیں۔۔

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

ایک اچھی بات پنجاب میں 1122 , پولیس،واسا، فلاحی تنظیمیں اور پھر افواج پاکستان ریسکیو کرتے نظر آرہے۔۔ پنجاب کے ادارے بہترین حکمت عملی سے مدد کررہے جن میں ڈاکٹر اور پیرامیڈکس بھی کسی سے پیچھے نہیں۔الحمداللّٰہ 🤲🏻

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

ہم بالکل ان لوگوں کو جوابدہ ہیں جو ہم پہ یقین رکھتے ہیں۔ انکے ہونے والے نقصان کا ازالہ ہم خود کریں گے۔ مشکل وقت میں صرف پارک ویو سوسائٹی ہی نہیں پورے پاکستان میں جہاں تک ممکن ہوا ہم مدد کریں گے۔۔ " عبدالعلیم خان "

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ جہاں سپیڈ میچلیس ہے وہیں انکے منفرد مگر بہترین ویژن نے ٹویٹ کرنے مجبور کردیا۔۔ پی ایچ اے لاہور کا تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے منفرد اقدام۔ کلب چوک اور جیل روڈ پر دیوقامت رنگ برنگی پنسل اسٹرکچر نصب۔ Maryam Nawaz Sharif

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ جہاں سپیڈ میچلیس ہے وہیں انکے منفرد مگر بہترین ویژن نے ٹویٹ کرنے مجبور کردیا۔۔ پی ایچ اے لاہور کا تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے منفرد اقدام۔ کلب چوک اور جیل روڈ پر دیوقامت رنگ برنگی پنسل اسٹرکچر نصب۔
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

خود ساختہ ڈاکٹر نبہیہ علی خان ہفتے والے دن منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں بیٹھ کر جو گھر بیچ رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں میرا تین کروڑ کا گھر برباد ہو گیا ۔ پارک ویو سوائٹی کا وہ گھر محترمہ کا نہیں ہے "محترمہ اس گھر کے فرسٹ فلور پر کرایہ پر رہتی ہیں" 😜🤣

خود ساختہ ڈاکٹر نبہیہ علی خان ہفتے والے دن منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں بیٹھ کر جو گھر بیچ  رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں میرا تین کروڑ کا گھر برباد ہو گیا ۔
پارک ویو سوائٹی کا وہ گھر محترمہ کا نہیں ہے  
"محترمہ اس گھر کے فرسٹ فلور پر کرایہ پر رہتی ہیں"
😜🤣
BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

یہ نبیہہ علی خان خو کو ڈاکٹر کہتی ہے مگر کلینکل سائیکولوجسٹ بتاتی ہے تو سائیکالوجسٹ ڈاکٹر کیسے لکھ سکتی ہے ؟؟ اگر PhD کیا ہے تو لکھ سکتی ہے اور وہ نہیں کیا! کوئی بات نفسیات کے مطابق نہیں کرتی صرف سوشل میڈیا کی شہرت کے لئے بکواس کررہی ۔۔ 😂💯

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

خود تو 500 والے سوٹ پہنتی تھیں خیر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کے بھیجے گئے دوسوٹوں کی قیمت لاکھوں میں تھی جو سیلاب میں کہیں گم ہوگئے ! پارک ویوسوسائٹی وہ لاکھوں کے سوٹوں کے عوض پیسے دے ۔۔ ڈاکٹر نبیہہ خان کا متوقع بیان 🤭🤭

BOSS 𝕏 (@untillunless) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا نامی مخلوق ویسے ہی دماغ سے خالی ہے اور جھوٹ بولنا ان کی فطرت میں ہے یہ پارک ویو کے ایک گھر میں اوپر والے پورشن میں کرائے پر رہتی ہے اس کا ویڈیو ریکارڈ کروانے کا مقصد پارک ویو سٹی سے مفت گھر حاصل کرنا تھا۔ مالک مکان نے گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے 😁🤣

یوتھیا نامی مخلوق ویسے ہی دماغ سے خالی ہے اور جھوٹ بولنا ان کی فطرت میں ہے یہ  پارک ویو کے ایک گھر میں اوپر والے پورشن میں کرائے پر رہتی ہے اس کا ویڈیو ریکارڈ کروانے کا مقصد پارک ویو سٹی سے مفت گھر حاصل کرنا تھا۔
مالک مکان نے گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے 😁🤣